اگر کسی دوست کا بینک اکاؤنٹ ہو اور اس کا ڈیبٹ کارڈ بھی بنا ہوا ہو۔ اور پھر وہ پے پال کا اکاؤنٹ بنا کر اس کا ایکسس ہمیں دے دے۔ گویا ہم پاس ورڈ تبدیل کر دیں۔ اب کیا وہ ڈیبٹ کارڈ براہ راست پاکستان میں استعمال کرنا درست ہے؟ پے پال کی ٹرمز کی خلاف ورزی تو نہیں ہوگی۔
بہرحال، کنعان بھائی، اب گلف کے اس...