• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    الجزءالمفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ

    جعلی جزء کی کہانی اور علمائے ربانی
  2. انس

    الجزءالمفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ

    مصنف عبد الرزاق کے الجزء المفقود کی دستیابی ۔۔۔ ماہنامہ محدث
  3. انس

    پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑا

    ﴿ ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلكم يرجعون ﴾ ... سورة الروم: 41 کہ ’’خشکی اور تری میں فساد برپا ہو گیا ہے لوگوں کے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے تاکہ مزا چکھائے اُن کو ان کے بعض اعمال کا، شاید کہ وہ باز آئیں۔‘‘
  4. انس

    مدینہ منورہ اور اس میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اور مسجد اقصیٰ میں بھی ۔۔۔ آمین یا رب العٰلمین! اور اللہ تعالیٰ اسے یہودیوں کی نجاست سے بھی پاک کردیں۔
  5. انس

    نور حاصل کرنے کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 45 )

    اللہ تعالیٰ ہی آپ کو اس کی جزا دیں! سمجھ نہیں آرہا کہ اس ’نورانی پوسٹ‘ پر کیسے داد دوں؟؟!!
  6. انس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  7. انس

    علامہ اقبال

    تب پھر اس تھریڈ کو یا کسی اور تھریڈ کلامِ اقبال کیلئے خاص کر لیا جائے تو بہتر نہ ہوگا؟
  8. انس

    علامہ اقبال

    کیا یہ سب اشعار جو اس تھریڈ کے تحت دئیے گئے ہیں، علامہ اقبال کے ہیں؟
  9. انس

    عندي مشكلة

    شاکر بھائی! یہی مسئلہ کوئی دو اڑھائی ہفتے پہلے میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا جب میں کسی دوسرے کمپیوٹر پر شائد Internet Explorer براؤزر میں فورم پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا۔ میں ایسا اردو کی بورڈ یوز کرتا ہوں، جس میں ’ب‘ f کو پریس کرنے سے آتا ہے، لیکن اس میں سرتوڑ کوشش کے باوجود میں ’ب‘ نہیں لکھ پایا۔...
  10. انس

    محمد قمر فاروق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا ما شاء اللہ سعودی عرب سے کافی احباب فورم کے رُکن ہیں۔
  11. انس

    دین اسلام میں بدنی اور قلبی پاکیزگی کا اہتمام

    عبد الرشید! اس کا ویڈیو لنک بھی دے دو۔
  12. انس

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا نام ’انس انصر‘ نہیں بلکہ ’انس نضر‘ ہے۔ در اصل کچھ دہشت گرد پکڑے گئے تو یہ تو معلوم نہیں تھا کہ وہ راء کے ایجنٹ تھے یا عام ڈاکو تھے، جماعۃ الہجرہ والتکفیر یا المہاجرون وغیرہ لوگ تھے یا طالبان تھے؟؟ لیکن آپ نے عمومی تبصرہ کر دیا۔ جس پر میں نے لکھا تھا...
  13. انس

    لفظ ’محبت‘ کا صحیح تلفظ

    میری لائبریری سے مراد 99 جے ماڈل ٹاؤن میں ہماری اصل لائبریری ہے، نہ کہ کتاب وسنت آن لائن لائبریری
  14. انس

    لفظ ’محبت‘ کا صحیح تلفظ

    یوسف بھائی! سب سے پہلے معذرت کے ساتھ میرا نام ’انس نضر‘ ہے، انس خضر نہیں۔ (ابتسامہ) میری رائے میں اس لفظ کو اردو میں حقیقت میں کیسے بولا جاتا ہے، اس کیلئے انگلش ٹو ڈکشنریز کی بجائے اصل اردو لغت کی کتابیں دیکھنی چاہئیں، آپ نے crulp کا جو لنک دیا ہے، اس میں بھی یہ...
  15. انس

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

    یہ کیسے ثابت ہوا کہ یہ دہشت گرد یا دیگر تمام دہشت گرد خلافت قائم کرنے کے دعوے کے ساتھ دہشت گردی کرتے ہیں؟؟؟ یا شائد آپ نے میڈیا سے متاثر ہو کر ایسے لکھ دیا ہے؟؟؟
  16. انس

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : امت کا درد اور امت کی فکر

    جزاكم الله خيرًا! الله آپ کو خوش رکھے۔ اللهم صل وسلم وبارك علىٰ عبدك ورسولك محمد ویسے بھائی! اگر آپ ترجمہ کے ساتھ عربی متن بھی دے دیا کریں تو بہت بہتر ہوگا، کیونکہ ترجمہ تو کتاب وسنت کی اپنی ترجمانی (اجتہاد) ہوتا ہے، جس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ جبکہ اگر عربی...
  17. انس

    لفظ ’محبت‘ کا صحیح تلفظ

    ہماری لائبریری میں فیروز اللغات اردو، فیروز اللغات فارسی ، آئینہ اردو لغت موجود ہیں، ان تینوں میں یہ لفظ مَحبّت (میم کے زبر کے ساتھ) ہی لکھا ہوا ہے۔ جہاں تک اصولی بات ہے کہ عربی سے ماخوذ الفاظ کو اردو دان اپنی مرضی تبدیل کر سکتے ہیں ؟؟ میری اس سلسلے...
  18. انس

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    بھائی!! آپ کے استدلال (کہ حکم بغیر ما انزل اللہ مطلقاً کفر ہے) کی بنیاد یہ ہے کہ چونکہ یہ نظام ’طاغوتی‘ ہے لہٰذا دو جمع چار کے مطابق ’حکم بغیر ما انزل اللہ‘ بھی کفر ہوا۔ سوال یہ ہے کہ یہ کہاں سے طے ہوگیا کہ ہمارا نظام طاغوتی ہے؟؟؟ کیا اس لئے کہ...
  19. انس

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    حكم بغير ما انزل الله بعض صورتوں میں کفر (اکبر) ہے اور بعض صورتوں میں نہیں۔ اگر کوئی شخص ما أنزل اللہ کی بجائے کسی اور قانون سے فیصلہ کرے اور اسے علم ہو کہ اس پر ما أنزل اللہ کے مطابق فیصلہ کرنا واجب ہے، اور وہ شریعت کی مخالفت کر رہا ہے، لیکن اس کے باوجود وہ حکم بغیر ما أنزل اللہ کو مباح سمجھتا...
  20. انس

    شیخ رحمت اللہ رحمہ اللہ کی وفات

    http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/استاد-محترم-مولانا-رحمت-اللہ-ارشد-﷫-کی-وفات-4146/
Top