الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما شاء الله بہت ہی اچھا پوسٹر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!
البتہ اگر سیٹنگ تھوڑی بہتر کرلی جائے تو مزید بہتر ہو جائے گا۔
عربی متن: خوبصورت فونٹ میں
اور عربی واردو دونوں کی جسٹیفکیشن
حیاء کا دن صرف 14 فروری نہیں بلکہ دینِ اسلام کے مطابق سال کا ہر دِن حیاء کا دِن ہے، کسی دن بھی حیاء سے دستبرداری نہیں۔
لہٰذا اس دن کو یوم حیاء کے طور پر منانا بھی صحیح نہیں
البتہ اس دن غیر مسلموں کے کلچر ویلنٹائن ڈے (جو بے حیائی کا شعار ہے) کا بھرپور ردّ ضرور کیا جائے۔
گویا نتیجہ ایک ہی ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اور قرآن کریم میں یہ بھی آیا ہے کہ انسان مٹی سے بنے ہیں، اور مٹی پانی مل کر کیچڑ بن جاتی ہے تو جب بارش ہوتی ہے تو کیچڑ بننے سے بچنے کیلئے جہاں انسان پناہ لیتے ہیں وہاں ہی جنات پناہ لیتے ہیں۔ (ابتسامہ)
میرے بھائی!
یہ اصل کے اعتبار سے ہے۔
ربنا اجعلنا مقيمي الصلاة ومن ذريتنا ربنا وتقبل دعاءنا ربنا اغفرلنا ولوالدينا وللمؤمنين يوم يقوم الحساب
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
عزیز بھائی! یہی تو سوال ہے کہ کیوں بخش دیا تھا؟
کیا کوئی معاشرتی دباؤ تھا؟
یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی کے پاس جائز اور شرعاً حلال مال آرہا ہو اور وہ لینے سے ہی انکار کر دے؟
واضح رہے کہ اسی وضاحت میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے۔
میں نہیں سمجھتا کہ کتاب وسنت میں موجود قصوں کے علاوہ تمام واقعات کو بیک قلم ردّ کرنا صحیح ہے، یا ہم ان کی تصدیق وتکذیب نہیں کر سکتے۔
اگر تحقیق وتفتیش کے بعد وہ قصّہ صحیح ثابت ہوا تو اس کی تصدیق کرنا ہوگی اور اگر غلط ثابت ہوا تو تکذیب۔
فرمان باری...
وہ ایسا کرنے کا مجاز ہے، بشرطیکہ ہبہ کی شرائط ملحوظِ خاطر رہیں! جیسا کہ ابو الحسن علوی بھائی نے مختلف فتاویٰ یہاں نقل کیے ہیں۔
اپنی جائیداد کا کچھ حصہ اپنی زندگی میں ہبہ کر دینا اور کچھ اپنے پاس رکھ لینا بالکل جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں۔
البتہ اپنی مکمل جائیداد اپنی زندگی میں ہبہ کرنا بہتر...
اس کی ماں نے وراثت لینے سے انکار کیوں کیا تھا؟
کیا کوئی معاشرتی دباؤ تھا؟
یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی کے پاس جائز اور شرعاً حلال مال آرہا ہو اور وہ لینے سے ہی انکار کر دے؟
یہاں پر یہ بھی ذہن نشین کر لینا ضروری ہے کہ کوئی آیت اپنے نفس الامری مفہوم اور عموم کے اعتبار سے سببِ نزول کے ساتھ مقید و مختص نہیں ہوتی بلکہ معنی و مفہوم کے اعتبار سے اس آیت کو عموم پر ہی محمول کرنا ضروری ہے۔
جلال الدّين سیوطی لکھتے ہیں :
’’اَصح یہ ہے کہ نظم قرآن کو اس...
خلاصہ یہ کہ جب محدثین اور مفسرین کے اصول سے یہ بات طے ہو گئی کہ شانِ نزول مرفوع کےحکم میں ہے تو جیسے احادیث کا فیصلہ ہوتا ہے ویسے ہی اس کا فیصلہ کر لینا چاہئے ۔ اس کے فیصلہ کی صورت یہی ہے کہ جس حدیث میں اختلاف نہیں ہوتا وہ تو سر آنکھوں پر، اور جس میں اختلاف ہوتا ہے وہاں...
شان نزول کی بابت شاہ ولی اللہ (1762ء)کے موقف پر تبصرہ کرتے ہوئے عبد اللہ محدث روپڑی فرماتے ہیں :
’’صحابہ کبھی وہ عبارت جس کے ساتھ شان نزول بیان کیا جاتا ہے ، غیر شان نزول پر بھی بول دیتے ہیں اور اس التباس کی وجہ سے شان نزول کا پہچاننا بعض دفعہ مشکل ہو جاتا ہے ۔ یہی شاہ ولی اللہ کے...