• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے از علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے قسط: اول مضمون نگار: علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی مجلہ الواقعۃ: شمارہ: 3: شعبان معظم 1433ھ/ جون، جولائی 2012 آن لائن لنک ربع صدی سے زیادہ عرصہ گزرا ایک بار جماعت امت مسلمہ کی دعوت پر شمس العلماء حافظ محب الحق مرحوم کے ساتھ امرتسر گیا تھا تو...
  2. شاکر

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    بہرام صاحب، گستاخی کے موضوع پر بحث کرنی ہو اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے انکار حدیث کے دیگر دلائل پیش کرنے ہوں، تو علیحدہ دھاگا کھول لیجئے۔ اس دھاگے میں فقط اتنی ہی بات پر بحث کریں جو موضوع ہے۔ اور جو اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں بیان ہوا ہے۔ اگر یہ گستاخی والا موضوع موجودہ موضوع سے لنک ہے تب بھی اس...
  3. شاکر

    سن ساٹھ(٦٠) ہجری اور بچوں کی امارت

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔
  4. شاکر

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی، بہت ہی عمدہ، مفصل اور مدلل مضمون ہے ماشاءاللہ۔ ہر ہر حدیث کی تصحیح و تضعیف ساتھ موجود۔ دوسرے حصے کا بھی شدت سے انتظار رہے گا۔ اور مضمون میں ایک روایت کے بارے میں آپ نے علیحدہ مضمون لکھنے کی بات کی ہے، وہ بھی جب مکمل کر لیں، تو اس کا لنک بھی ضرور دیجئے گا۔ اللہ...
  5. شاکر

    یزید بن معاویہ سے متعلق امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کا اپنے سابق موقف سے رجوع۔

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ یزید کو لعنتی کہنے والے جن شخصیات کے فعل کو اپنے حق میں دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں، ان میں امام احمد رحمہ اللہ کا نام بھی بڑی تعلی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ اصل حقیقت آشکارا ہو جانے کے بعد، اب اقرب الی الحق بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ یزید کے بارے...
  6. شاکر

    رانا عمار مظہر

    محترم، اگر اپنا کچھ مزید تعارف پیش کر دیں تو مناسب ہے۔ میرے علم میں اس فورم پر شکاری کی آئی ڈی سے کوئی بھی صاحب موجود نہیں ہیں۔
  7. شاکر

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    محترم بھائی، آپ نے یہ ہائی لائٹ کردہ الفاظ درست استعمال نہیں کئے۔
  8. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔۔۔
  9. شاکر

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    مجھ سے پھر سمجھنے میں غلطی ہوئی اور میں اس کے لئے آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ لیکن اس مضمون کی حد تک بھی انہیں تقیہ بردار کہنا غلط ہے۔ کیونکہ یہاں پوسٹ کرنے والے صاحب نے تو واضح طور پر اس واقعہ کی صحت سے لاعلمی ظاہر کی ہے: جس فعل کو آپ شرعی حلالہ کہتے ہیں، ہم اسے حلالہ کے نام سے یاد ہی نہیں کرتے۔...
  10. شاکر

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    حلالہ کا فتویٰ دینے والے تمام حنفی مفتیوں کو تقیہ بردار غیر مقلدین قرار دینا بہت زیادتی ہے۔ جبکہ خود دارالعلوم دیوبند کے مفتیان کرام یہ تسلیم کرتے ہیں کہ نکاح حلالہ میں حلالہ کی شرط عائد نہ کی جائے، چاہے حلالہ کی نیت موجود بھی ہو، تو یہ حلالہ مذموم نہیں ۔ بلکہ ایسا شخص اجر کا حق دار ہے، جو دل...
  11. شاکر

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    ماں کی دعا۔۔۔آپ کو وارننگ دی جا رہی ہے۔ گفتگو میں حسن اخلاق کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
  12. شاکر

    وفات سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اہم وصیت

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت اچھا مضمون ہے ماشاءاللہ۔
  13. شاکر

    عبد الوحيد كشميري

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔۔۔
  14. شاکر

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٥

    جزاک اللہ خیرا۔ وقاص بھائی، اگر آپ کا ارادہ ضرب حق کے تمام شمارہ جات کو پیش کرنے کا ہے تو اس ضمن میں میری دو تجاویز ہیں۔ 1۔ ایک دھاگا مختص کر دیں جس میں ضرب حق کے تمام شمارہ جات کے لنکس ترتیب سے آ جائیں۔ اور ہر نیا شمارہ آنے پر نئی پوسٹ میں لنک شامل کر دیا جائے۔ 2۔ شمارے کے مضامین کے فقط...
  15. شاکر

    گوہر شاہی ،یا گوبر شاہی

    جزاک اللہ خیرا۔ گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں
  16. شاکر

    امیج اپ لوڈ نہیں ہورہی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، امیج اٹیچ کرنے کا مفصل طریقہ کار ارسلان بھائی نے بیان کر رکھا ہے۔ آپ یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے: محدث فورم پر امیج اٹیچ کرنے کا طریقہ مختصراً یہ سمجھ لیں کہ امیج یو آر ایل کے ذریعے سے ہی اٹیچ ہوگی، لیکن جہاں یہ لائن لکھی ہے: Retrieve remote file...
  17. شاکر

    حقيقات زاهد الكوثري الحنفي في ميزان الشيخ الامام ناصر الدين الباني

    ابوطلحہ صاحب، احتیاط سے الفاظ استعمال کریں۔ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  18. شاکر

    غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت

    بھائی، یہ آرٹیکل ماہنامہ محدث سے لیا تھا۔ اس کی یونیکوڈ سائٹ تیار ہے۔ بس اپ لوڈنگ کا کام جاری ہے۔ چند ایک ماہ تک آپ ماہنامہ محدث کے تمام شمارہ جات یونیکوڈ میں آن لائن مطالعہ کر سکیں گے، پی ڈی ایف اور ورڈ فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے، ان شاء اللہ۔
  19. شاکر

    پروفیسر محمد عقیل کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا عقیل صاحب۔ آپ کے بلاگ کی اپ ڈیٹس تو ای میل پر ملتی رہتی ہیں۔ خوشی ہوئی آپ کو فورم پر دیکھ کر۔ امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔ والسلام
Top