الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس شے کی دین کی جتنی اہمیت ہو، اس کی تحقیق کا معیار اتنا ہی بلند ہوگا، قرآن وسنت شریعت کی بنیاد ہیں، لہٰذا ان کی تحقیق کا معیار اتنا ہی بلند ہے، اگرچہ دونوں کے ثبوت کیلئے معیار فرق ہے۔
اسی طرح صحابہ کرام کے اقوال (ذاتی اجتہاد یا اسرائیلیات کے علاوہ) مرفوع حکمی کا درجہ رکھتے ہیں ان کے ثبوت کا...
لاہور میں رہنے والے بھائی یہ کلاس اٹینڈ کرنے کی کوشش کریں!
بہت ہی نادر موقع ہے۔
وراثت ہر گھر کا، بلکہ ہر شخص کا مسئلہ ہے۔
15 لیکچرز میں وراثت کی موٹی موٹی تفصیلات واضح ہو جائیں گی، ان شاء اللہ!
اللهم انفعني بما علمتني وعلمني ما ينفعني وزدني علما الحمد لله على كل حال وأعوذ بالله من حال أهل النار الراوي: أبو هريرة المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 3599
خلاصة حكم المحدث: صحيح دون قوله: "والحمد لله"
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
جزاکم اللہ خیرا بھائی!
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے آپ نے! اللہ آپ کو خوش رکھیں!
یہ بتائیے کہ عربی ٹیکسٹ اور ترجمہ آپ کہاں سے لیتے ہیں؟ ان میں بعض مرتبہ غلطی ہوتی ہے، کبھی تو نظر پڑ جاتی ہے اور کبھی نہیں بھی پڑتی!
مثلاً آپ نے فسألناه عن رجل: توفي وترك ابنته وأخته، فأعطى الابنة...
ما شاء اللہ! بہت خوب!
انسان بھی کتنا جلد باز اور اپنے آپ کو نقصان پہنچانے والا ہے کہ جس طرح اپنے لئے اللہ سے خیر کی دُعا کرتا ہے، بالکل اسی طرح غصے اور ناراضگی میں اپنے یا دوسروں کیلئے بد دُعا بھی کر ڈالتا ہے اور اسے علم بھی نہیں ہوتا، اسی طرح ماں باپ بھی۔ اگر اللہ تعالیٰ ارحم الراحمین اسے بھی...
توحید اُلوہیت کا تعلق ہم (بندوں کے افعال) سے ہے۔ ہمارا مقصد زندگی اللہ کی عبادت ہے، اور توحید الوہیت کا مطلب عبادت میں اللہ کی وحدانیت ہے۔
توحید ربوبیت کی تعریف یہ کی جاتی ہے:إفراد الله تعالىٰ بأفعاله
کہ اللہ تعالیٰ کو ان کے افعال (خلق، ملک، پرورش، رزق اور تدبیر وغیرہ) میں ایک جاننا۔
دہریوں کے...