• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

    اس کو پی ڈی ایف میں آنا چاہیئے ، مختصر صحیح نماز نبوی پہلے ہی لائبریری میں موجود ہے ، لیکن اس کے صرف تیس بتیس صفحات ہیں یہ اضافی صفحات والانسخہ بہت مفید ہے ،اسلئے اس کو سکین کرکے اپلوڈ کرنا بہت مفید رہے گا ۔
  2. اسحاق سلفی

    سوال : عورت کا نماز میں پیر ڈھانکنے کے متعلق

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ نماز میں عورت کے پاؤں ڈھانپنے کے متعلق اہل علم کے دو قول ہیں ؛ ایک قول قدم ڈھانپنے کے وجوب کا ہے ، اور دوسرا عدم وجوب کا ۔۔۔۔ نماز میں پاؤں ڈھانپنے کے وجوب کے قائلین میں سعودی عرب کے مشہور محقق عالم علامہ عبدالعزیز بن بازؒ بھی شامل ہیں ، ان کا فتویٰ ہے کہ ...
  3. اسحاق سلفی

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    جزاکم اللہ تعالی خیراً بہت شکریہ محترم بھائی
  4. اسحاق سلفی

    ترویح کی غلطیاں

    اس سلسلہ میں دوسرا فتوی یہ ہے کہ : إذا قام المصلي للركعة الخامسة في الصلاة الرباعية ، فماذا عليه ؟ السؤال: إذا صلى الرجل منفرداً ( صلاة من أربع ركعات ) ، ثم سها وقام للركعة الخامسة ، فماذا عليه أن يفعل ؟ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔ الجواب : الحمد لله الإمام والمنفرد والمأموم...
  5. اسحاق سلفی

    ترویح کی غلطیاں

    اس صورت میں سورہ فاتحہ مکمل کرکے رکوع ، سجدے بھی کرے گا اور سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرلے ، ان شاء اللہ نماز مکمل اور درست ہوگی ۔
  6. اسحاق سلفی

    ترویح کی غلطیاں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ نماز تراویح کی ہو یا فرض نفل کوئی اور نماز ہو ۔۔۔۔ اگر غلطی سے ایک رکعت زیادہ پڑھ لی جائے تو سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرنے سے نماز درست ہوجائے گی ۔ جیسا کہ درج ذیل حدیث میں بتایا گیا ہے ؛ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ...
  7. اسحاق سلفی

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالےٰ خیراً آپ کی تحریک کے بعد اب امید ہے کہ کوئی نہ کوئی صورتِ حصول نکل آئے گی ، ان شاء اللہ العزیز دراصل نماز وتر اور قیام اللیل سے متعلق دو سوالوں کے جوابات مرتب کرنے ہیں،
  8. اسحاق سلفی

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    لائبریری میں ۔۔ احکام وتر ۔۔ از مولانا جانباز رحمہ اللہ نہ اوپن ہورہی ہے نہ ڈاؤن لوڈ والا صفحہ سامنے آتا ہے اس کا حل ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ احکام وتر محمد علی جانباز وتر کےمعنیٰ طاق کےہیں۔ احادیث نبویہ کی روشنی میں امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص...
  9. اسحاق سلفی

    حرام کی کمائی اور مال سے دعوت افطار کھانا کیسا ھے???

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! کھانے ،پینے ،صدقہ و زکوٰۃ دینے کے سلسلہ میں بنیادی اور اسلام کی مرکزی ھدایت ہمیشہ یاد رکھیں ،جو پیارے نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمائی ہے : عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " أيها الناس، إن الله طيب لا يقبل إلا طيبا، وإن الله أمر...
  10. اسحاق سلفی

    مؤمل بن اسماعیل

    جزاکم اللہ تعالی خیراً
  11. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    آمین یا رب العالمین اور اللہ کریم آپ اور دیگر تمام اہل توحید کو اپنے گھر کی حاضری کا شرف عطا فرمائے ۔آمین
  12. اسحاق سلفی

    تفقہ کا صحیح مفہوم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کے جواب کیلئے آپ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب کا قائم کردہ تھریڈ ( فقہ کا معنی و مفہوم ) ملاحظہ فرمائیں ؛ ان شاء اللہ مفید تفصیل ملے گی ۔
  13. اسحاق سلفی

    یہ حدیث ان الفاظ میں ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! یہ حدیث مشکوٰۃ شریف میں بحوالہ بیہقی موجود ہے ، اور امام بیہقی رحمہ اللہ نے اسے شعب الایمان میں روایت کیا ہے ،بالاسناد روایت درج ذیل ہے : حدثنا أبو القاسم عبد الرحمن بن محمد السراج، أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائفي، نا عثمان بن سعيد الدارمي، نا...
  14. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    محترم بھائی ! مجھے اب تک رمضان شریف میں حرمین کی حاضری کا موقع نہیں ملا ، اسلئے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وہاں کتنی رکعات تراویح پڑھتے ہیں، البتہ جید اور مشہور سعودی عالم شیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن بازؒ اور دیگر معتبر علماء کا موقف پیش کردیتا ہوں ، سعودی علما کا مسئلہ تراویح میں بالکل وہی موقف ہے...
  15. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! تراویح کی نماز سنت مصطفی ﷺ سے ثابت ہے ، اور اس رکعات کی تعداد (آٹھ رکعت ) بھی احادیث سے ثابت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ قیام الیل یعنی رات کے قیام کا اہتمام فرماتے تھے۔ آپ ﷺ عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ ام...
  16. اسحاق سلفی

    محدث فورم پر ایک سال

    اللہ تعالی آپ کو ایمانی و جسمانی سلامتی میں رکھے ، اور راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔آمین
  17. اسحاق سلفی

    سوال : زکوۃ کی رقم کے استعمال متعلق

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَاۗءِ وَالْمَسٰكِيْنِ وَالْعٰمِلِيْنَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغٰرِمِيْنَ وَفِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَابْنِ السَّبِيْلِ ۭفَرِيْضَةً مِّنَ اللّٰهِ ۭوَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ 60؀ (سورۃ...
  18. اسحاق سلفی

    حرام اجزاء سے بنی دوا

    جواب : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شرعاً حرام اور نجس اشیاء سے علاج اصلاً منع اور حرام ہے ، کیونکہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے : عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الدَّاءَ وَالدَّوَاءَ،...
  19. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    استقبال رمضان المبارک مفسر قرآن علامہ صلاح الدین یوسف (محدث میگزین ،شمارہ 232، دسمبر 1999 ) ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟ اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک کو بہت سے خصائص وفضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیاہے جیسے: ا س ماہ مبارک میں قرآن مجید کا نزول ہوا...
  20. اسحاق سلفی

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! رمضان المبارک کی مصروفیات کے سبب آج کل وقت بالکل نہیں ہے ، آپ جو بات کہنا چاہیں یہاں فورم پر پیش کردیں ، سب پڑھ لیں گے ، اور اگر کسی بھائی نے ضرورت سمجھی تو اپنا موقف پیش کردے گا ۔
Top