• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عزیز بھائی! اگر بالفرض وہ صلاۃ المتنفل خلف المفترض تھی، تو ایسی نماز کو انفرادی کہتے ہیں یا با جماعت؟؟؟ اگر تو اسے انفرادی نماز کہتے ہیں تو یہ ہمارے موضوع سے باہر ہے، پھر آپ کا اعتراض درست ہوگا کہ یہ حدیث اس مسئلے میں دلیل نہیں بن سکتی۔ اور اگر اسے با...
  2. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں جزاکم اللہ خیراً بھائی! بہت قیمتی معلومات حاصل ہو رہی ہیں، اللہم زد فزد! ایک بات کی وضاحت کر دیجئے کہ آپ نے کہا کیا غیر نبی کو جزئیات علومِ خمسہ پر اطلاع ہو سکتی ہے؟؟؟ حالانکہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى...
  3. انس

    حافظ ثناء اللہ المدنی حفظہ اللہ ویرعاہ مریض ہیں ۔۔

    ہم کل استادِ محترم حافظ ثناء اللہ مدنی﷾ کی تیمار داری کیلئے گئے تو معلوم ہوا کہ بہت زیادہ ذہنی مصروفیات کی وجہ سے انہیں چکر بہت آتے تھے، (واضح رہے کہ گذشتہ ہفتوں انہوں نے سعودی عرب میں کبار اساتذہ وعلماء کو مکمل ’مسند احمد‘ کا دراسہ کرایا تھا) لیکن بفضلہٖ تعالیٰ اب وہ کافی بہتر ہیں۔ علاوہ...
  4. انس

    مسلمان کی زندگی میں وقت کی اہمیت

    اس خطبے کا ویڈیو لنک ملاحظہ کریں! سبحان اللہ! دو خطبے بہت سی آیات واحادیث مبارکہ اور آخر میں لمبی دُعا کے باوجود ١٥ منٹ سے بھی کم۔ (پہلا خطبہ صرف دس منٹ کا) یعنی لمبے قصّے کہانیوں کی بجائے کتاب وسنت سے براہ راست اور دو ٹوک نصیحتیں! نبی کریمﷺ کی ہدایت « إن طول صلاة الرجل ، وقصر خطبته ، مئنة من...
  5. انس

    اسلام امن و سلامتی کا دین

    تو پھر نیک کام میں دیر کیسی؟ اوپر موجود خطبہ کے آخر میں اس کا ویڈیو لنک دے دیا جائے۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. انس

    حافظ ثناء اللہ المدنی حفظہ اللہ ویرعاہ مریض ہیں ۔۔

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
  7. انس

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    جامع ترمذی وغیرہ میں صحیح روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نماز پڑھا چکے تھے کہ اس شخص مسجد میں داخل ہوا تو نبی کریمﷺ نے فرمایا: «أيكم يتجر علىٰ هذا؟ » کہ ’’تم میں سے کون اس کے ساتھ تجارت کرے گا؟‘‘ بعض روایات میں ہے: « من يتصدق علىٰ هذا فيصلي معه » کہ ’’کون اس کے ساتھ نماز پڑھ کر اس پر صدقہ کرے گا؟‘‘ تو...
  8. انس

    اسلام امن و سلامتی کا دین

    عبد الرشید بھائی! اگر خطبہ کے ترجمہ کے ساتھ ہی اصل عربی خطبہ کا ویڈیو لنک بھی یو ٹیوب سے لگا دیا جائے تو کیا ہی خوب ہو ... جو براہ راست سننا چاہے، سن بھی لے اور یہ بھی دیکھ لے کہ حرمین شریفین میں خطبہ کس طرح دیا جاتا ہے؟؟؟
  9. انس

    تحریک آزادئ فکر کا نیا اڈیشن

    محترم بھائی! کتابوں کے تعارف کا بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا اور بہت اچھے مقصد کے تحت شروع کیا ہے۔ برائے مہربانی اسے جاری رکھیں ۔۔۔
  10. انس

    صلاۃ کسوف وخسوف

    صلاۃ کسوف وخسوف کیسے پڑھی جائیں! حرمِ مکّی (خانہ کعبہ) سے اس کا عملی مشاہدہ!
  11. انس

    ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ

    عبد الرشید بھائی! اس کتاب کو ترجیحاً اپ لوڈ کر دیں! شکریہ!
  12. انس

    ڈارھى کے متعلق ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا تفصیلی جواب تو ابو الحسن بھائی ہی دیں گے، ان شاء اللہ! سر دست اس بات پر تبصرہ کرنا چاہتا ہوں۔ نبی کریمﷺ نے داڑھی رکھنے کا حکم بھی دیا اور یہ بھی بتایا کہ کتنی رکھنی ہے، اور پھر خود عمل کرکے بھی دکھایا۔ صحیحین میں ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: «...
  13. انس

    ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ آبادی انتقال کرگئے

    إنا لله وإنا إليه راجعون ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
  14. انس

    دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف

    جزاکم اللہ خیرا! فہرست میں ٹائپنگ کی اغلاط درست کر دیں، شکریہ!
  15. انس

    ابوالحسن علوی بھائی کےخاندان میں فوتگی

    اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحييه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما نقيت...
  16. انس

    مسجد اقصیٰ قرآن وسنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

    جزاکم اللہ خیرا! لیکن مضمون نگار کا نام تو لکھا ہی نہیں۔
  17. انس

    اسلامی شادی اور جہیز ۔ شیخ سلیم ساجد مدنی حفظہ اللہ (ویڈیو)

    اسی خوشی ہی خوشی میں بہنیں اپنے وراثت کے حق سے بھی بھائیوں کیلئے دستبردار ہوجاتی ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ معاشرتی مجبوریوں کو خوشی کا نام دے دیا گیا ہے۔ بیٹیوں کو معلوم ہے کہ اگر انہوں نے اپنا حصہ نہیں چھوڑا تو بھائی ہم سے آئندہ کیلئے قطع تعلقی کر لیں گے۔ ہمارا میکہ ختم ہوجائے گا، اگر طلاق...
  18. انس

    مولانا محمد حنيف ندوي رحمۃ اللہ عليہ

    جزاکم اللہ خیرا ناصر بھائی! ازراہ کرم ’ی‘ لکھتے ہوئے دو نقطوں والی ’ي‘ نہ ڈالا کریں، کیونکہ دو نقطوں والی یاء عربی کی بورڈ کی یاء ہے، اس کا نقصان یہ ہے اردو میں جب دو نقطوں والی یاء آپ ڈالیں گے تو اردو میں سرچنگ میں وہ لفظ نہیں آئے گا۔
  19. انس

    ناصر الدین الألبانی کی خدمات حدیث

    جزاکم اللہ خیرا ناصر بھائی! بہت ہی قیمتی تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ ارشاد الحق اَثری﷾ کو اس کی پوری پوری جزا عطا فرمائیں! آمین
  20. انس

    تعویذ پہننے سے متعلق ایک روایت کی تحقیق اورمغالطہ کاازالہ۔

    جزاكم الله كفايت الله بھائی! بہت ہی عمدہ! اللہ تعالیٰ آپ علم وعمل میں اضافہ وبہتری فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین!
Top