الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
پہلے اس آیت مبارکہ کے معانی دیکھئے ،
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله الذي له الملك والملكوت
اللہ تعالی فرماتا ہے :
يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ (سورۃ البقرۃ 276)
ترجمہ :
اللہ تعالیٰ سود کو...
یہ عبارت (lovelyalltime ) کی پوسٹ سے لی گئی ہے ، وہاں بھی اس کا ترجمہ نہیں کیا گیا ، اسی لئے یہاں بھی ترجمہ سے گریز کیا گیا ہے
کیونکہ اس عربی عبارت میں امام حاکم کی زبردست تعریف بھی ہے ،
اور تغیر و غفلت کا الزام محض مجہول قائل کا ہے ، یعنی جس طرح رافضی ذاکر اور قبر پرست ( غیب سے آواز آئی ) کا...
میری پاس صحیح مسلم کے عربی میں بغیر ترجمہ کے تین نسخے ۔۔ اوراردو ترجمہ کے ساتھ تین مختلف اداروں کی مطبوعہ موجود ہے
اردو ترجمہ کے تینوں نسخوں میں یہ بات نہیں ۔
ایک نسخہ مکتبہ رحمانیہ لاہور کا دیوبندی ترجمہ کے ساتھ ہے، اس میں بھی ابواسحاق کا خضر علیہ السلام والا قول موجود نہیں ،
دوسرا نسخہ...
لیکن ایک سوال اس سلسلہ میں ابھی تشنہ جواب اور لائق توجہ ہے
وہ یہ کہ :
نبی کریم ﷺ پر نزول وحی کے سلسلے ایک دو دفعہ انقطاع واقعہ ہوا ، یعنی کچھ عرصہ وحی آنا موقوف ہوگئی
اس کیلئے تحقیق کی ضرورت ہے ۔
ایک مضمون اس ضمن میں پیش خدمت ہے ، جو اختصار کے باوجود کافی معلومات افزا ہے ملاحظہ فرمائیں ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تفسیر ابن کثیر میں ہے :
قد ذكر محمد بن إسحاق سبب نزول هذه السورة الكريمة، فقال: حدثني شيخ من أهل مصر قدم علينا منذ بضع وأربعين سنة عن عكرمة عن ابن عباس قال: بعثت قريش النضر بن الحارث وعقبة بن أبي معيط إلى أحبار يهود بالمدينة، فقالوا لهم: سلوهم عن محمد وصفوا لهم...
نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعاء پڑھنے کی روایت کی تحقیق
قال الامام النووي في كتابه الاذكار :
وروينا في كتاب ابن السني، عن أنس رضي الله عنه، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قَضى صلاتَه مسحَ جبهتَه بيده اليمنى، ثم قال: " أشهدُ...
محدث میگزین (مارچ 1996 شمارہ ۲۰۹ )
تحقیقِ حدیث
نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعاء پڑھنے کی روایت کی تحقیق محترم علامہ غازی عزیر مبارک پوری
حدیث كان رسول الله صلي الله عليه وسلم اذا قضي صلاته مسح جبهة... الخ کی تحقیق
بعض روایات میں...
کیا نمازی فرض نماز میں دعا کرسکتا ہے؟
السؤال :
هل يجوز أن يدعو المصلي في صلاته المفروضة مثلا بعد فعل الأركان والواجبات كأن يقول في السجود بعد سبحان ربي الأعلى اللهم اغفر لي وارحمني وغير ذلك؟ أرجو إفادتي بالأذكار اللازمة لذلك؟
ترجمہ سوال :
کیانمازی کے لیے اپنی فرض نماز میں دعا کرنا جائز ہے؟ مثلا...
اس محبت پر اللہ کریم آپ کو اجر عظیم سے نوازے ، اور ہمیں اور آپ کو اپنی رضا کا سبب بننے والے امور کی توفیق عطافرمائے
درج ذیل حدیث شریف دیکھئے :
عن المقدام بن معد يكرب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا احب احدكم اخاه فليعلمه إياه "،
وفي الباب عن ابي ذر، وانس،...
