الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا وقاص بھائی۔
آپ کی فورم پر آمد کے بعد سے بہت مفید مواد کا اضافہ شروع ہو گیا ہے، الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
دراصل اس وقت محدث فتویٰ پر دو قسم کے فتاویٰ متوازی اپ لوڈ کئے جا رہے ہیں۔ ایک تو وہ فتاویٰ جات جو پہلے کتب کی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ ادارے نے کافی کتب منتخب کی ہیں، جن میں موجود فتاویٰ ادارے کے اراکین اور باہر کے کچھ احباب ٹائپ کر رہے ہیں، جنہیں علیحدہ فتویٰ کی صورت میں اپ لوڈ کر دیا جاتا ہے۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی ، یہ آئی ڈی پہلے ہی کوئی اور رکن استعمال کر رہے ہیں ۔ لہٰذا آپ کی آئی ڈی نہیں بدلی جا سکتی۔
عموماً اراکین کے نام میں تبدیلی کی کوئی وجہ ہوتی ہے، جیسے بعض اراکین انگریزی حروف میں نام لکھ دیتے ہیں اور بعد میں انہیں تبدیل کرتے ہیں۔
یا بعض اراکین کو اسلامی...
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ تعالیٰ ان پر رحم و کرم کا معاملہ فرمائیں اور انہیں صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔
عقیل صاحب، ہم بار بار گزارش کر چکے ہیں کہ آپ تصوف کے موضوع پر جو لکھنا چاہیں لکھیں۔ لیکن فی الحال جو موجودہ موضوعات چل رہے ہیں، انہیں مکمل کر لیں۔ پہلے ہی تین چار موضوعات چل رہے ہیں، مزید کسی نئے موضوع کا اضافہ مناسب نہیں۔ انہی جاری موضوعات میں آپ دیگر مضامین بھی شامل کر لیں، اس کے لئے علیحدہ...
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔
بھائی ہم کل پانچ لوگ ہیں جو کام کر رہے ہیں۔
دو علمائے کرام ان کے علاوہ ہیں۔
موجودہ سائٹس کو سنبھالنا اور اپ گریڈ کرتے رہنا ہی مشکل ہو گیا ہے۔ محدث لائبریری کسی زمانے میں ہم نے بہترین ٹیکنالوجی پر تیار کی تھی۔
اب اسے بھی اپ گریڈ کرنے پر کام جاری ہے۔
محدث ڈاٹ کام...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلا و سہلا مرحبا برادر۔
سرچ انجن اپٹمائزیشن تو بہت اہم موضوع ہے۔ اگر آپ کی اس موضوع پر کمانڈ ہے تو میری گزارش ہوگی کہ آپ کتاب و سنت ڈاٹ کام اور محدث کے دیگر پراجیکٹس کی SEO کے لئے ہمیں فورم پر طریقہ کار بتائیں کہ جس میں تمام اراکین شمولیت اختیار کر سکیں اور...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی یاسر بھائی،
گزشتہ دنوں ہماری ویب ہوسٹنگ کمپنی والوں کو کچھ مسئلہ درپیش رہا تھا جس کی وجہ سے ہمیں بھی سائٹ پر مسئلہ آ رہا تھا۔ ہم نے ان کو نوٹیفیکیشن بھیج دیا تھا۔ میرے خیال سے کل رات سے اب مسئلہ نہیں ہے۔ آپ کو اگر پھر بھی براؤزنگ میں دقت ہو رہی ہو تو ضرور...
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر...
بھائی ازراہ کرم فقط لنکس دینے سے گریز کریں۔ ممکن ہو تو تصویر ہی یہاں شامل کر دیا کریں، ورنہ کچھ تبصرہ وغیرہ کر دیا کریں، اس سے تھریڈ کی افادیت بڑھ جاتی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