• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    پریشانیوں سے نجات

    فہرست مضامین عرض مولف کچھ غم اور پریشانیوں کے بارے میں غموں کی اقسام وہ غم جو حقیقت میں بہترین ہیں مستقبل کے خوف کا غم گناہوں کے غم دنیاوی مصائب کا غم عبادات سے متعلق غم قرض کی ادائیگی کا غم مذکورہ غموں کا علاج اصلاح عقیدہ حصول تقویٰ کی کوشش نیک اعمال کا اہتمام اخروی زندگی کا فکر...
  2. عبد الرشید

    پریشانیوں سے نجات

    کتاب کا نام پریشانیوں سے نجات مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ ہر انسان کو زندگی میں متعدد مقامات پر ایسے سانحات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ا س کے لیے تکلیف کا باعث ہوتے ہیں اور جن کی وجہ سے وہ غمگین اور پریشان ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگ ایسے میں صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھتے ہیں...
  3. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    اساتذہ مولانا سلفی نے جن اساتذہ کرام سے مختلف علوم و فنون میں استفادہ کیا، ان کے نام درج ذیل ہیں : ۱۔مولانا حکیم محمد ابراہیم ۲۔مولانا عمر الدین وزیرآبادی  ۳۔مولانا تاج الدین ۴۔مولوی عبدالستار بن شیخ الحدیث مولانا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی ۵۔مولانا عبدالرحمن ولایتی  ۶۔استاد پنجاب شیخ...
  4. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    وفات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی نے نصف صدی تک مسند ِدرس و تدریس اور خطابت و افتاکو زینت دینے کے بعد ۲۰/ فروری ۱۹۶۸ء مطابق ۲۰/ ذی قعدہ ۱۳۸۷ھ بروز منگل بعد نمازِ عصر انتقال کیا۔ انا لله وانا اليه راجعون بدھ کے روز بعد نمازِ ظہر گوجرانوالہ میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ مولانا حافظ محمد یوسف گکھڑوی...
  5. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    ۱۹۲۱ء میں مولانا محمد اسمٰعیل نے جملہ علومِ اسلامیہ سے فراغت پائی۔۱۹۲۱ء میں ملک میں آزادی کا آغاز ہوچکا تھا اور رواٹ ایکٹ نافذ ہوچکا تھا۔ مجلس خلافت نے ترکی خلافت کے لئے تحریک ِخلافت شروع کردی تھی۔ ۱۹۲۱ء میں مولانا محمد اسمٰعیل کو مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مولانا محمد ابراہیم میرسیالکوٹی نے...
  6. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    مولانا محمد اسمٰعیل جب امرتسر تشریف لائے تو اس وقت مولانا عبدالرحیم بن مولانا سید عبداللہ غزنوی، مولانا عبدالغفور بن مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی اور مولانا محمد حسین ہزاروی داماد مولانا عبدالجبار غزنوی مدرسہٴ غزنویہ کے روحِ رواں تھے۔ مولانا محمد اسمٰعیل نے ان ہر سہ علما سے جملہ علومِ اسلامیہ...
  7. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    سوانح حیات شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی ۱۸۹۵ء میں تحصیل وزیرآباد کے قصبہ ’ڈھونیکی‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کانام مولانا حکیم محمدابراہیم تھا۔ جو جید عالم دین، حاذق طبیب ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ پایہ کے خوشنویس بھی تھے۔ آپ عرصہ تک مولانا ابوسعید محمد حسین بٹالوی کا رسالہ ’اشاعة السنة‘...
  8. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    کتب خانہ مولانا محمد اسمٰعیل سلفی کاکتب خانہ انفرادی کتب خانوں میں بہت بڑا کتب خانہ تھا اور ہر موضوع سے متعلق عمدہ کتابوں کا ذخیرہ ان کے کتب خانہ میں موجود تھا۔ ان کے پاس تفسیر، حدیث، شروح، فقہ، اُصولِ فقہ، اُصولِ حدیث، تاریخ و سیر، اسماء الرجال اور فنون کی تمام کتابیں موجود تھیں۔ اُردو کتابوں...
  9. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    علمائے سلف سے محبت مصلحین اُمت میں امام احمدبن حنبل، امام ابن حجر عسقلانی، امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم، شاہ ولی اللہ، سید احمدشہید،مولانا شاہ اسمٰعیل شہید اور امام محمد بن عبدالوہاب رحمہم اللہ اجمعین سے والہانہ عقیدت رکھتے تھے۔ ان حضرات کی تصانیف کا مطالعہ بڑے ذوق و شوق سے کرتے تھے اور اپنے...
  10. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    سید سلیمان ندوی سے تعلقات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی کے علامہ سید سلیمان ندوی سے دوستانہ تعلقات تھے۔ سید صاحب مولانا سلفی مرحوم کے علم و فضل کے معترف تھے۔ خط و کتابت اور مراسلت کا سلسلہ جاری رہتا تھا اور سید صاحب مولانا مرحوم کی بہت قدر کرتے تھے۔ مولانا محمد حنیف ندوی مرحوم اورمولانا عبدالقادر...
