• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    مجھے اس حدیث کی شرح چاہیے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس حدیث مبارکہ میں دین میں فقاہت کی اہمیت بیان کی گئی ہے کہ اس کی اہمیت دیگر علوم سے زیادہ ہے، دین کی فقاہت اسے ہی ملتی ہے، جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں، اور جسے دین کی فقاہت نہ ملے (یا جو دین کی...
  2. انس

    پیغمبر ہو تو ایسا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    أن أبا هريرة كان يقول : آلله الذي لا إله إلا هو ، إن كنت لأعتمد بكبدي على الأرض من الجوع ، وإن كنت لأشد الحجر على بطني من الجوع ، ولقد قعدت يوما على طريقهم الذي يخرجون منه ، فمر أبو بكر ، فسألته عن آية من كتاب الله ، ما سألته إلا ليشبعني ، فمر ولم يفعل ، ثم مر بي عمر ، فسألته عن آية من كتاب...
  3. انس

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    محترم مفتی صاحب! مجھے اس سے انکار نہیں کہ جواد کا مطلب عمدہ گھوڑا بھی ہوتا ہے۔ لیکن آپ کا کہنا یہ تھا کہ ’جواد‘ واؤ کی تشدید کے ساتھ بالکل غلط اور اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کے مترادف ہے، آپ کے الفاظ یہ تھے تو میں اپنے دئیے گئے ربط سے صرف یہ...
  4. انس

    اداس ساحل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  5. انس

    خانہء کعبہ کے متعلق

    خانہ کعبہ کے اوپر ہر وقت پرندے اڑتے رہتے ہیں۔ یہ عام مشاہدے کی بات ہے، میں نے خود کتنی مرتبہ دیکھا ہے۔ کیا کسی کے اوپر سے کوئی شے نہ گزرے یہ کوئی فضیلت کی بات ہے؟؟؟ کیا خانہ کعبہ کے اوپر بادل، ستارے اور آسمان بھی نہیں؟؟؟ یہ تو ایسی بات ہے جیسے نبی کریمﷺ کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے،...
  6. انس

    میرے بھائى کى شفایابى کے لئے دعا

    أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  7. انس

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    جزاکم اللہ خیرا! میں نے صرف اوپر دی گئی ویب سائٹ سامنے نہیں رکھی، بلکہ یہ لفظ کئی احادیث مبارکہ میں موجود ہے، ان کی تشریح شرح مسلم اور تحفۃ الاحوذی وغیرہ میں دیکھی تو اکثر محدثین نے اسے تشدید کے بغیر ہی لکھا ہے۔
  8. انس

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    جواد اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے، حدیث مبارکہ میں ہے: « إن الله كريم يحب الكرماء ، جواد يحب الجودة ، يحب معالى الأخلاق ، و يكره سفسافها » صحيح الجامع: 0018 اور یہ واو کی تشدید کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے اور بغیر تشدید کے بھی، دونوں کا معنیٰ بہت عطا کرنے والا بھی ہے اور تیز رفتار گھوڑا...
  9. انس

    حدیث دل

    علوی بھائی کہنا بجا ہے، کم از کم اس تھریڈ میں بحث ومباحثہ اور طنز وتشنیع کی بجائے صرف اصلاح کا جذبہ اور محبت کی بات ہونی چاہئے۔ ویسے علوی بھائی کی یہ پوسٹ بہت اچھی ہے، جس سے کم از کم مجھے اپنے احتساب کا موقع ملا اور میں نے اسی سے سیکھ کر ابھی کچھ دیر پہلے (بفضلہٖ تعالیٰ) عمرہ ادا کرتے ہوئے اپنے...
  10. انس

    جمع بین الصلاتین کی متعلق روایات میں اھل حدیث علماء کی تاویل

    اور ازراہ کرم مفتی صاحب اپنا موقف بھی بیان کر دیں۔
  11. انس

    حدیث دل

    یہ تاثر علوی بھائی کی پوسٹ کے کس جملے سے اُبھرا کہ اہل الحدیث اور احناف کا اختلاف کفر واسلام کا اختلاف ہے؟؟؟
  12. انس

    ترک رفع الیدین

    اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
  13. انس

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    ممنون: مَنَّ يَمُنُّ(احسان کرنا) سے اسم مفعول ہے۔
  14. انس

    قول و فعل میں سچائی سے تمسّک اور دھوکے بازی سے اجتناب

    عبد الرشید یہ خطبہ کس حرم کا ہے؟ حرمِ مکی یا مدنی کا؟ اور کس تاریخ کو دیا گیا؟ دونوں کی وضاحت ضرور دیا کریں!
  15. انس

    شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ) کی چار کتابیں منظر عام پر.

    جزاکم اللہ خیرا اگر ہر کتاب کے تعارف کو الگ تھریڈ میں ذکر کیا جائے تو زیادہ فائدہ ہوگا، ان شاء اللہ!
  16. انس

    حافظ نوید کے مامو ں کا انتقال ہو گیا ہے

    اللھم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأکرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطایا کما نقیت الثوب الأبیض من الدنس وأبدله دارًا خیرا من دارہ وأھلًا خیرا من أھله وزوجا خیرا من زوجه وادخله الجنة وأعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار
  17. انس

    مسلمانوں كے درمیان حُسن معاشرت

    جزاکم اللہ خیرا! عبد الرشید! پہلے بھی توجہ دلائی تھی کہ ساتھ ہی اصل خطبہ کا ویڈیو لنک بھی دیا جائے۔ لہٰذا اس خطبہ کے آخر میں لنک دے دیا جائے، شکریہ!
  18. انس

    سلام الله علیکم ورحمته وبرکاته

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا
  19. انس

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    بالکل بجا فرمایا، واقعی دعوت کیلئے ساتوں آسمانوں سے اوپر سے نازل شدہ سے الہامی نصیحت پر عمل کرنا چاہئے: ﴿ ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَ‌بِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ﴾ ... النحل: 125 باقی جہاں تک آپ کا کہنا ہے کہ اہلحدیث بات بات پر جھگڑتے اور...
  20. انس

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    محترم جمشید بھائی! آپ بات کو مسالک کی طرف لے گئے، کہ ہم مسلکوں کو کچھ نہیں کہا جاتا اور مخالفین کو تنبیہ کی جاتی ہے۔ شائد محدث فورم واحد ایسا فورم ہو، جس میں ہم مسلکوں کو بھی سخت تنبیہ کی جاتی ہے، اور ان کی غیر مناسب پوسٹس کو نامنظور کر دیا جاتا ہے، جس کی شکایات ہمیں موصول ہوتی رہتی ہیں۔ مجھے...
Top