• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خیر کی بیس خصلتیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت حافظ ابونعیم اصفہانی نے حلیۃ الاولیاء۔ علامہ ابن عساکر نے تاریخ دمشق (ج 41- ص 198 ) اور امام ابن کثیر نے البدایہ والنہایہ میں پیش کر رکھی ہے ، قال الحافظ أبو نعيم الأصبهاني في ( حلية الأولياء ج: 9 ص: 279) حدثنا الحسين بن عبد الله بن سعيد ثنا القاضي حمزة...
  2. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    ایک آوارہ مزاج نیم رافضی ، جہلم کا یہ انجینئر بڑی محنت و جدوجہد سے مشاجرات صحابہ کی روایات گھسیٹ کر بنو امیہ کے صحابہ کرام اور اموی خلافت اور نامور علماء حدیث پر بے باکانہ جرح کرتا ہے ، جھنگ کے ایک ناکام وکیل ۔۔۔۔ کی طرح ،جہلم کا یہ انجینئر بھی مسلکی کوچہ میں دوکان چمکانے کے لئے تلبیس کے جملہ...
  3. اسحاق سلفی

    من طلبنی وجدنی....... تحقیق درکار ہے

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں صحیح یا ضعیف اسناد سے نہ مل سکی ، علامہ غزالی نے احیاء علوم الدین میں ۔۔ بلا اسناد ۔۔ نقل کی ہے ، لکھتے ہیں : وقال أبو الدرداء لكعب أخبرني عن أخص آية يعني في التوراة فقال يقول الله تعالى طال شوق الأبرار إلى لقائي وإني إلى لقائهم...
  4. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    جی نہیں ، سلیمان رشدی ملعون کے قتل کا فتوی اہل سنت کے علماء نے شروع میں ہی بڑے شد و مد کے ساتھ صادر فرمادیا تھا ،اور عالم اسلام میں غم و غصہ پھیلا تو خمینی نے سیاسی مقاصد کیلئے فتوی دیکر شہرت وقبولیت حاصل کرنے کی سعی کی ۔۔ لیکن وحیدالدین اور انجینئر علی مرزا نے اہل سنت کے علماء کے فتاویٰ کا ذکر...
  5. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    توہین رسالت کے موضوع پر مختلف کتب یہاں ڈاؤن لوڈ کریں
  6. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    انجینئر مرزا جہلمی جاہل اور چھوٹا آدمی ہے ، یہ بے چارہ ۔۔ الصارم المسلول ۔۔ کا ایک صفحہ کسی عالم کے سامنے نہیں پڑھ سکتا ، تجربہ کرکے دیکھ لیجئے ! اس کا شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے خلاف بولنا ایسے ہی ہے جیسے کوئی ۔۔ کاغذ کا جہاز ۔۔ بنا کر دعوی کرے کہ میں نے جے ایف تھنڈر ۔۔ کا توڑ بنالیا ہے ،
  7. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    یہ کتاب پڑھیں وحیدالدین خان اسلام دشمن شخصیت مرتب : محمد متین خالد سیکولر بھارتی مصنف وحیدالدین خان کی بدنام زمانہ گستاخِ رسول '' ملعون سلمان رشدی '' کے دفاع میں لکھی جانے والی تحریروں کا علمی محاسبہ
  8. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    ہندوستانی سیکولر مسٹر وحید الدین خان کا اعترافی بیان ملاحظہ فرمائیں : جس میں بڑی ڈھٹائی سے بتاتا ہے کہ جب شاتم رسول کے خلاف ساری مسلم دنیا ایک طرف تھی ، اور میں ( بد بخت ) اس شاتم کے حق میں آواز لگانے کی ناکام کوشش میں تھا ۔ (( جیسا کہ معلوم ہے فروری 1979 ء میں ایران کے ۔۔ خمینی نے یہ فتوی دیا...
  9. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    اس تھریڈ کا مطالعہ کریں : وکیل شاتم مسٹر وحید الدین خان
  10. اسحاق سلفی

    چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

    هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (آل عمران 6 ) وہی (اللہ ) تو ہے جو جیسے چاہتا ہے تمہاری ماؤں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں بناتا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے " تشریح :۔ اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ اللہ...
  11. اسحاق سلفی

    چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ اس مسئلہ کو سمجھنے کیلئے صحیح مسلم شریف متعلقہ باب مکمل پڑھیں : صحيح مسلم بَابُ النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ (چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں ) عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
  12. اسحاق سلفی

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    نفلی نماز کی جماعت جائز تو ہے ، لیکن یہ جماعت فرض نمازوں کی طرح مستقل اور ہمیشہ نہیں ہونی چاہیئے ، جید علماء کا یہی فتوی ہے ، ملاحظہ فرمائیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حكم صلاة النوافل جماعة بصفة دائمة الإثنين 1 جمادى الآخر 1422 - 20-8-2001 رقم الفتوى: 9841 التصنيف: صلوات مبتدعة السؤال السلام عليكم...
  13. اسحاق سلفی

    مدینہ منورہ میں ایک سوڈانی جادوگر کو بطور قصاص قتل کیا گیا !!!

    جادو اور اس کی اقسام کیا جادو کی کوئی حقیقت ہے ؟ اور کیا یہ اثر انداز ہوتا ہے اور اس کی اقسام کون سی ہیں ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب الحمدللہ سب تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل اور ان کے صحابہ اور جو ان کے طریقہ پر چلنے والے ہیں ان پر...
  14. اسحاق سلفی

    کیا سٹور کی اشیاء پر زکوۃ واجب ہے ؟

    سعودی عرب کی علمی تحقیقات اور فتاوی جات کی دائمی کمیٹی کا فتوی ہے کہ : ـــــــــــــــــــــــــــ كيف تحسب الزكاة لعروض التجارة؟ السؤال الرابع من الفتوى رقم (5395) سوال: زكاة عروض التجارة هل تقوم حسب ثمن الشراء، أم حسب الثمن الموجود في السوق عند حلول الزكاة، وهل الحول يعتد به عند تمام النصاب أم...
  15. اسحاق سلفی

    کیا سٹور کی اشیاء پر زکوۃ واجب ہے ؟

    زکوٰة راس مال (یعنی پونجی ) پر ہے یامنافغ پر الخ۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زکوٰۃ راس المال یعنی پونجی پر ہے، یا منافع پر ہے مثلاً زید نے پانچ ہزار روپے سے تجارت شرع کی۔ ایک سال گزرنے پر اس کو ایک ہزار منافع ہوا اور دوسرے سال چھ ہزار سے تجارت کی...
  16. اسحاق سلفی

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    اس فورم کے علمی نگران محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ ، خوش قسمتی وہ مدینۃ الرسول ﷺ میں ہی قیام رکھتے ہیں ، اسلئے انہی سے صورتحال واضح کرنے کی درخواست ہے،
  17. اسحاق سلفی

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    جزاکم اللہ تعالی خیراً وزادکم اللہ علماً و فضلاً مجھے دعاء دیتے آپ سے خطا ہوگئی ، بجائے جزاک اللہ لکھنے کے ۔۔ خزاک اللہ ، لکھ دیا جولفظاً بد دعاء بن گئی۔
  18. اسحاق سلفی

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    تہجد کی اذان کا حکم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فجر کی اذان سے پہلے جو اذان پڑھی جاتی ہے کیا یہ سارا سال پڑھنی چاہیے اور فجر کی اذان سے کتنی دیر پہلے پڑھنی چاہیے اور اس اذان کا مقصد کیا ہے؟ ہمارے ہاں اس مسئلہ پر تین...
  19. اسحاق سلفی

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس مسئلہ میں استاذ الاساتذہ حافظ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ کا فتوی بہترین ہے ملاحظہ فرمائیں : تہجد کی اذان ثابت ہے یا نہیں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تہجد کی اذان ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب بعون...
  20. اسحاق سلفی

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی کے ایک گستاخ کی سزا

    امام ابراھیم نخعیؒ اور ملا جیون وغیرہما سیدنا الامام ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو فقاہت سے عاری کہتے ہیں تو ان کے کہنے کی حیثیت نہیں ، سیدنا ابوہریرہ کو امام الانبیاء ﷺ کی سند کافی ہے : عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ المَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ...
Top