الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و عليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان الفاظ سے کوئی روایت مجھے نہ مل سکی ، کہ فرشتے اس شخص کے گرد جمع ہوجاتے ہیں جس نے خوشبو لگا رکھی ہو ،
البتہ کئی علماء نے لکھا ہے کہ : فرشتے خوشبو کو پسند کرتے ہیں :
علامہ ابن قیم ؒ زاد المعاد میں لکھتے ہیں :
وفي الطيب من الخاصية، أن الملائكة تحبه، والشياطين...
علامہ محمد بن صالح العثیمین ؒ (شرح الممتع ) میں لکھتے ہیں :
’’ قال شيخ الإسلام ابن تيمية ـ رحمه الله ـ: ولم يثبت الزنا بطريق الشهادة من فجر الإسلام إلى وقتهِ، وإنما ثبت بطريق الإقرار؛
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں : ابتداء اسلام سے اس وقت تک کوئی زنا شہادت کے ذریعے ثابت نہیں ہوا ، بلکہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انگلش کی اس ادبی خدمت پر اس پاؤں گھوٹو بھائی کیلئے ہاروڈ یونیورسٹی کی اعلی ڈگری تو بنتی ہے ،
اور اس نمونے کو دیکھ کر۔۔۔۔۔ گورے انگریز کی ۔۔۔دیرپا ۔۔۔کامیاب پالیسی پرداد دینے کو جی چاہتا ہے ،
عمل اور رویہ میں متشدد ہونے کا تو مجھے علم نہیں ،
لیکن تقریباً پچیس سال قبل ان کی مختلف کتب مثلاً تفسیر سورہ فاتحہ اور فوائد ستاریہ جو اس جماعت کے مرتب و شائع کردہ قرآن کریم کے تفسیری حواشی ہیں اہتمام سے پڑھیں ،
ان میں کثرت سے ضعیف روایات سے استدلال کیا گیا ہے ، اور عجیب بات یہ کہ انہیں ان کے...
اسی لئے میں براہ راست فتوی دینے کی بجائے اس موضوع پر علماء کا فتوی نقل کیا تھا ،
اس فتوی کا حساس ترین پہلو یہ ہے کہ موجودہ نکاح درست ، جائز ہے یا نہیں ،
اصل بات سے مراد اگر غرباء والوں کا تعارف ہے تو کافی عرصہ قبل ایک تھریڈ میں اس پر بات چلی تھی (جماعت غرباء ) لیکن تفصیل نہ ملی،
میرے خیال ان کا اہم مسئلہ ’’ امامت و بیعت ‘‘ ہے ،
زانیہ سے شادی کے متعلق درج فتوی ملاحظہ فرمائیں :
سوال :
ایک آدمی نے بازاری عورت سے شادی کی ہے شادی سے پہلے وہ مرد اس عورت سے ناجائز تعلقات قائم کرتا رہا ہے اور اب انہوں نے شادی کر لی ہے ہمارے ایک قاری صاحب کہتے ہیں کہ جس سے زنا کیا جائے اس سے نکاح نہیں ہو سکتا؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة...
یہ مسئلہ تو حل ہوا ۔۔ اب کنزالعمال کے مصنف کے وطن کے متعلق ایک وضاحت چاہیئے ، جو صرف انڈیا کا بھائی ہی دے سکتا ہے
کنزالعمال کے مصنف کے بارے کتاب کے تعارفی کارڈ پر لکھا ہے کہ :
کنزالعمال کے مصنف کی اصل جون پور اور مقام ولادت برھان پور تھا ،
تو سوال یہ کہ یہ شہر اب بھی موجود ہیں ، اور اسی نام سے...
الكتاب: كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال
المؤلف: علاء الدين علي بن حسام الدين ابن قاضي خان القادري الشاذلي الهندي البرهانفوري ثم المدني فالمكي الشهير بالمتقي الهندي (المتوفى: 975هـ)
المحقق: بكري حياني - صفوة السقا
الناشر: مؤسسة الرسالة
الطبعة: الطبعة الخامسة، 1401هـ/1981م
[ترقيم الكتاب موافق...
اس حدیث کے متعلق ایک حوالہ اور یاد آیا ، علامہ شمس الدین ابن قیمؒ (المنار المنیف ) میں لکھتے ہیں کہ : یہ حدیث حسن ہے ، اور اس جیسی اسناد کی حدیث کے متعلق کہا جاسکتا ہے کہ یہ صحیح ہے ‘‘
ورواه الإمام أحمد باللفظين ورواه أبو داود من وجه آخر عن قتادة عن أبي الخليل عن عبد الله بن الحارث عن أم سلمة...
ترجمہ تو صحیح ہے ، لــــــــــــــــکن
یہاں اصل میں ایک گڑبڑ ہوگئی ہے ( اسلام ویب ) والوں سے ،
کنز العمال میں عبارت یوں تھی :
"من قرأ في إثر وضوئه: إنا أنزلناه في ليلة القدر واحدة كان من الصديقين، ومن قرأها مرتين كان في ديوان الشهداء، ومن قرأها ثلاثا يحشره الله محشر الأنبياء". "الديلمي 1 عن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
قال ابن كثير في "مختصر علوم الحديث":
ومن ذلك أن البخاري إذا قال، في الرجل: " سكتوا عنه " ، أو " فيه نظر " ، فإنه يكون في أدنى المنازل وأردئها عنده، لكنه لطيف العبارة في التجريح، فليعلم ذلك. ا.هـ
کہ جب بخاری ؒ کسی راوی کے متعلق " سكتوا عنه " ، أو " فيه نظر " کہیں ،،،تو وہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توحید ڈاٹ کام پر علامہ غلام مصطفی ظہیر صاحب کا مقالہ شائع ہے ، بہت معلومات افزا ہے ، ملاحظہ فرمائیں؛
کیا قہقہہ لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری
اگر کوئی نماز میں ہنس پڑے تو نماز ہی ٹوٹے گی، وضو نہیں ٹوٹے گا، کیونکہ:
دلیل نمبر۱...
محترم بھائی !
میں نے کب دعوی کیا ہے کہ میں فضیلۃ الشیخ قسم کی ہستی ہوں ، میں تو بس ایک فقیر الی اللہ طالب علم ہوں ،اس کا اعتراف بارہا اس فورم پر کرچکا ہوں،
اسلئے اس فقیر الی اللہ کو طالب علم سمجھ کر ہی اپنی عبارات کا ترجمہ پیش فرمادیجئے ۔
پیارے بھائی میں نے تو صرف آپ کی عربی عبارات کا ترجمہ مانگا ہے ، اس میں بات الجھانے والی کیا بات ؟
اگر آپ کو عربی آتی ہے تو لکھ دیں ، نہیں آتی تو بتا دیں ، اس میں جھنجلاہٹ اور پریشانی کس بات کی ؟