• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    دجال مدینہ کے مشرق میں کسی جزیرے میں قید ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب تمیم الداری رضی اللہ عنہ سے مروی جساسہ والی یہ حدیث بالکل صحیح ہے ، اسی لئے امام مسلم ؒ نے اسے اپنی صحیح میں نقل فرمایا ہے ، اور ان کے علاوہ دیگر عظیم محدثین نے بھی اسے اپنے کتب میں روایت کیا ہے ، علامہ حافظ ابن حجر عسقلانیؒ ۔۔ الاصابہ فی تمییز الصحابہ ۔۔ میں سیدنا...
  2. اسحاق سلفی

    آدابِ دْعاء

    آدابِ دُعاء سعید مجتبیٰ سعیدی (محدث میگزین ، اپریل 1987) اللہ تعالیٰ سے جو آدمی سوال نہ کرے، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوجاتے ہیں: ''عن أبي ھریرة رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لم یسأل اللہ یغضب عليه۔'' 1 ''حضرت ابوہریرہؓ راوی ہیں،آنحضرتﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اللہ سے سوال...
  3. اسحاق سلفی

    حکمرانوں پر تنقید کی جا سکتی ہے...؟

    یہ بات بالکل غلط ہے ، کیونکہ اس بات کا مطلب یہ ہے کہ بنو امیہ کے حکمران ظالم اور لٹیرے قسم کے تھے ، جو بالکل جھوٹ ہے ، اور تاریخ اسلامی کے سنہرے دور کی دھونس کے ساتھ نفی ہے ، بنوامیہ کا دور اسلامی تاریخ کا مثالی اورقابل فخر دور ہے ، شیخ محترم جناب @محمد فیض الابرار صاحب سے درخواست ہے کہ حسب...
  4. اسحاق سلفی

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    گذشتہ پوسٹ کے ساتھ ہی یہ پیغام موصول ہوا کہ : آپ کو تمغہ 4000 پیغامات دیا گیا ، اب میں منتظر ہوں کہ کب تقسیم ایوارڈ کی صدارتی تقریب منعقد ہونے کا اعلان ہو اور مجھے اس میں شمولیت کا دعوت نامہ معہ دیگر لوازمات موصول ہو ؛
  5. اسحاق سلفی

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    جی آپ نے بالکل درست کہا ، عربی شرح جس کو میں اپنی پوسٹ نقل کیا ہے ،اس میں دجال کی اس شعبدہ بازی کو ’’ فتنہ ‘‘ ہی کہا گیا ہے؛ کہ یہ کام محض بندوں کیلئے فتنہ ہوگا ،
  6. اسحاق سلفی

    حکمرانوں پر تنقید کی جا سکتی ہے...؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس کاجواب محدث فتوی میں موجود ہے : الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ حدیث دو مختلف طرق« روى القضاعي في مسند الشهاب (1/336) من طريق الكرماني بن عمرو ، ثنا المبارك بن فضالة...
  7. اسحاق سلفی

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    هو لا يحيي من ذات فعله, ولكن الله هو الذي يعطيه هذا الأمر فتنة للناس, ولا تنسى أنه يأتي مدعياً أنه هو المسيح ابن مريم , ولكنه دجال كاذب في دعواه, فالله تعالى قال في حق المسيح دجال مردوں کو اپنی ذاتی قدرت سے تو زندہ نہیں کرے گا ، اسے شعبدہ کا فن اللہ نے لوگوں کی آزمائش و امتحان کیلئے دیا ہوگا ،...
  8. اسحاق سلفی

    اصحاب رسول میں سے ١٢ یا ١٤ منافق تھے - شیعہ کے اعترض کا جواب

    مکمل حدیث ترجمہ کے ساتھ دیکھیں ،پھر اس کے مفہوم و مراد بتاتے ہیں : عن قيس، قال: قلت لعمار: أرأيتم صنيعكم هذا الذي صنعتم في أمر علي، أرأيا رأيتموه أو شيئا عهده إليكم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ فقال: ما عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئا لم يعهده إلى الناس كافة، ولكن حذيفة أخبرني عن...
  9. اسحاق سلفی

    امام ابن حبان رح کی کتابیں

    موارد الظمآن إلى زوائد ابن حبان مشہور جید محدث أبو الحسن نور الدين علي بن أبي بكر الهيثمي (المتوفى: 807هـ) کی کتاب ہے ، جو صحیح ابن حبان کی ان احادیث کو شامل ہے جو صحیحین میں نہیں ، وہ خود کتاب کے شروع میں لکھتے ہیں : زَوَائِد صَحِيح أبي حَاتِم مُحَمَّد بن حبَان البستي رَضِي الله عَنهُ على...
  10. اسحاق سلفی

