• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    بارش کے پانی کے بارے میں حدیث کی تحقیق

    ایسی کوئی حدیث صحیح یا ضعیف حدیث کی کسی کتاب میں نہیں پائی جاتی ،اسیلئے علامہ صالح المنجد نے اسی روایت کے متعلق سوال کے جواب میں لکھا ہے : لا نعرف حديثا يُروى عن النبي صلى الله عليه وسلم بهذا السياق ، ولو بسند غير صحيح ، والذين صنفوا في فضائل القرآن وتفسيره من أهل العلم لم يذكر واحد منهم فيما...
  2. اسحاق سلفی

    لڑکی اور لڑکے درمیان فرینڈ شپ ( دوستی )

    علمی استفادہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ، اصل میں اس رابطہ کو ’’ دوستی ‘‘ کا عنوان دینا بلکہ عملاً دوستی کرنا بڑے مضمرات رکھتا ہے ، بالخصوص فیس بک اور اس جیسے دیگر ذرائع جہاں کا ماحول بہت اوپن ، لبرل ہوتا ہے ، جہاں ہر قماش و مزاج کے لوگ بصورت ہنگام مصروف عمل ہیں ، اسلئے وہاں تو صورتحال نازک ہے ،...
  3. اسحاق سلفی

    لڑکی اور لڑکے درمیان فرینڈ شپ ( دوستی )

    اس موضوع پر اس فورم پر دو سال پہلے بہت معلومات افزا گفتگو ہوچکی ہے ، تھریڈ ( "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں ) اس تھریڈ میں اس فقیر نے بھی اپنا حصہ ڈالا تھا ؛ اس میں سے ایک پوسٹ درج ذیل ہے؛؛ موضوع گو کہ نازک اور حساس ہے ،،اور اہل نظر اپنی آراء کا اظہار کر رہے ہیں ؛؛؛...
  4. اسحاق سلفی

    حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتب درکار ہیں۔

    شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کی اکثر کتب( پی ڈی ایف ) درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیجئے ((كتب محدث العصر حافظ ابو طاهر زبیر علی زئی رحمه الله ))
  5. اسحاق سلفی

    لڑکی اور لڑکے درمیان فرینڈ شپ ( دوستی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کیا لڑکا اور لڑکی محض دوست بن کر رہ سکتے ہیں؟ ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ لڑکے اور لڑکی کا محض دوست بن کر رہنا ناممکن ہے کیونکہ دونوں کی جنس بہرحال مختلف ہوتی ہے اس لیے دوستوں کی طرح ایک ساتھ رہتے ، کھیلتے کودتے، ہنسی مذاق اور چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے ان کا ایک دوسرے کی طرف...
  6. اسحاق سلفی

    مصنف ابن ابی شیبہ اردو پی ڈی ایف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! میں نے صرف یہی چیک کرنے کیلئے اس کی پہلی جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی ، بغیر کسی رکاوٹ کے اوپن ہو رہی ہے ، آپ کے ریڈر کا مسئلہ لگتا ہے ، اس کو تبدیل کریں ،
  7. اسحاق سلفی

    فتح الربانی مسند إمام أحمد بن حنبل (اردو ترجمہ)

    بہت شکریہ جزاکم اللہ تعالی خیراً ڈاؤن لوڈ کرلی ہے ، یہی نسخہ پہلے منہاج السنۃ سائیٹ سے حاصل کیا تھا ، پتا وہ سائیٹ آج کل بند ہے ،
  8. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    امام أبو القاسم الطبرانيؒ (المتوفى: 360 ھ) نے المعجم الکبیر میں روایت کیا ہے کہ : حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري، أنا عبد الرزاق، أنا معمر، عن أبي إسحاق، عن سعيد بن وهب، قال: سمعت ابن مسعود، يقول: «لا يزال الناس صالحين متماسكين ما أتاهم العلم من أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، ومن أكابرهم، فإذا...
  9. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    آمین یارب العالمین وجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء
  10. اسحاق سلفی

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    شیخ عبدالحق دہلوی کی کتاب ( اخبارالاخیار ) جو مستند تو بالکل نہیں ، تاہم خواجہ معین الدین کے ہم مذہب کی ہے اور قبر پرستوں کے ہاں کافی مشہور و معتبر ہے درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں کتاب اخبارالاخیار
  11. اسحاق سلفی

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معین الدین حسن چشتی سِجزی اجمیری برصغیر ہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے کہا جاتاہے کہ ہرات کے قریب چشت نامی ایک گاؤں ہے اور چشتی اسی کی طرف منسوب ہے، 537ھ 1142ء کو موضع سنجر علاقہ سبحستان (جسے سبستان...
  12. اسحاق سلفی

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    جہاں تک میں سمجھتا ہوں مولانا داود راز رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمہ بہترین ہے ( اس کے کچھ حصوں کا ترجمہ کئی بار پڑھنے کا موقع ملا ) اس میں چیدہ چیدہ مقامات پر حواشی بھی ہیں جو اردو قاری کیلئے مفید بلکہ ضروری ہیں ، لیکن اگر مزید کچھ مقامات پر توضیحات ہوتیں تو بہت بہتر ہوتا، انگلش ترجمہ کا مجھے علم...
  13. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    آمین یارب العالمین جزى الله الجميع خير الجزاء وبارك الله فيكم جميعاً
Top