الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کو پی ڈی ایف میں آنا چاہیئے ،
مختصر صحیح نماز نبوی پہلے ہی لائبریری میں موجود ہے ، لیکن اس کے صرف تیس بتیس صفحات ہیں
یہ اضافی صفحات والانسخہ بہت مفید ہے ،اسلئے اس کو سکین کرکے اپلوڈ کرنا بہت مفید رہے گا ۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نماز میں عورت کے پاؤں ڈھانپنے کے متعلق اہل علم کے دو قول ہیں ؛
ایک قول قدم ڈھانپنے کے وجوب کا ہے ، اور دوسرا عدم وجوب کا ۔۔۔۔
نماز میں پاؤں ڈھانپنے کے وجوب کے قائلین میں سعودی عرب کے مشہور محقق عالم علامہ عبدالعزیز بن بازؒ بھی شامل ہیں ،
ان کا فتویٰ ہے کہ ...
اس سلسلہ میں دوسرا فتوی یہ ہے کہ :
إذا قام المصلي للركعة الخامسة في الصلاة الرباعية ، فماذا عليه ؟
السؤال:
إذا صلى الرجل منفرداً ( صلاة من أربع ركعات ) ، ثم سها وقام للركعة الخامسة ، فماذا عليه أن يفعل ؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔
الجواب :
الحمد لله
الإمام والمنفرد والمأموم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
نماز تراویح کی ہو یا فرض نفل کوئی اور نماز ہو ۔۔۔۔ اگر غلطی سے ایک رکعت زیادہ پڑھ لی جائے تو سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرنے سے
نماز درست ہوجائے گی ۔
جیسا کہ درج ذیل حدیث میں بتایا گیا ہے ؛
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ...
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالےٰ خیراً
آپ کی تحریک کے بعد اب امید ہے کہ کوئی نہ کوئی صورتِ حصول نکل آئے گی ، ان شاء اللہ العزیز
دراصل نماز وتر اور قیام اللیل سے متعلق دو سوالوں کے جوابات مرتب کرنے ہیں،
لائبریری میں ۔۔ احکام وتر ۔۔ از مولانا جانباز رحمہ اللہ نہ اوپن ہورہی ہے نہ ڈاؤن لوڈ والا صفحہ سامنے آتا ہے
اس کا حل ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
احکام وتر
محمد علی جانباز
وتر کےمعنیٰ طاق کےہیں۔ احادیث نبویہ کی روشنی میں امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
کھانے ،پینے ،صدقہ و زکوٰۃ دینے کے سلسلہ میں بنیادی اور اسلام کی مرکزی ھدایت ہمیشہ یاد رکھیں ،جو پیارے نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمائی ہے :
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " أيها الناس، إن الله طيب لا يقبل إلا طيبا، وإن الله أمر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سوال کے جواب کیلئے آپ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب کا قائم کردہ تھریڈ ( فقہ کا معنی و مفہوم ) ملاحظہ فرمائیں ؛
ان شاء اللہ مفید تفصیل ملے گی ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہ حدیث مشکوٰۃ شریف میں بحوالہ بیہقی موجود ہے ،
اور امام بیہقی رحمہ اللہ نے اسے شعب الایمان میں روایت کیا ہے ،بالاسناد روایت درج ذیل ہے :
حدثنا أبو القاسم عبد الرحمن بن محمد السراج، أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائفي، نا عثمان بن سعيد الدارمي، نا...
محترم بھائی !
مجھے اب تک رمضان شریف میں حرمین کی حاضری کا موقع نہیں ملا ، اسلئے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وہاں کتنی رکعات تراویح پڑھتے ہیں،
البتہ جید اور مشہور سعودی عالم شیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن بازؒ اور دیگر معتبر علماء کا موقف پیش کردیتا ہوں ،
سعودی علما کا مسئلہ تراویح میں بالکل وہی موقف ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
تراویح کی نماز سنت مصطفی ﷺ سے ثابت ہے ، اور اس رکعات کی تعداد (آٹھ رکعت ) بھی احادیث سے ثابت ہے ،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ قیام الیل یعنی رات کے قیام کا اہتمام فرماتے تھے۔
آپ ﷺ
عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔
ام...
جواب :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شرعاً حرام اور نجس اشیاء سے علاج اصلاً منع اور حرام ہے ، کیونکہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے :
عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الدَّاءَ وَالدَّوَاءَ،...
استقبال رمضان المبارک
مفسر قرآن علامہ صلاح الدین یوسف
(محدث میگزین ،شمارہ 232، دسمبر 1999 )
ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟
اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک کو بہت سے خصائص وفضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیاہے جیسے:
ا س ماہ مبارک میں قرآن مجید کا نزول ہوا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
رمضان المبارک کی مصروفیات کے سبب آج کل وقت بالکل نہیں ہے ،
آپ جو بات کہنا چاہیں یہاں فورم پر پیش کردیں ، سب پڑھ لیں گے ، اور اگر کسی بھائی نے ضرورت سمجھی تو اپنا موقف پیش کردے گا ۔