    امام ابن حبان رح کی کتابیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم قاضی صاحب ! امام ابن حبان ؒ ان کا پورا اسم گرامی : محمد بن حبان بن أحمد بن حبان أبو حاتم، ا البُستي (المتوفى: 354 ھ) ہے ، انہوں نے شرائط پر صحیح احادیث پر مشتمل کتاب مرتب کی ، جس کا نام ( المسند الصحيح على الأنواع والتقاسيم ) رکھا ، اس کتاب کی ترتیب سابقہ کتب حدیث...
  11. اسحاق سلفی

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ

    خوش الحانی میں آواز کو کھینچنا اور ترجیع کرنا 36۔ پیچھے بلند آوازی، رقت، خشیت، سوز، معانی میں غور وتدبر، آیات کو دہرانا او رٹھہر ٹھہر کر پڑھنا وغیرہ کی احادیث بیان ہوئی ہیں۔ آپﷺ خوش الحانی کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا کرتے،ذیل میں اس کی مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ...
  12. اسحاق سلفی

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ

    تیسرا ادب: نماز میں لمبی تلاوت کرنا 11. قرآن کریم میں بھی آپ کو لمبے قیام کی تلقین ان الفا ظ میں کی گئی ہے: ﴿يـٰأَيُّهَا المُزَّمِّلُ ﴿١﴾ قُمِ الَّيلَ إِلّا قَليلًا ﴿٢﴾ نِصفَهُ أَوِ انقُص مِنهُ قَليلًا ﴿٣﴾ أَو زِد عَلَيهِ وَرَتِّلِ القُرءانَ تَرتيلًا ﴿٤﴾[16]( [16] سورة المزمل: 1تا 4 ’’اے...
  13. اسحاق سلفی

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ جناب حافظ حسن مدنی [آدابِ تلاوت میں چالیس احادیثِ مبارکہ] اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو سید المرسلین اور خاتم النّبیین کے طورپر مبعوث فرمایا ۔ اور اُنہیں قرآن کریم کی شکل میں ایک دائمی معجزہ عنایت کیا۔قرآنِ مجید کی حفاظت کی ذمہ داری اللّٰہ تعالیٰ نے لی اور نبی مکرمﷺکے...
  14. اسحاق سلفی

    امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی نکاح کے وقت عمر

    محدث میگزین نومبر (2001 ) شمارہ نمبر ۲۵۴ عبدالرحمن عظیمی حضرت عائشہ صدیقہ کے نکاح اور رخصتی کی عمر عبدالرحمن عظیمی اسلام سیاسی، مذہبی، ملکی، تاریخی ہر قسم کی جملہ خوبیوں کا حامل دینہے۔ اس میں جہاں تہذیب اور تزکیہٴ نفس کی تعلیم دی گئی ہے، وہاں گذشتہ اَقوام و ملل کے حالات و واقعات بھی بتلائے...
  15. اسحاق سلفی

    کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

    موجودہ دور کے نامور محقق اہل حدیث عالم شیخ الحدیث زبیر علی زئی ؒ اپنے مجلہ ’’ الحدیث ‘‘ کے پہلے شمارے میں اصول کے عنوان سے شائع کیا کہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    شادی تعلیم و تعلم میں رکاوٹ نہیں بنتی ، بلکہ سلسلہ تعلیم میں معاون ثابت ہوتی ہے ، یہ بات عربوں سے پوچھیئے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یہ اور بات کہ ’’ پریکٹیکل ‘‘ کے اس امتحان کو بھاری سمجھ کر ہاتھ کھڑے کرلیئے جائیں ، ہندوستان ہی کے ایک ’’ بابے ‘‘ کا کہنا ہے کہ : عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ...
  17. اسحاق سلفی

    خواب میں بار بار شادی نظر آنا

    ان باکس میں جواب ملاحظہ فرمائیں ؛
  18. اسحاق سلفی

    خواب میں بار بار شادی نظر آنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ذاتی پیغام میں جواب دیکھ لیں ،
  19. اسحاق سلفی

    خواب میں بار بار شادی نظر آنا

    خواب دیکھنے والوں کو اپنی شادی نظر آتی ہے یا کسی دوسرے کی ؟
  20. اسحاق سلفی

    طارق بن زیاد

    اس موضوع پر اردو میں ایک کتاب اور بھی دیکھ لیجئے ؛ طارق بن زیاد
Top