الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی واقعی شرع میں طہارت کے دو ہی طریقے منقول ہیں ، وضوء یا تیمم ۔
لیکن ان کیلئے قادر ہونا بدیہی اور شرعی حقیقت ہے جو ناقابل انکار ہے ،
اسی لئے اہل علم نے عدم قدرت پر اجتہادی طور پر مختلف حکم لگائے ہیں ،
اوپر میری جس پوسٹ سے آپ نے اقتباس لیا ، وہاں مفتی صاحب نے کئی فقہاء کرام کے مختلف اقوال نقل...
رمضان المبارک فضائل و احکام
جناب محمد ارشد کمال
رمضان اسلامی سال کا نواں قمری مہینہ ہے۔ اس کا تلفظ یوں ہے: رَ مَ ضَ تینوں مفتوح (زبر کے ساتھ) جبکہ الف ساکن ہے یعنی رَمَضَان۔ یہ رمض سے مشتق ہے جو باب ضَرَبَ یَضْرِبُ، نَصَرَ یَنْصُرُ اور سَمِعَ یَسْمَعُ سے مصدر آتاہیـ اس کا معنی شدید گرمی، دھوپ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بدعتی اور بے نمازی کو صدقہ و خیرات دینا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید صحیح الاعضا تندرست ہے ۔دنیاوی کاروبار بھی کرتا ہے ،صوم و صلوٰۃ کا پابند نہیں ،بدعتی ہے ،پس زید کو خیرات...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
((بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي المَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ))
بہت بہت مبارک ہو ،
اللہ تعالی صحت و سلامتی اور اطاعت الہی والی طویل عمر سے نوازے ۔ آمین
اسی عنوان سے محدث لائبریری میں محترم حافظ مبشر حسین حفظہ اللہ کی ایک کتاب موجود ہے
مجھے بالاستیعاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا ، تاہم آپ کیلئے اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک پیش ہے
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان سوالوں کے جواب کیلئے میری درخواست محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب
اور محترم شیخ @عبدہ صاحب سے ہے کہ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
سؤال : قول: جزاك الله (ألف) خير
المجيب
الدكتورسالم بن محمد القرني
عضو هيئة التدريس بجامعة أم القرى
التاريخ الاحد 13 جمادى الأولى 1424 الموافق 13 يوليو 2003
السؤال
ما حكم قول جزاك الله ألف خير؟ حيث سمعنا أنك عندما تضيف كلمة ألف والتي هي عدد فأنت تحدد مقدار العطاء الذي تدعو المولى أن يرزقه...
انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
اللہ تعالٰی اور اس کے رسولﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان کی اطاعت و فرمانبرداری کی جائے۔ سیدنا ابوبکر صدیقؓ نے اپنے پہلے خطبہ میں ارشاد فرمایا تھا:
أطیعونی ما أطعت اللہ و رسولہ، فإذا عصیت اللہ و رسولہ فلا طاعۃ لی علیکم۔
‘‘ میری اطاعت...
جس تصویر کو کاٹ کر یہ تصویر بنائی ہے یعنی جس میں کانٹ چھانٹ کی گئی ہے وہ اصل تصویر پیش خدمت ہے
اصل تصویر 16 اكتوبر 2016 کو غسل کعبہ کے موقع کی ہے
اس اصل تصویر کو ابلیس کے ایک نمائندے زید حامد نے ٹویٹر پر کفریہ عمل کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک کافر دشمن اسلام کی ناپاک تصویر اس اصل میں ایڈ کردی ،...
متفق
جس دن میں نے یہ پوسٹ دیکھی ہے ، مجھے اس بیان میں " جھول " محسوس ہورہا ہے
اصل واقعہ میں نے اپنے پاس موجود کسی کتاب میں پڑھا ہے ، لیکن اب یاد نہیں آرہا کہ کہاں دیکھا ،پڑھا ہے
اسلئے اس پر تبصرہ نہیں کیا ،
جس دن اصل واقعہ کی تفصیل مل گئی ان شاء اللہ پیش کردوں گا ۔
فورم کے ایک معزز رکن جناب @umaribnalkhitab
کی فرمائش ہے کہ :
دیوبندی علماء کے کتابوں کا اسکرین شاٹ چاہئیے آٹھ رکعت تراویح کا۔۔ ایک دیوبندی کہتا ہے۔ کہ میں خنفیت کو چھوڑنے کیلیے تیار ہوں۔۔۔۔
معروف قاعدہ ہے کہ :
" الأمور بمقاصدها "
اور حدیث شریف : (إنما الأعمال بالنياتِ )
تو جس نیت اور قصد سے کوئی کام کیا جائے گا ، اس کی حیثیت ، ثمرات اسی نیت و مقصد کے مطابق ہونگے ،