مروجہ منزل کا تعارف خود منزل کی ترویج کرنے والوں کی زبانی :
لکھتے ہیں :
ــــــــــــــــــــــــــ
منزل
فضائل و فوائد
اس مروجہ منزل کے شائقین کا کہنا ہے کہ :
بعض مخصوص آیات کا مخصوص مقاصد کےکیے پڑھنا مشائخ کے تجربات سے ثابت ہے۔
یہ منزل آسیب ،سحر اور بعض دوسرے خطرات سے حفاظت کےلئےایک مجرب عمل...