• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    میرا تعارف

    محترم، بہتر ہے آپ اپنا انداز بیاں درست کر لیں۔ بات سمجھنے سمجھانے کے کچھ مہذب طریقے بھی ہوتے ہیں۔
  2. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام، محترم، اس عنوان سے آپ کا کوئی بھی دھاگا ہمارے ڈیٹابیس میں موجود نہیں۔ غالباً آپ اس دھاگے کو پبلش نہیں کر پائے ہوں گے۔ واللہ اعلم۔ ازراہ کرم دوبارہ زحمت کر لیجئے۔
  3. شاکر

    فارقلیط

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ بھائی جان۔ آپ کا پروفائل تو بہت رعب دار ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد کو ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔ ویسے فارقلیط کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ یہ لفظ کبھی سنا نہیں۔
  4. شاکر

    The Status of Imaam Ahmed bin Hanbal according to the Muhadditheen

    کلیم حیدر بھائی، اس کتاب کو بھی انگلش کتب کی فہرست میں شامل کر لیجئے۔ رضا میاں بھائی، آپ کے پاس سلفی علمائے کرام کی "مستند" انگلش کتب موجود ہوں تو پلیز وہ بھی شیئر کرتے رہیں۔ ہم انہیں لائبریری میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ والسلام
  5. شاکر

    پے۔ پال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا کنعان بھائی۔ اگر کچھ اور پوچھنا ہوگا تو ضرور آپ کو تکلیف دوں گا۔ تفصیلات کے لئے شکریہ۔
  6. شاکر

    پے۔ پال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ فارغ ہو کر اطمینان سے بتائیں۔ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ پے پال پر اگر ہم گلف وغیرہ کے کسی ساتھی کو اکاؤنٹ کھلوانے کو کہیں تو پرسنل اکاؤنٹ کھلوائیں یا بزنس ، نان پرافٹ؟ مقصد تو ڈونیشن کا حصول ہے تو اس کے لئے بہتر کیا ہے؟
  7. شاکر

    انگلش کتب کی فہرست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی مینو میں کیٹگری نام کو انگریزی میں کر دیا ہے۔
  8. شاکر

    دعا کی ضرورت

    اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔ کیا اس سلسلے میں پولیس سے کوئی مدد نہیں لی جا سکتی؟
  9. شاکر

    انگلش کتب کی فہرست

    ہمارا کیشے سی ڈی این فعال ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ایک مرتبہ ویب سائٹ پر آنے کے بعد اکثر فائلیں آپ کے کمپیوٹر ہی میں محفوظ ہو جاتی ہیں۔ لہٰذا اپ ڈیٹڈ فائلیں دوبارہ جب تک ڈاؤن لوڈ نہیں ہوں گی یہ تبدیلی نظر نہیں آئے گی۔ اس میں ایک دو روز سے ایک ہفتہ تک لگ سکتا ہے۔ اگر آپ فرنٹ اینڈ سے لاگ ان ہو کر چیک...
  10. شاکر

    انگلش کتب کی فہرست

    لیں جی، کام ہو گیا۔
  11. شاکر

    انگلش کتب کی فہرست

    جی بہتر ہے۔ اس کیٹگری کو نیوی گیشن بار میں لے جاتے ہیں۔
  12. شاکر

    پے۔ پال

    اگر کسی دوست کا بینک اکاؤنٹ ہو اور اس کا ڈیبٹ کارڈ بھی بنا ہوا ہو۔ اور پھر وہ پے پال کا اکاؤنٹ بنا کر اس کا ایکسس ہمیں دے دے۔ گویا ہم پاس ورڈ تبدیل کر دیں۔ اب کیا وہ ڈیبٹ کارڈ براہ راست پاکستان میں استعمال کرنا درست ہے؟ پے پال کی ٹرمز کی خلاف ورزی تو نہیں ہوگی۔ بہرحال، کنعان بھائی، اب گلف کے اس...
  13. شاکر

    پے۔ پال

    بھائی، ایسے بہت طریقے ہیں۔ لیکن ہمیں صد فیصد لیگل طریقے سے ہمیشہ کے لئے فقط ایک عدد اکاؤنٹ بنانا ہے۔ جو باقاعدہ باہر کے کسی بینک سے ویریفائی ہو، جس بندے کے نام پر ہو ، وہ بندہ بھی اس ملک میں واقعی موجود ہو، اس کا ایڈریس ویریفائی کیا جا سکے۔ وغیرہ وغیرہ۔
  14. شاکر

    پے۔ پال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی، اب تو یہی کرنا پڑے گا کہ عرب میں رہنے والے کسی بھائی سے درخواست کی جائے کہ وہ ہمارے لئے پے پال کا اکاؤنٹ بنائے اور اسے اپنے بینک وغیرہ سے ویری فائی کروا لے۔ اور پھر سال چھ مہینہ میں اتنی تکلیف کر دیا کرے کہ وہ جمع شدہ رقم وہاں سے پاکستان بھجوا دے۔
  15. شاکر

    انگلش کتب کی فہرست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی انگلش کتب کے لئے ایک علیحدہ مستقل کیٹگری موجود ہے۔ جسے یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ اہم انگلش کتب آپ کی مراد غالباً یہ ہے کہ یہ کیٹگری بہت نمایاں نہیں ہے۔ لہٰذا اسے سب سے اوپر نیوی گیشن بار میں علیحدہ جگہ مل جائے۔ کیا میں درست سمجھا ہوں؟
  16. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    اصل عبارت حدیث 628 کے تحت دیکھی جا سکتی ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ وہ مقام ہے کہ آپ سے میں مزید مشارکت سے معذرت کر لوں۔ ہم دونوں نے اپنا موقف تفصیلاً بیان کر دیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  17. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہائی کوالٹی اسکین تو کوئی مسئلہ نہیں۔ باقی OCR اور تصویری فائلیں پی ڈی ایف فائل سے خودبخود حاصل کی جا سکتی ہیں۔ انہیں لائبریری سائٹ پر اپ لوڈ کرنا توممکن نہیں ہوگا۔ البتہ آپ کو علیحدہ سے بذریعہ ای میل روانہ کی جا سکتی ہیں۔
  18. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا بھائی
  19. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آخری دور یا آخری عمر: آپ کو اس معاملے میں خیانت کے تذکرہ کی ضرورت نہیں۔ اول تو ہمارے نزدیک بھی آخری دور سے آخری عمر ہی مراد ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ "جلسہ استراحت آخری دور کا عمل ہے" سے آخری عمر کے علاوہ بھی کوئی معنی مراد لئے جا سکتے ہیں۔ پھر علمائے دیوبند نے بھی دونوں طرح کے الفاظ استعمال کئے...
Top