الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمد للہ! بالکل سچ کہا آپ نے!
واقعی ہی ہم لوگ اللہ تعالیٰ کے فرمان
﴿ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ﴾ ... سورة النحل: 44
کہ ’’ہم نے آپ کی طرف اتارا ہے کہ لوگوں کی جانب جو نازل فرمایا گیا ہے آپ اسے کھول کھول...
جمشید صاحب!
تھریڈ شروع ہوئے 17 دن ہونے کو آئے اور موضوع آپ کے بقول ابھی تشنہ ہے، شائد نہیں بلکہ یقیناً آپ اس بہانے اس موضوع کو زیادہ سے زیادہ عرصہ محدث فورم پر رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں، آپ سے ہفتہ پہلے گزارش کی تھی کہ ایک دو دن میں اپنا موضوع مکمل کر لیں، لیکن آپ نے نئے موضوع مولانا نذیر حسین...
آپ کے نزدیک تصوف تزکیہ کا ترجمہ ہے؟ کس زبان میں؟ اردو زبان میں؟ گویا آپ کے نزدیک اردو زبان سے پہلے تصوّف یا صوفی کا کوئی ئ ئ ئ ئ تصور موجود نہ تھا؟؟؟
تو پھر سب سے پہلا صوفی کون ہے؟؟؟
کیا نبی کریمﷺ کو صوفی کہا جا سکتا ہے؟
صحابہ کرام میں سے کون کون صوفی تھے؟ اور کون نہیں؟
اور اگر تصوف...
محترم بھائی! اگر یہ غلو نہیں، تو کیا غلو کے سر پر سینگ ہوتے ہیں؟؟؟
بھائی! اگر تو یہ بات کسی معروف جید عالم دین نے کہی ہے تو ازراہ کرم ان کا حوالہ دیجئے، ورنہ آپ کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ آپ محترمہ حفظہا اللہ اور دنیا کے دیگر تمام علماء کے علم کا مقابلہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ سنا سکیں کہ آج...
جزاک اللہ خیرا
فرمانِ باری ہے:
﴿إِنَّهُ مَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ ﴾ ... المائدة: 72
کہ ’’یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی ہے، اس کا...
مسلم صاحب!
آپ کو کئی مرتبہ آپ کے سوالوں کا جواب دیا گیا ہے، لیکن آپ کسی سوال کا جواب نہیں دیتے، کیونکہ وہ آپ کو آتا ہی نہیں، یا آپ کے مذہب میں وہ ہے ہی نہیں۔
آپ براہ مہربانی سونے چاندی کا اپنا بتایا ہوا نصاب قرآن کریم سے ثابت کر دیں یا انکارِ حدیث سے توبہ کر لیں، تاکہ آخرت سنور جائے۔
پھر آگے...
بہت عمدہ شیئرنگ ہے، جزاكِ اللہ خیرا
چونکہ اس کائنات کو اللہ رب العٰلمین نے پیدا فرمایا ہے، لہٰذا حکم بھی انہی کا چلے گا، کسی اور کا نہیں، فرمانِ باری ہے:
﴿أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ ﴾ ... سورة الأعراف: 54
کہ ’’یاد رکھو! کہ اللہ تعالیٰ کیلئے ہی خاص ہے خالق ہونا اور (پھر) حاکم ہونا۔‘‘...
محترم بھائی!
ایک طرف تو آپ کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو ہرٹ کرنے کیلئے یہ کلمات نہیں لکھے اور پھر خود ہی کہہ رہے ہیں کہ یہ میری perception ہے کہ بر صغیر کے اہل حدیث کیسے ہوتے ہیں۔
کیا اہل حدیث کتمانِ علم اور دھوکہ دہی کی دعوت دیتے ہیں؟؟ ویسے آپ کو کہاں اہل حدیث حضرات کے کتمان علم اور دھوکہ...
تمام کتب احادیث میں کتاب الزکٰوۃ موجود ہے، جس میں زکاۃ کا نصاب موجود ہے، لہٰذا مقصود حاصل ہے، آپ صحاح ستہ میں سے کوئی مترجم کتاب اٹھا کر دیکھ لیں، البتہ آپ صرف قرآن کریم سے زکوٰۃ کا نصاب ثابت کر دیں، جو آپ ثابت نہیں کر سکتے، اور نہ ہی آپ کو ضرورت ہے، کیونکہ ایسی چیزوں سے بچنے کیلئے آپ لوگوں نے...
وعلیکم السلام!
آپ نے فرماما کہ آپ منکر حدیث نہیں، لیکن آپ حدیث کو قرآن پر پرکھتے ہیں۔ گویا آپ صرف مخالف قرآن حدیث کو نہیں مانتے، لیکن آگے آپ نے عموماً حدیث کی مذمت کر دی کہ خطباء حضرات حدیثیں ہی بیان کرتے ہیں۔
کیا آپ اپنا کوئی علمی تعارف کرا سکتے ہیں کہ معلوم ہو سکے کہ واقعی ہی آپ نے قرآن...