الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن جوزی صاحب کی درج ذیل پوسٹ سے ظاہر ہو رہا تھا کہ نص پر عمل کرنا تقلید ہے:
میں سمجھا شائد مجھے غلطی لگی ہے، لہٰذا تاکید کیلئے پوچھا کہ
انہوں نے جواب ارشاد فرمایا:
حالانکہ مسلم الثبوت، فواتح الرحموت، ابن ہمام حنفی، ابن امیر الحاج، قاضی محمد اعلی تھانوی حنفی، الجرجانی...
یا للعجب! ایک طرف تو ابن جوزی صاحب صحیح بخاری کی تمام احادیث کی صحت پر علماء کا اجماع نقل کر رہے ہیں۔
لیکن اس کے فوراً بعد ’غیر سبیل المؤمنین‘ کی اتّباع کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
شائد ابن جوزی صاحب کے ہاں اجماع صرف تب ہی حجّت ہوتا ہے، جب کسی شے پر فوری ہو جائے اور اگر وہ تاخیر سے ہو تو حجّت نہیں...
تھریڈ دلیل کیا ہے؟ کی پوسٹ نمبر 25 میں ابن جوزی صاحب نے گڈ مسلم بھائی کے ساتھ سوال وجواب میں ارشاد فرمایا تھا کہ
جس پر ان سے پوچھا گیا کہ
پہلے تو اس جواب میں ابن جوزی صاحب نے فیض عالم صدیقی کا موقف پیش کر دیا، اور البانی صاحب کے حوالے سے فرمایا کہ
ان سے پھر گزارش کی گئی کہ صحیح بخاری میں...
« إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ » ۔۔۔ البخاري ومسلم
صاحب قرآن کی مثال بندھے ہوئے اونٹ کے مالک کی سی ہے، اگر وہ اس کا دھیان رکھے گا تو اسے روکے رکھے گا، اور اگر اسے چھوڑ دے گا تو وہ چلا...
بھائی! میں نے پوچھا تھا کہ صحیح بخاری میں موضوع روایات کی موجودگی کا موقف آپ کا ذاتی ہے یا حنفی مسلک کی ترجمانی؟
جواب میں آپ نے فیض عالم صدیقی کے اقتباسات پیش کر دئیے۔
فیض عالم صدیقی کے بارے میں اہل الحدیث کی رائے جاننے کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!!
ویسے بھی شخصیات...
بھائی! میں نے پوچھا تھا کہ صحیح بخاری میں موضوع روایات کی موجودگی کا موقف آپ کا ذاتی ہے یا حنفی مسلک کی ترجمانی؟
جواب میں آپ نے فیض عالم صدیقی کے اقتباسات پیش کر دئیے۔
فیض عالم صدیقی کے بارے میں اہل الحدیث کی رائے جاننے کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!!
ویسے بھی شخصیات...
قرآن کریم سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ زمین وآسمان کی ہر مخلوق کا سایہ ہے، فرمانِ باری ہے:
﴿ وَلِلَّـهِ يَسْجُدُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَظِلَالُهُم بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ ۩ ١٥ ﴾ ۔۔۔ سورة الرعد؎
اور اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں جتنے آسمانوں اور زمین میں ہیں خوشی سے خواہ...
عبد الرشید بھائی! پہلے بھی کہا تھا کہ بوابة الحرمين الشريفين ویب سائٹ کا لنک دینے کی بجائے یو ٹیوب سے اس کا لنک دو۔
کیونکہ بوابة الحرمين الشريفين میں مسجد حرام ونبوی کے صرف آخری خطبہ کا لنک ہوتا ہے۔ جب اگلا خطبہ آتا ہے۔ تو وہی لنک اس نئے خطبے کا بن جاتا ہے۔
یو ٹیوب میں ہر خطبے کا مستقل بالذات...