الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسلم صاحب کبھی دو ٹوک جواب نہیں دیں گے۔ لہٰذا ان سے گفتگو کرنا عبث ہے۔
انہیں ایک مصحف (جس میں سورۃ الفاتحۃ سے لے کر سورۃ الناس تک قرآن موجود تھا) کا لنک دے کر پوچھا گیا کہ کیا وہ اسے قرآن مانتے ہیں یا نہیں
اگر مانتے ہیں تو کیوں؟
نہیں تو کیوں؟
جواب ندارد
اب راجا کے سوال کہ
ضعف
کو ضاد کے زبر کے...
مخصوص ومتعین گروہ یا اشخاص پر لعنت کرنا صحیح نہیں۔
البتہ مخصوص اعمال واقوال پر لعنت تو کیا تکفیر بھی کی جا سکتی ہے، مخصوص عمل پر منافق بھی کہا جا سکتا ہے۔
قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں۔
مثلاً
﴿ إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّـهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ...
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ اور ابو بکر صدیق پر سبّ وشتم کرنے والوں پر الله رب العٰلمین، فرشتوں اور مجھ ناچیز سمیت سب لوگوں کی لعنت!
فرمانِ نبویﷺ ہے:
من سب أصحابي ، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين
الراوي: عبدالله بن عباس المحدث: الألباني - المصدر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
محدث فورم پر آپ جیسے اہل علم حضرات ایک قیمتی اضافہ ہیں!
آپ کی پی ایچ ڈی کس موضوع پر ہے؟ مقالے کا عنوان کیا ہے؟
آپ نے کہا تھا کہ میں بسم اللہ سے والناس پر پورا قرآن تسلیم کرتا ہوں تو میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں قرآن کریم کا لنک دیا ہے، جس پر آپ کلک کریں گے تو (مجمع الملک فہد کی ویب سائٹ پر) قرآن کریم کھل جائے گا جسے آپ بسم اللہ سے سورۃ الناس تک دیکھ سکتے ہیں، اسی قرآن کے متعلق میں نے آپ سے سوال کیا ہے کہ...
در اصل آپ نے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان کا نام بغیر کسی سابقے لاحقے اور وغیرہ کے بغیر لکھا تو اس سے مجھے یہ شک گزرا جس پر میں سوال کیا کہ کیا آپ سیدنا معاویہ کو صحابی اور مغفور لہ تسلیم نہیں کرتے؟؟؟
جس کا آپ نے درج بالا جواب دیا ہے جو بالکل غیر واضح ہے!!!
الحمد للہ:
اس مسئلہ ميں اہل سنت كے ہاں دو چيزيں ہيں جنہيں رافضى شيعى اور دشمنان اسلام نے خلط ملط كر ديا ہے، اور اسے ايك بنا كر ركھ ديا ہے، اور وہ دو چيزيں يہ ہے:
چھوٹى بچى كى شادى.
اور چھوٹى بچى كى رخصتى اور اس كے ساتھ دخول كرنا.
پہلا مسئلہ:
چھوٹى بچى كى شادى:
عام علماء كرام...
نکاح متعہ اور اسے مباح کہنے والے رافضی شیعوں پر رد
کیا اسلام میں کوئي مؤقت شادی کی اصطلاح پائي جاتی ہے ؟
میرے ایک دوست نے پروفیسر ابوالقاسم جورجی کی کتاب پڑھی اوراس سے بہت ہی متاثر ہوا اورکہنے لگے کہ اگروہ شادی کرنا چاہتا ہے تو ان دونوں پر کوئي حرج نہیں...
مسجد اقصیٰ کا مطلب ہے دور کی مسجد، یعنی عظیم مسجدوں میں مسجد حرام سے زیادہ دور مسجد (مسجد اقصیٰ مسجد حرام سے مسجد نبوی کی بنسبت زیادہ دور ہے۔)
ویسے مجھے نہیں معلوم کہ کس جہاز سے مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک بیس منٹ میں پہنچا جا سکتا ہے؟؟؟
اگر مستقبل میں یہ ممکن ہو بھی گیا تو تب بھی قرآن کریم ایسی...
صحیحین (بخاری ومسلم) میں ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: « خير أمتي قرني ، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم - قال عمران: فلا أدري أذكر بعد قرنه قرنين أو ثلاثا - ثم إن بعدكم قوما يشهدون ولا يستشهدون ، ويخونون ولا يؤتمنون ، وينذرون ولا يوفون ، ويظهر فيهم السمن »
’’میری امت کا سب سے بہترین زمانہ میرا...