• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    ام المومنین والموحدین صدیقہ ء کا ئنات حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    رضي الله تعالىٰ عنها ورضيت عنه ہم نبی کریمﷺ کی زوجہ مطہرہ، مؤمنوں کی ماں سے سیدہ عائشہ سے اپنی ماؤں سے زیادہ محبّت کرتے ہیں۔ اور اپنی ماں پر سبّ وشتم نہیں کرتے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کے وسیلے سے ہمیں اپنی جنتوں کا حقدار بنا دیں!
  2. انس

    توحید حاکمیت کی حقیقت علمائے سلف کے نظر میں!

    جزاکم اللہ خیرا بہت ہی عمدہ!
  3. انس

    روز مرہ کی دُنیاوی مصروفیات سے اللہ کیلئے وقت نکالنا

    حدیث قدسی سیدنا ابو ہریرہ﷜ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: « إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم! تفرغ لعبادتي أملأ صدرك غنى وأسد فقرك ، وإن لا تفعل ملأت يديك شغلا، ولم أسد فقرك » ۔۔۔ صحيح الترمذي: 2466 کہ ’’بے شک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کیلئے وقت فارغ ہوجا تو میں...
  4. انس

    تعارف ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  5. انس

    كيا صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے والا کافر ہے ؟؟؟

    جی اگر وہ یہ کام علیٰ وجہ البصیرۃ کرے تو وہ کافر ہے اور اسلام سے مرتد ہوچکا ہے، خاص طور پر جب وہ خلفائے راشدین کو گالی دے، جن کے ایمان، صحابیت اور جنتی ہونے کی گواہی قرآن کریم دے چکا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم! تفصیل کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں! اور اگر وقت ہو تو اس کا ترجمہ بھی فورم پر سوال وجواب کی...
  6. انس

    میرا تعارف۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أهلا وسهلا ومرحبا
  7. انس

    باپ اولاد کی کیا تربیت کرے؟

    فرمانِ باری ہے: وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ‌ لِلَّـهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ‌ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ‌ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ‌ فَإِنَّ اللَّـهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ (١٢) وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِ‌كْ بِاللَّـهِ ۖ إِنَّ الشِّرْ‌كَ...
  8. انس

    قرآن کریم میں فقہ کی اہمیت

    فرمانِ باری ہے: ﴿ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرً‌ا كَثِيرً‌ا ﴾ ۔۔۔ سورة البقرة: 269 کہ ’’(اللہ تعالیٰ) جسے چاہتے ہیں کہ حکمت عطا کر دیتے ہیں، اور جسے حکمت دی گئی اسے خیر کثیر عطا کی گئی۔‘‘ اس آیت کریمہ میں حکمت سے مراد بعض مفسرین کے نزدیک...
  9. انس

    احادیث مبارکہ میں تفقہ فی الدین کی اہمیت

    سیدنا معاویہ﷜سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریمﷺ سے سنا، آپ فرما رہے تھے: « مَن يُرِدِ اللهُ بِه خَيرًا يُفَقِّهْهُ في الدِّيْنِ » ۔۔۔ البخاري ومسلم کہ ’’اللہ تعالیٰ جس سے خیر کا ارادہ فرماتے ہیں، اسے دین (کتاب وسنت) کی سمجھ بوجھ عطا کر دیتے ہیں۔‘‘ سیدنا ابو ہریرہ﷜ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا...
  10. انس

    منافق کی نشانیاں

    نبی کریمﷺ نے فرمایا: « أربع من كن فيه كان منافقا ، أو كانت فيه خصلة من أربعة كانت فيه خصلة من النفاق حتى يدعها : إذا حدث كذب ، وإذا وعد أخلف ، وإذا عاهد غدر ، وإذا خاصم فجر » ۔۔۔ صحيح البخاري: 2459 کہ ’’چار (نشانیاں) جس میں ہوں وہ منافق ہوتا ہے، یا جس میں سے ان چاروں میں سے کوئی ایک خصلت ہو،...
  11. انس

    عالمی شہرت یافتہ دختر پاکستان ارفع کریم کی وفات

    میرے خیال میں جواد فروغی کے فوت ہونے والی بات صحیح نہیں، کیونکہ اس کی جوانی کی تلاوتیں بھی یو ٹیوب میں موجود ہیں۔ بچپن کی تلاوت کا نمونہ http://www.youtube.com/watch?v=YgKWIO_C4_g&feature=related]jawad ‫الشيخ عبد الباسط عبد الصمد , جواد فروغي (سورة التكوير)‬‎ - YouTube ‫القارئ الإيراني...
  12. انس

    جنت البقیع میں مدفون علمائے دیوبند

    بقيع الغرقد میں دفن ہونے والے کی کوئی خاص فضیلت میرے علم کے مطابق کسی صحیح حدیث سے صراحتاً ثابت نہیں۔ البتہ مدینہ نبویہ میں فوت ہونے کی فضیلت ہے، اس کے بارے میں صحیح احادیث مبارکہ موجود ہیں، جیسے نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: « من استطاع أن يموت بالمدينة فليمت بها...
  13. انس

    کیا باپ اپنی حیاتی میں اپنے بیٹے اور بیٹیوں میں اپنی جایداد کی تقسیم کر سکتا ہے،؟؟

    اپنی زندگی میں اپنا مال اولاد کو بطور ہبہ دینا (بشرطیکہ وہ کسی کو نقصان نہ پہنچانا چاہے) جائز ہے، لیکن اس کے اصول ہبہ (یعنی اولاد کے مابین تسویہ وغیرہ) کے ہوں گے، تقسیم وراثت کے ہرگز نہ ہوں گے، کیونکہ اپنی زندگی میں اپنی وراثت کی تقسیم جائز نہیں۔...
  14. انس

    امدادی کاموں کی متعلق ایک سوال

    ﴿ أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ ﴿٨﴾ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ ﴿٩﴾ وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ ﴿١٠﴾ فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ ﴿١١﴾ وَمَا أَدْرَ‌اكَ مَا الْعَقَبَةُ ﴿١٢﴾ فَكُّ رَ‌قَبَةٍ ﴿١٣﴾ أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ ﴿١٤﴾ يَتِيمًا ذَا مَقْرَ‌بَةٍ ﴿١٥﴾ أَوْ...
  15. انس

    تقاضا کرنے کا بیان

    بہت خوب بہت اچھا سلسلہ ہے! اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں!
  16. انس

    ابن القیم رحمہ اللہ :وقت کا ضیاع

    بہت عمدہ جزاکم اللہ خیرا
  17. انس

    مدینہ منورہ احادیث کی روشنی میں

    تاریخ مدینہ منورہ - کتب لائبریری - اسلامی کتب کے ناشرین کے روابط
  18. انس

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلاً وسہلاً ومرحباً معذرت کے ساتھ! اول سلام بعد کلام!
  19. انس

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    اللہ تعالیٰ محترم عطاء اللہ صدیقی﷫ کی مغفرت اور ان کی لحد کو فراخ اور منور فرمائیں آمین یا رب العٰلمین!
  20. انس

    ابوعیینہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلاً وسہلا ومرحباً
Top