  11. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    مولانا سلفی کے علم و فضل کا اعتراف مولانا محمد اسمٰعیل سلفی علم و فضل کے اعتبار سے جامع الکمالات تھے۔ بڑے حساس، ذہین، فطین اور شگفتہ مزاج تھے۔ ایک وسیع النظر عالم دین اور صاحب ِفکر و بصیرت انسان تھے۔ آپ کا تدبر و تفکر، سیاسی سوجھ بوجھ، معاملہ فہمی، شرافت ِنفس، ذکاوتِ حس، اخلاص، صبر و ضبط، اور...
  12. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    جامعہ سلفیہ، فیصل آباد کا قیام: آپ کے دورِ نظامت میں اپریل ۱۹۵۵ء کی لائل پور کانفرنس میں جامعہ سلفیہ کا قیام عمل میں آیا۔ ابتدا میں جامعہ سلفیہ میں تعلیم کا آغاز تقویة الاسلام، شیش محل روڈ لاہور میں ہوا اور یکم جون ۱۹۵۶ء کے ’الاعتصام‘ میں جامعہ سلفیہ کا نصاب شائع کیا گیا۔ جس کے لئے مولانا سید...
  13. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    جماعتی خدمات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی نے جماعت ِاہلحدیث کو منظم اور فعال بنانے میں جو گرانقدر خدمات سرانجام دیں، اس کی مثال تاریخ اہلحدیث میں ملنی مشکل ہے۔ مولانا محمد اسمٰعیل سلفی نے جماعت اہلحدیث سے جو رشتہ جوڑا، وہ روز بروز مضبوط سے مضبوط تر ہوتا گیا۔ ۱۹۲۰ء میں انجمن اہلحدیث پنجاب کا قیام...
  14. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    سیاسی خدمات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی ایک جید عالم دین،مفتی، مدرّس اور خطیب و مقرر تھے۔ مفسر قرآن تھے، محدث تھے، موٴرّخ، نقاد اور محقق تھے اور اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے ان کو سیاسی بصیرت بھی عطا کی تھی۔ تحریک استخلاصِ وطن میں ان کی خدمات قدر کے قابل ہیں۔ برصغیر کی آزادی سے قبل ان کی جوانی علم...
  15. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    حدیث ِنبوی سے شغف مولانا سلفی مرحوم کو حدیث ِنبوی سے بہت زیادہ محبت تھی اور حدیث ِرسول اللہ ا کے معاملہ میں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہیں کرتے تھے۔ مولانا محمد عطاء اللہ حنیف نے کئی بار مجھ سے فرمایا کہ مولانا عطاء اللہ حنیف مرحوم یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ مولانا اسمٰعیل سلفی مرحوم کی...
  16. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    اخلاق و عادات مولانا سلفی مرحوم ایک کریم النفس اور شریف الطبع انسان تھے۔ اپنے پہلو میں ایک دردمند دل رکھتے تھے۔ دوستوں کے دکھ درد میں شریک ہوتے تھے۔ ان کی راحت و تکلیف کا خیال رکھتے۔ وہ بہت زیادہ خوددار بھی تھے۔عفاف اور استغنا کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوٹا۔ طبیعت میں قناعت تھی۔ جاہ وریاست کے...
  17. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    علم و فضل: مولانا محمد اسمٰعیل سلفی علومِ اسلامیہ کا بحر ذخار تھے۔ تمام علوم یعنی تفسیر، حدیث، فقہ، اُصول فقہ، تاریخ و سیر، اسماء الرجال، ادب ونعت میں یکتا تھے۔ ٹھوس اور قیمتی مطالعہ ان کا سرمایہٴ علم تھا۔ تفسیرو حدیث اور فقہ و تاریخ پر ان کا مطالعہ گہرا تھا۔ عربی ادب کابڑا ستھرا اور عمدہ ذوق...
  18. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    پروفیسر رشید احمد صدیقی اپنی کتاب ’گنج ہائے گراں مایہ‘ میں لکھتے ہیں: مولانا محمد اسمٰعیل سلفی پر یہ جملہ مکمل طور پر صادق آتا ہے جنہوں نے ۲۰/فروری ۱۹۶۸ء کو گوجرانوالہ میں انتقال کیا۔شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی اپنے دم میں ایک عہد تھے۔ وہ اپنی ذات سے خود ایک انجمن اور ادارہ تھے۔ مرحوم...
  19. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    تذکرة المشاہیر شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی  عبدالرشید عراقی (اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف یا یونی کوڈ میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) جن لوگوں نے دنیا میں علمی، دینی، ملی اور سیاسی کارنامے انجام دیئے۔ ان کا نام تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لئے رقم ہوجاتا ہے اور ان...
  20. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    جناب عطاء الرحمن ثاقب کے مضامین ومقالات ماہنامہ ’محدث‘ لاہور ابراہیم شقرہ،محمد نبی اکرم اکا اندازِ تربیت جلد۱۳ عدد۱ ۱۰ تا ۱۳ ابن تیمیہ،شیخ الاسلام نصیری فرقے کا تعارف جلد۱۲ عدد۱۱ ۲۱ تا ۳۴ فقہی اختلافات کی اصلیت از شاہ ولی اللہ(مترجم:مولانا عبیداللہ بن خوشی محمد) جلد۱۲ عدد۳...
Top