وہ جو تنہا پوری ایک جماعت تھا
(تذکرہ مفسر قرآن مولانا عبدالرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ)
عبدالقوی لقمان
محدث میگزین ( مارچ 1996، شمارہ ۲۰۹ )
تمام تر تعریفیں اس اللہ جل شانہ کےلیے ہیں جو تمام جہانوں کا مربی ہے، جو سب سے زیادہ مہربان او ر نہایت رحم والا ہے، جو جزا کے دن کا مالک ہے او ر تمام انسانوں...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
وَأَمَّا السُّجُودُ فَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ، فَقَمِنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَكُمْ»
اور رہا سجدہ تو اس میں تم دعاء میں خوب کوشش کرو ، کیونکہ یہ تمہاری دعا کی مقبولیت کے لیے زیادہ موزوں ہے“۔
صحیح مسلم/الصلاة ۴۱ (۴۷۹)، سنن النسائی/التطبیق ۸ (۱۰۴۶)،...
بڑی مہربانی آپ نے تعارف میں اپنا ضلع تو بتایا ۔۔۔ اور ساتھ ہی یہ بھی بتاگئے کہ ۔۔ آپ اسلامک بیلف والوں کے چاہنے والے ہیں ۔
ان سے یہ ضرور پوچھ کر بتلائیں کہ :
(۱) ان کے ہاں قرآن مجید کے بعد کونسی کتاب مستند اور معتبر ہے ،
(۲ ) اور صحابہ کرام کے بعد کوئی عالم ہے جس پر اعتماد و اعتبار کیا جاسکے ،...
علامہ البانی نے صحیحین کی احادیث پر نقد کیا ہے یا نہیں ، اور اگر کیا ہے تو نقد کی نوعیت اور مقاصد کیا ہیں ، یہ خالص علمی اور تفصیل طلب موضوع ہے،
ایک عام اور سچے مومن کیلئے صحیحین کے متعلق جتنا جاننا ضروری اور مفید ہے وہ ہم نے اوپر بیان کردیا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کو اس موضوع پر...
علوم اسلامیہ سے دور ۔۔۔ اور حدیث و سنت مصطفی ﷺ سے سخت پرہیز و گریز کرنے والی بی بی ؛
قرآنی الفاظ ( أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ) کو تقریباً ہر جگہ ( اطیع اللہ و اطیع الرسول ) لکھا ہے ،
اس حدیث کے صحیح ہونے پر امام المحدثین امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ گواہی ملاحظہ فرمائیں ،جو سب سے بھاری ہے ، اسے معتبر ترین امام ترمذی نے ’’ العلل الکبیر ‘‘ میں نقل فرمایا ہے :
سألت محمدا عن هذا الحديث: يعني: حديث الجساسة، فقال: يرويه الزهري عن أبي سلمة , عن فاطمة ابنة قيس
607 - قال محمد: وحديث...
آپ نے میرا جواب مکمل پڑھا ہی نہیں ،ورنہ دوبارہ یہ سوال ہی نہ کرتے ۔
میں نے اس حدیث شریف کے متعلق دو عظیم ائمہ حدیث کا بیان نقل کیا تھا ، امام ابن حجر عسقلانی ؒ اور امام النوویؒ
اگر اس روایت میں کوئی بھی علت قادحہ ہوتی تو یہ دو عظیم محدث اس علت کو بیان کئے بغیر نہ رہتے ، اور اس حدیث کو جناب تمیم...
امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ خود فرماتے ہیں :
قال: ليس كل شيء عندي صحيح وضعته ها هنا إنما وضعت ها هنا ما أجمعوا عليه ‘‘ (صحیح مسلم ،کتاب الصلاۃ )
تمام وہ احادیث جو میرے نزدیک صحیح ہیں ان کو میں نے اپنی اس کتاب میں نہیں لکھا ، بلکہ میں نے اس کتاب میں وہ احادیث لکھی ہیں جو متفقہ طور پر صحیح ہیں۔‘‘...
سیدنا علی ؓفرماتے ہیں:
«حَدِّثُوا النَّاسَ بِمَا یَعْرِفُونَ، أَتُرِیدُونَ أَنْ یُّکَذَّبَ الله وَرَسُولُه؟»
''لوگوں سے ان کی سمجھ اوراستعداد کے مطابق حدیثیں بیان کرو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسول(ﷺ) کی تکذیب کردی جائے؟''
(صحيح بخارى تعليقاً:127)