• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    یہ واقعہ صحیح ہے یا نہیں جس میں وفات النبی ﷺ کے بعد سیدنا بلال ؓ کی اذان کا ذکر ہے

    پیارے بھائی @عمر اثری اور محترم @خان سلفی بھائی آپ کے سوال کا جواب اس تھریڈ میں ہے ،
  2. اسحاق سلفی

    نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سیدنا بلال ؓ کی مدینہ میں تشریف آوری اور اذان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی میں نے یہ تھریڈ ابھی نماز جمعہ کے بعددیکھا ہے ، شام کے بعد اس کے متعلق دیکھتا ہوں ؛ ان شاء اللہ تعالی اور اس کا جواب میں پہلے بھی فورم پر دے چکا ہوں ، یہ تھریڈ دیکھئے
  3. اسحاق سلفی

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے

    امام ابن کثیر فرماتے ہیں : ايک اور حديث ميں ہے :(إِنَّ اللَّه يَأْمُر بِالْعَبْدِ إِلَى الْجَنَّة فِيمَا يَبْدُو لِلنَّاسِ وَيَعْدِل بِهِ إِلَى النَّار ) ’’( ان منافقوں ميں وہ بھي ہوں گے )کہ لوگوں کے خيال سے اسکي نسبت فرمائے گا کہ اسے جنت ميں لے جاؤ، ليکن اسے (اسکے باطن کي خباثت کي وجہ سے ) جنت...
  4. اسحاق سلفی

    امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

    ابو اسماعیل الانصاری سے لے کر امام شافعی تک متصل سند موجود ہے ، میں اختصار کی غرض سے اسناد نقل نہیں کی تھی ، اب پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں : أخبرنا محمد بن أحمد الجارودي إملاء أخبرنا إبراهيم بن محمد بن سهل حدثنا أحمد بن محمد بن الأزهر سمعت محمد بن إسماعيل البخاري اور دوسری اسناد ح وأخبرني غالب...
  5. اسحاق سلفی

    عادت کو عبادت بنائیے !

    اوپر امیج میں منقول حدیث کا اصل متن بالاسناد ملاحظہ فرمائیں : وعن كعب بن عجرة رضي الله عنه قال مر على النبي صلى الله عليه وسلم رجل فرأى أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم من جلده ونشاطه فقالوا يا رسول الله لو كان هذا في سبيل الله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن كان خرج يسعى على ولده صغارا...
  6. اسحاق سلفی

    امام مسلم رحمہ اللہ اور امام النسائی رحمہ اللہ کے وفات کا قصہ

    امام أبو بكر الخطيب البغدادي (المتوفى: 463 ھ) تاریخ بغداد میں لکھتے ہیں : حَدَّثَنِي أبو القاسم عبد الله بن أحمد بن علي السوذرجاني بأصبهان من لفظه، قَالَ: حدثنا علي بن محمد بن الحسين الفقيه، قَالَ: حدثنا خلف بن محمد الخيام، قَالَ: سمعت أبا محمد المؤذن عبد الله بن محمد بن إسحاق السمسار، يقول...
  7. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    (۱) کفي بالموت واعظا ” موت ہي نصيحت کرنے کے لئے کافي ہے (۲) ۔ کفي بالموت واعظاً ''( موت عبرت کے لئے کافي ہے) دوسرے لفظوں میں : نصيحت حاصل کرنے کيلئے موت کا دھيان اور فکر ہي کافي ہےك ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
  8. اسحاق سلفی

