• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ یہ انداز بہت غیر مناسب ہے۔ اگر کوئی آپ کو ایسے ہی کہے تو آپ کو اچھا تو نہیں لگے گا۔
  2. انس

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    کلیم حیدر بھائی! توجّہ کریں!
  3. انس

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    مجھے استادِ محترم سے فصول اکبری پڑھنے کا شرف حاصل ہے، میرا خیال ہے کہ میری ’صرف‘ اچھی ہے، اور یہ اللہ کے فضل کے بعد استادِ محترم کے مرہونِ منّت ہے، وہ قواعد پڑھانے کے ساتھ ساتھ تطبیق (اجراء) کو بہت اہمیت دیتے تھے۔ بے ضرر، کم گو، اپنے کام سے کام رکھنے والے اور نہایت خوش اخلاق انسان تھے، گویا حدیث...
  4. انس

    استاد محترم کے لیے دعا

    اللهم انصر من نصر دين محمدﷺ واجعلنا منهم واخذل من خذل دين محمدﷺ ولا تجعلنا منهم
  5. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    يا أخي! مالي أدعوك إلى القرآن وتدعوني إلى القصص؟؟؟ محترم بھائی! میں بار بار آپ کو آیاتِ قرآنی کی طرف لاتا ہوں اور آپ مجھے قصوں کہانیوں کی طرف لے جاتے ہیں۔ ’کراماتِ اہل حدیث‘ میں کیا لکھا ہے اور کیا نہیں، مجھے اس سے سروکار نہیں، کیونکہ وہ دلیل نہیں، دلیل تو کتاب وسنت کا نام ہے اور بس! اگر آپ کے...
  6. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    میرے بھائی! کیا مشہور من گھڑت قصّوں سے، خواہ وہ قرآن پاک اور صحیح احادیث نبویہ کے صریح مخالف ہوں، دین ثابت ہو جا تا ہے؟؟؟ تو پھر دین مکمل ہونے کا مطلب کیا ہے؟ اس طرح تو بریلوی پیروں فقیروں کی تمام کرامتوں کو ماننا پڑے گا اور ان سے دین بھی ثابت ہوتا چلا جائے گا، قیامت تک! آپ کی یہ منطق بھی واضح...
  7. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    بھائی! آپ کے درج بالا مراسلے میں بھی مجھے اس بات کی کوئی دلیل نہیں ملی کہ اولیائے کرام کو کشف یا الہام سے غیب کی باتوں پر مطلع کر دیا جاتا ہے، اور یہ بات درج بالا قرآنی آیات کے بھی صریح مخالف ہے۔ اور آپ کو خود تسلیم بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے غیب کی باتوں کی اطلاع صرف...
  8. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    بھائی! سوال یہ ہے کہ کیا غیر نبی کو جزئیات علومِ خمسہ پر اطلاع ہو سکتی ہے؟؟؟ درج بالا آیات کے مطابق تو نہیں ہو سکتی؟؟؟ ﴿ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَجْتَبِي مِن رُّ‌سُلِهِ مَن يَشَاءُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّـهِ وَرُ‌سُلِهِ ﴾ ... آل عمران: 179 کہ...
  9. انس

    محمد آصف ہارون

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  10. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    بھائی! میں نے مراسلہ نمبر 12 اور ہیڈنگ علم ما فی الارحام کا دوبارہ تفصیلی مطالعہ کیا ہے، مجھے اس بات کی کوئی دلیل نہیں ملی کہ اولیائے کرام کو کشف یا الہام سے غیب کی باتوں پر مطلع کر دیا جاتا ہے، اور یہ بات درج بالا قرآنی آیات کے بھی صریح مخالف ہے۔
  11. انس

    جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس37)

    ما شاء الله لا قوة إلا بالله! بہت ہی عمدہ گرافکس ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی ان صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائیں! آپ اس صلاحیت کو دین کی سرفرازی کیلئے استعمال کر رہے ہیں، الحمد للہ! جو قابلِ تعریف ہے! شاکر بھائی! کتاب وسنت میں ان اذکار کو روزانہ پیش کرنے کی کوئی ئ ئ ئ صورت نکالیں، ہر روز بدل بدل کر...
  12. انس

    موضوع: الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ اردو میں لکھیں! اگر نہیں لکھنا آتا تو شاکر بھائی اور ارسلان بھائی سے رابطہ کریں! لکھنا شروع کریں گے تو ایک کچھ ہی دیر میں لکھنا آ جائے گا، ان شاء اللہ!
  13. انس

    حافظ احمد شاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول سلام بعد کلام! اهلا وسهلا ومرحبا
  14. انس

    قیاس کی مذمت

    ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرً‌ا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ﴾ ... سورة الحجرات: 12
  15. انس

    قیاس کی مذمت

    ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرً‌ا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ﴾ ... سورة الحجرات: 12
  16. انس

    قیاس کی مذمت

    جی رفیق طاہر بھائی! آرٹیکل کے بعض مقامات سے ایسا تاثّر ضرور ملتا ہے، لیکن چونکہ اس کا عنوان عام ہے، اسی طرح مضمون کا مجموعی تاثّر یہ ہے کہ شاید قیاس کتاب وسنت کے علاوہ کسی تیسری شے کا نام ہے اور پھر بعض جملوں سے مطلقاً قیاس کی نفی ہو رہی تھی، مثلاً وغیرہ وغیرہ لہٰذا مناسب سمجھا کہ قیاسِ صحیح...
  17. انس

  18. انس

    قیاس کی مذمت

    مطلقاً قیاس كا ردّ کرنا صحیح نہیں، قیاسِ فاسد (جو كتاب وسنت کے مخالف ہو) کا ردّ ہونا چاہئے، لیکن ’قیاس صحیح‘ حجّت ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی ضعیف حدیث سے استدلال کرے تو اسے کہا جائے کہ حدیث سے استدلال کرنا صحیح نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خود بھی قیاس کیا ہے اور ہمیں بھی قیاس کرنے کا حکم...
  19. انس

  20. انس

    (خواب میں دیدارمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم) کے متعلق اس حدیث کا معنی و مطلب علی فہم السلف درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا مطلب ہے کہ ’’جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا تو اس نے سچ (خواب) دیکھا ہے۔‘‘ یعنی جو نبی کریمﷺ کو خواب میں دیکھے تو اس کا خواب سچا ہے، اس نے واقعی ہی نبی کریمﷺ کو دیکھا ہے، وہ پریشان خیالات یا شیطان کی طرف سے جھوٹا خواب نہیں ہو سکتا، کیونکہ شیطان نبی...
Top