• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

    السلام علیکم، قرآن تراجم و تفاسیر اور احادیث کے تراجم کا مشہور سافٹ ویئر ہے تعارف کی ضرورت تو نہیں۔ ان کا نیا ورژن ابھی دیکھا۔ حالانکہ جنوری 2013 سے اپ ڈیٹ آ چکی ہے۔ ونڈوز سیون اور ونڈوز ایٹ، بتیس بٹ اور چونسٹھ بٹ سسٹم پر بھی انسٹال کیا جانا ممکن ہے۔ احباب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جو صاحب...
  2. شاکر

    قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی وفات پا گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  3. شاکر

    دامن حدیث چھوٹنے نہ پائے

    جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔
  4. شاکر

    امریکی ایلچی کا پیغام !!!!

    یاسر بھائی، یہ انداز درست نہیں۔ ہمیں سنجیدگی سے ان حضرات کے شبہات کا جواب دینا چاہئے ، ایسی باتیں ، طنزو طعن، مذاق اڑانا، ایک سنجیدہ علمی فورم پر اچھی معلوم نہیں ہوتیں۔ امید ہے تعاون فرمائیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    ایسے تو سارے مکتبہ جات کے ایجنٹس آ جائیں تو نئی کتب سے اپ ڈیٹس رہنا بہت آسان ہو جائے گا۔
  6. شاکر

    بریلوی پیر کی زبانی وہابی کی تعریف

    یا پھر یہ لنک دیکھیں: https://www.facebook.com/photo.php?v=482829718420583
  7. شاکر

    اسکارف

    بہت خوب۔ ماشاءاللہ! انداز تحریر سے ایک ہی بات کا اثر کتنا مختلف ہو جاتا ہے۔
  8. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔
  9. شاکر

    کثرت کے ساتھ اعمال صالحہ کیجئے(خطبہ جمعہ)

    جزاک اللہ خضر حیات بھائی۔ یہ تو بہت اہم بات بتائی آپ نے۔ ایک ہی کام پر دو حضرات کی جانب سے محنت کا فائدہ نہیں۔ ابن مبارک بھائی یہاں فورم پر بھی رجسٹرڈ ہیں، ہماری جانب سے ان سے گزارش کر دیجئے کہ مسجد نبوی کے خطبے کا اردو ترجمہ یہاں محدث فورم پر بھی پیش کر دیا کریں۔فیس بک سے یہاں کاپی پیسٹ میں...
  10. شاکر

    بریلوی پیر کی زبانی وہابی کی تعریف

    میرے خیال میں ویڈیوز فقط ارسلان بھائی کے دوست دیکھ سکتے ہیں۔ لہٰذا پہلے ارسلان بھائی سے دوستی کیجئے اور پھر ویڈیو دیکھیں۔ فیس بک کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں لیکن میرے خیال میں ویڈیو کو پبلک شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
  11. شاکر

    آج کے خوارج: شہادت شہادت ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی! (تصویر)

    سولہ آنے کی بات ہے۔ جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی۔
  12. شاکر

    محلہ کے قریب مسجد میں امام بریلوی ہے اس کے پیچھے نماز کا حکم

    جس شخص نے فتویٰ دینا ہوتا ہے، اس کے اوپر ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے۔ فورم پر یا عمومی محفل میں گفت و شنید کا ہمارا انداز قطعاً اس سے میل نہیں کھاتا۔ فتویٰ میں لگی لپٹی رکھے بغیر واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ بریلویوں کے بعض عقائد کفریہ ہیں۔ اور اگر یہ امام بھی عام بریلویوں کے طرح کے سے کفریہ عقائد...
  13. شاکر

    عبدالرحمان بن معاویہ ابوالحویرث کی توثیق پر بحث

    وقاص بھائی، عموماً یہ اس وقت ہوتا ہے جب بہت سارے الفاظ بغیر اسپیس دئے لکھ دئے جائیں۔ سسٹم اسے بہت بڑے لفظ کے طور پر لیتا ہے اور نتیجتاً اس لفظ کے بعد کے الفاظ نہیں دکھاتا۔ آپ کو جہاں تک نظر آ رہا ہے، وہاں تدوین میں جا کر ایک دو اسپیس دے دیجئے، مسئلہ حل ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔
  14. شاکر

    میرا تعارف: سعدیہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، محدث فورم پر خوش آمدید بہن۔
  15. شاکر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو !!!!

    میں نے بھی یہ کچھ عرصہ قبل انسٹال کیا ہے۔ نتائج بہت ہی عمدہ پائے ہیں، الحمدللہ۔ ہاں، وہ احباب جو عربی بھی استعمال کرتے ہیں، شاید انہیں جی میل وغیرہ میں عربی بھی اردو نستعلیق فونٹ میں نظر آئے گی، جو کچھ زیادہ بھلی معلوم نہیں ہوتی۔ خضر حیات بھائی نے اس جانب توجہ دلائی تھی تو اردو محفل پر میں نے...
  16. شاکر

    مسنون نکاح اور شادی بیاہ کی رسومات از صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

    جزاکم اللہ خیرا آزاد بھائی۔ بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ یاسر بھائی، محدث لائبریری میں یہ کتاب میرے خیال میں موجود نہیں ہے، البتہ فورم ہی پر ایک جگہ اس کتاب کی فرمائش پہلے کی جا چکی ہے۔
  17. شاکر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو !!!!

    یاسر بھائی پلیز آرٹیکل پیسٹ کر دیا کریں۔ اور آخر میں حوالہ دےد یا کریں۔ فقط لنک نہ دیں۔ شکریہ۔
  18. شاکر

    فتاویٰ البانیہ

    جزاکم اللہ خیرا عمدہ شیئرنگ ہے بھائی۔ کلیم بھائی، اس کتاب کو محدث لائبریری کی بھی زینت بنائیں۔
  19. شاکر

    شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف

    کلیم بھائی، یہ کتاب اگر محدث لائبریری میں موجود نہیں، تو پلیز تصدیق کے بعد اپ لوڈ کروا دیجئے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  20. شاکر

    کیا عورتوں پر جمعہ کی نماز فرض ہے

    جی کتب فتاویٰ میں سے ہر ایک کے انداز میں کچھ فرق ہے۔ مثلاً احکام و مسائل از شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ ملاحظہ کریں تو بہت مفصل جوابات ملتے ہیں، بلکہ اکثر و بیشتر تو فریق مخالف کے دلائل ذکر کر کے ان کا رد بھی کرتے ہیں۔ کچھ کا انداز ایسا ہے کہ بہت مختصر جوابات دیتے ہیں۔ آپ کی بات بالکل سمجھ آتی ہے۔...
Top