    دجال کے بارے میں روایت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسے امام احمد بن حنبل ؒ نے مسند میں (مسند الصدیقہ ) میں رووایت کیا ہے اور اس کی اسناد حسن ہے ، علامہ شعیب ارناؤط مسند احمد کی تحقیق میں اسے ( إسناده حسن ) کہتے ہیں؛ اور امام مصنف ابن ابی شیبہ ، اور کتاب السنۃ لاحمد بن حنبل ؒ میں مروی ہے ؛...
  9. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    جزاکم اللہ تعالی ٰ خیراً آپ بہت بھلائی اور علم حدیث کی نشر واشاعت کا عظیم کام کر رہے ہیں ، اللہ تعالی آپ کو اس کا عظیم اجر عطا فرمائے ۔آمین
  10. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    اس کا کوئی دوسرا ڈاؤن لوڈ لنک بھی ہے ؟
  11. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    ویسے تو اردو کا محاورہ ہے ( بے پر کی اڑانا ) لیکن ۔۔ قبر پرست ( بے دھڑ کی اڑاتے ہیں ) میرے پاس ایک بریلوی کا رسالہ ہے جس میں اس نے لکھا ہے کہ : شیخ عبدالقادر ؒ کے دفن کے بعد جب منکر نکیر ان کے پاس آئے اور آتے ہی ان سوالات شروع کردیئے تو شیخ نے ان میں سے ایک کا ہاتھ پکڑلیا ، اور کہنے لگے سوال و...
  12. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    اس دعوی کے جواب میں ایک سوال پیش خدمت ہے ، اس سوال کا جواب ہی اس دعوی کا جواب ہے : ایک پیغمبر کو حکم ملا کہ اس زمین پر اس وقت ایک اور نبی بھی موجود ہے ، اس سے جاکر ملئے ، اس پیغمبر کو راستہ کا علم نہ تھا تو ایک معجزہ نما ترکیب بتائی گئی ، لیکن پھر بھی منزل تک پہنچنے میں دشواری پیش آئی ، ؟ اگر...
  13. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    عظیم پیغمبر جناب نوح علیہ السلام کے سامنے ان کا اپنا بیٹا ڈوبتا رہا ، لیکن سیدنا نوح خواہش کے باوجود اسے نہ بچاسکے ، وَنَادَى نُوحٌ ابْنَهُ وَكَانَ فِي مَعْزِلٍ يَا بُنَيَّ ارْكَبْ مَعَنَا وَلَا تَكُنْ مَعَ الْكَافِرِينَ (42) قَالَ سَآوِي إِلَى جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ الْمَاءِ قَالَ لَا عَاصِمَ...
  14. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    شیخ عبدالقادر چھٹی صدی ہجری میں گزرے ہیں ، اگر ان کا پاؤں معاذ اللہ امت کے تمام اولیا ء کی گردن پر ہے تو ان سے پہلے کے اولیاء و صالحین جن میں سر فہرست صحابہ کرام ، اور ان کے بعد تابعین کرام جن میں امت کے نامی گرامی ائمہ ، گزرے ہیں ، حتی کہ شیخ کے اپنے امام جناب احمد بن حنبل ؒ بھی شامل ہیں تو...
  15. اسحاق سلفی

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    تناقضات زبیر علی زئی ؒ ۔۔۔۔شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی کے ایک ۔۔ ہم شہر ۔۔ مولوی ظہور احمد نے لکھی ہے۔ اس مولوی کے رد میں شیخ صاحب کی کئی تحریریں شائع ہیں، اور اس کتاب پر ’’ بیش قیمت ‘‘ رائے سے مہر تصدیق شیخ سلیم اللہ صاحب نے ڈالی ہے ، نمونہ ملاحظہ فرمائیں :
  16. اسحاق سلفی

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء يغفر الله لنا وللشيخ سليم ورحمه
  17. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کی نعمت

    بہت تلاش کیا لیکن ان الفاظ سے کوئی روایت ، یا بات نہ مل سکی۔
  18. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    حافظ مبشر حسین لاہوری کی درج ذیل کتاب ڈاؤن لوڈ کرلیں ، بہت اہم ہے شیخ عبدالقادر جیلانی اور موجودہ مسلمان
  19. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    شیخ جیلانی ؒ کے عقائد و نظریات کی مزید معرفت کے لئے ہم ان کی مختلف کتابوں سے ان کے عقائد و نظریات کا سرسری جائزہ پیش کرتے ہیں : ایمان کے بارے میں ایمان کی تعریف میں اہل السنۃ اور فرقِ ضالہ میں نمایاں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیخ جیلانی ؒ کے ہاں ایمان کی وہی تعریف ملتی ہے جو اہل السنۃ کے ہاں معروف...
Top