• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    بڑى عمر كے شخص كى رضاعت سے حرمت ميں اختلاف

    محترم، پہلے پورا مضمون پڑھ لیں پھر اس پر تنقید کریں۔ اس فتویٰ میں بھی یہی بات کی گئی ہے کہ بڑے آدمی کا دودھ پینا رضاعت کو معتبر نہیں۔ اگر پورا مضمون پڑھنے کی ہمت نہیں تو خلاصہ ہی پڑھ لیں۔
  2. شاکر

    مجھے بھی اپنالیں۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بڑے عرصے بعد کوئی مفصل تعارف پڑھنے کو ملا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
  3. شاکر

    تقویم الحق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔
  4. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے ایک حساب سے متعلق استفسار

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے حساب میں کوئی غلطی نہیں ہے۔ ان کا مکمل اقتباس پیش نہ کرنے کی وجہ سے یہ غلط فہمی واقع ہوئی ہے۔ مکمل اقتباس ملاحظہ کیجئے: اس اقتباس سے ظاہر ہے کہ: 1۔ یہاں دو میل کی بات ہو رہی ہے۔ کیونکہ مدینہ سے قباء کا فاصلہ دو میل ہے۔ 2۔ ایک میل 1609 میٹر کے برابر ہوتا ہے۔ 3۔...
  5. شاکر

    اسلام مخالف فلم -- شر کے پہلو سے خیر

    جزاک اللہ خیرا باذوق بھائی۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ اور اس میں کوئی خیر کا پہلو جلد نظر آنا شروع ہو جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ دل غم و غصہ سے بھرا ہوا ہے اور سمجھ نہیں آ رہا کہ کریں تو کیا کریں؟ کچھ لوگ وہ ہیں جو احتجاج کے نام پر اپنے ہی ملک کی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور مسلمان ہی مسلمانوں کو زخمی...
  6. شاکر

    ہشام بن محمد الكلبی،أبو المنذر۔

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔۔۔
  7. شاکر

    لوط بن یحیی ابو مخنف الغامدي

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  8. شاکر

    باطل کے ساتھ حق کی آمیزش ، اہل باطل کا اصول۔

    بالکل درست۔ جزاک اللہ خیرا
  9. شاکر

    آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

    آپ حضرات اپنا لب و لہجہ ، انداز گفتگو ملاحظہ کیجئے۔ آخر میں پھر آپ ہی نے شکایت شروع کر دینی ہے کہ انتظامیہ نے ہماری پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ آپ کے ہمارےبیچ اختلاف ہے اسے تسلیم کریں۔ اور دلائل سے گفتگو کیجئے ، متانت سے اپنی بات رکھیں۔ اور دوسروں کی بات کو سنجیدگی سے لیں، کسی پر چوٹ کئے بغیر بھی گفتگو...
  10. شاکر

    حدیث کیا ہے، کیا ہمارے پاس حدیث کو مختلف شعبوں میں تقسیم کرنے کا حق ہے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔۔۔ بہت عمدہ جواب دیا آپ نے۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  11. شاکر

    کتے اور گدھے کی حرمت قرآن کریم سے ثابت :: منکرین حدیث کی نئی ریسرچ، علمی جواب مطلوب۔۔۔

    عثمان بھائی، ان عبدالکریم اثری صاحب کی کئی تحریریں نظر سے گزری ہیں۔ اب انہیں یوٹیوب ویڈیوز اور میڈیا میں بھی دیگر علماء کے بالمقابل دیکھا جا سکتا ہے۔ بات یہ ہے کہ منکرین حدیث کے ہر عالم کا اپنا ہی مسلک ہے، اور خود ساختہ ہی اصول و قوانین ہیں۔ عموماً ہم بحیثیت گروہ کسی مسلک کا رد کرتے ہیں تو اس...
  12. شاکر

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس پاک اردو انسٹالر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ یہ سب سے آسان طریقہ ہے۔
Top