• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    Assalaamu Alaykum - Rahawaih here

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔ امید ہے کہ آپ دیگر فورمز کی طرح یہاں بھی مفید علمی مواد شیئر کرتے رہیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اردو سپورٹ کے لئے آپ درج ذیل سافٹ ویئر انسٹال کر لیجئے۔ Urdu Installer - Urdu Fonts and Urdu Keyboard Installer - All in one
  2. شاکر

    حدیث کا مقام اور اصلی اہل حدیث

    طارق بھائی، ادارہ محدث میں ان دنوں انٹرنیٹ کا کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ کلیم حیدر شاید کل یا پرسوں انٹرنیٹ کی دستیابی کے بعد ہی جواب دے پائیں گے۔
  3. شاکر

    کمپیوٹر سے ریڈ کلر ختم ہوجانا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نوے فیصد کیسز میں یہ مانیٹر کی کیبل کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ عموماً کیبل یا اس سے بھی پہلے connector کا مسئلہ ہوتا ہے۔ کوئی ایک آدھ پن کیبل مڑنے کی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے یا مڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے لال رنگ ڈسپلے پر نہیں آتا۔ آپ کنکٹر کو پکڑ کر ہلا کر چیک کر لیں۔ یا اگر...
  4. شاکر

    حدیث کا مقام اور اصلی اہل حدیث

    کتاب کا درست نام غالباً مقام حدیث اور اصلی اہلسنت ہے۔ کلیم بھائی، لائبریری میں چیک کر کے یہاں اپ ڈیٹ کر دیں پلیز۔
  5. شاکر

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    جزاک اللہ خیرا رضا بھائی۔ جب آن لائن پیش کریں تو یہاں بھی لنک دے دیجئے گا۔ شکریہ۔
  6. شاکر

    شیخ حمد ی عبد المجید السلفی رحمہ اللہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین۔
  7. شاکر

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    ماشاء اللہ۔۔ بہت ہی عمدہ کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔ بائیک خطرناک سواری ہے اور بدقسمتی سے ہمارے یہاں ذرا بھی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جاتیں۔ اللہ رحم فرمائے۔
  9. شاکر

    پروفائل تصویر کو لگانے میں مشکلات۔

    نہیں بھائی۔ یہ آپشن بدستور غیر فعال ہی رہے گا۔
  10. شاکر

    تفسیر قرطبی جلد1

    کسی مبشر بھائی نے ہمارے ای میل پر رابطہ کر کے پوچھا ہے کہ تفسیر قرطبی کی جلد دوم کہاں ہے؟ کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم مکتبہ اسلامیہ وغیرہ سے اپ ڈیٹ لیجئے کہ آیا دوسری جلد شائع ہوئی بھی ہے یا نہیں؟ اگر شائع ہو چکی ہے تو اس کی قیمت معلوم کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  11. شاکر

    دعوت وتبلیغ میں حکمت وفراست کی اہمیت

    لیں جی، ایک مرتبہ پھر یہ دھاگا اوپر۔۔۔۔۔!!!! وقتاً فوقتاً اس حکمت و فراست کی اہمیت والی "ڈوز" کی ہم سب کو ضرورت پڑتی رہتی ہے!
  12. شاکر

    شرعی اصطلاحات کا مفہوم تبدیل کیا جارہا ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت عمدہ تحریر ہے ماشاء اللہ۔
  13. شاکر

    پروفائل تصویر کو لگانے میں مشکلات۔

    جی بھائی، آپ کا یہ دھاگا پڑھتے ہی بیک اینڈ سے اس آپشن کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. شاکر

    پروفائل تصویر کو لگانے میں مشکلات۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، پروفائل تصاویر لگانے کی محدث فورم پر اجازت نہیں ہے۔ یہاں انتظامیہ سمیت کسی بھی رکن کی پروفائل تصویر موجود نہیں ہے۔ والسلام
  15. شاکر

    فورم پر جنگل کا قانون چلتا ہے؟؟

    وہ مضمون میرے مطالعہ سے بھی گزرا تھا۔اور میں نے حرف بحرف پڑھا تھا۔ بلکہ پسند کا بٹن بھی دبایا تھا۔ میری ناقص رائے میں اس میں تکفیر والی کوئی بات نہیں تھی۔ انتظامیہ کے جس رکن نے بھی یہ پوسٹ ڈیلیٹ کی ہے، انہیں غالباً کوئی غلط فہمی لاحق ہوئی ہوگی کہ یہ پوسٹ بھی تکفیری حضرات کی کسی کو کافر قرار...
  16. شاکر

    مدھم نیلا نقطہ

    شاید تین سال پہلے کی بات ہے جب میں نے پہلی مرتبہ "مدھم نیلا نقطہ" نامی تصویر کو دیکھا تھا۔ اس کے بعد سے آج تک میں اس کے سحر سے نکل نہیں پایا۔ 5 ستمبر، 1977 کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے Voyager 1 نامی ایک روبوٹِک خلائی کھوجی طیارہ لانچ کیا تھا۔ شروع میں اس کا ہدف نظامِ شمسی کے بیرونی حصے...
  17. شاکر

    پلیز جلدی کیجئے

    سی این این والوں کے اس پول اور اس پر جاری آن لائن ایکٹویٹیز پر کتنی گہری نظر رکھی ہوئی تھی، ڈیلی کالر کی سائٹ پر موجود اس آرٹیکل سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ کب کب کیا ہو رہا تھا۔
  18. شاکر

    پلیز جلدی کیجئے

    یہ معاملہ سی این این کا ہے اور مختلف ہے۔ مختلف اس طرح سے کہ عموماً نیوز چینل کی جانب سے ایسی پولنگ کا مقصد عوامی رائے جاننا ہوتا ہے۔ جسے وہ آئندہ کی کسی نیوز میں "بیچتے" ہیں۔ ہمیں کم سے کم ایسے چینلز جن کے قارئین / ناظرین بلاشبہ کروڑوں کی تعداد میں ہیں۔ اپنی آواز پہنچانی چاہئے چاہے وہ بصورت...
  19. شاکر

    تین کتابوں کی فرمائش

    محترم، فارسی کتب تو ہم اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔ اردو کتب کے بارے عرض ہے کہ ہمارے پاس فرمائشی کتب کی ایک لمبی لسٹ موجود ہے۔ جس پر کلیم بھائی کام کر رہے ہیں۔ ہم ان کتب پر دستیابی و عدم دستیابی اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں۔ جب آپ کی کتب کا نمبر آئے گا تو پہلے علمائے کرام ان کے...
  20. شاکر

    پلیز جلدی کیجئے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، یہ پولنگ غالباً آج ہی ختم کر دی گئی ہے۔ میں نے صبح نو کا ووٹ ڈالا تھا لیکن تب تک نو والے ووٹس کی تعداد یس والے ووٹس کی تعداد سے کافی کم تھی۔
Top