• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    محترم شاہد نذیر بھائی، ہمیشہ آپ سے ایک ہی درخواست کرتا آیا ہوں۔ اور وہی دہرانا مقصود ہے کہ خدارا اپنے لب و لہجہ اور الفاظ پر قابو رکھیں۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں: اور دوسری طرف اپنے الفاظ ملاحظہ فرمائیں: اب یہ اخلاق سے کتنی گری ہوئی بات ہے۔ آپ صرف اتنا بھی کہہ دیتے کہ یہ فتویٰ میری رائے میں...
  2. شاکر

    سوالات و جوابات کا سیکشن

    جب تمام سوالات ٹرانسفر ہو جائیں گے تو ہم یہاں کوئی اعلان وغیرہ لگا دیں گے۔ فی الحال یہ سب کام ہوا میں ہو رہا ہے۔ اگلے ایک دو ہفتوں تک نئی سائٹ کی وجہ سے ذمہ داریوں کی درست تقسیم وغیرہ ہو جائے گی تو ہم اس سیکشن کے بارے میں زیادہ بہتر تبصرہ کر سکیں گے۔ فی الحال جو میں یہاں کہہ رہا ہوں، وہ بھی...
  3. شاکر

    سوالات و جوابات کا سیکشن

    السلام علیکم، جی بھائی، ہم کوشش کرتے ہیں کہ اسے خود کار ری ڈائریکشن موڈ میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ اس پر کلک کرنے سے محدث فتویٰ سائٹ ہی کھل جایا کرے۔ فوری طور پر کرنا اس لئے ممکن نہیں کہ یہاں فورم پر پہلے سے موجود سوالات و جوابات ابھی تک وہاں مکمل ٹرانسفر نہیں ہوئے ہیں۔
  4. شاکر

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    نئی سائٹ الحمدللہ بالکل تیار ہے۔ بلکہ سوالات کی قطاریں لگ چکی ہیں پہلے ہی۔ اور اب محدث فورم کا سوال و جواب سیکشن بھی شاید ختم ہی ہو، اب یہ سوالات بھی وہیں پر ٹرانسفر کئے جائیں گے ان شاءاللہ۔
  5. شاکر

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    کچھ سمجھ نہیں آیا۔ کیا کسی کتاب کا تعارف ہے؟ اس کا نام لکھنا بھول گئی ہیں غالباً۔
  6. شاکر

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    جی بالکل لگائے جا سکتے ہیں۔ لیکن ان کے ذریعے سرچنگ، فلٹرنگ، ترتیب وغیرہ ممکن نہیں ہوگی۔ جو کہ فتویٰ آئی ڈی کا بنیادی مقصد ہے۔ سرچنگ اس لئے ممکن نہیں ہوتی کیونکہ عموماً فتویٰ آئی ڈی اعداد پر مشتمل ہوتی ہے اور اسی قسم کے اعداد حوالہ جات کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔۔
  7. شاکر

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    جو سوالات رجسٹرڈ یوزرز پوچھتے ہیں۔ اس میں ہر فتوے کو ایک آئی ڈی دی جاتی ہے۔ لیکن فتاویٰ جات والے سیکشن میں ان سوالات و جوابات کی منتقلی کے بعد کچھ خاص ضرورت نہیں رہ جاتی۔۔۔دراصل یہ کام موجودہ سسٹم میں ہو بھی نہیں سکتا۔ اس لئے اگرچہ اس کی ضرورت ہی کیوں نہ ہو، ہم کر نہیں پائیں گے۔
  8. شاکر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    محترم بھائی، اسلامک ویب سائٹس سیکشن بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ لوگ یہاں انٹرنیٹ پر موجود مفید دینی ویب سائٹس کے لنکس شیئر کر سکیں۔ اس کے لئے فی الوقت کوئی ہارڈ اینڈ فاسٹ قوانین تو نہیں بنائے گئے ہیں لیکن انتظامیہ اس کا حق محفوظ رکھتی ہے کہ کسی سائٹ کے لنک پر مشتمل دھاگے کو اوپن فورم سے ہٹا دے۔...
  9. شاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب عالی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔ اور مفتی عبداللہ صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو یہاں کا تعارف کروایا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. شاکر

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  11. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    محترم مفتی عبداللہ صاحب، معلوم نہیں کہ آپ کو لفظ اسپیم Spam کا معنی معلوم ہے یا نہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جانے انجانے میں آپ اس دھاگے میں اسپیمنگ میں ملوث ہو رہے ہیں۔ ازراہ کرم بار بار ایک جیسی باتیں دہرانے سے گریز کیجئے۔ ورنہ مجبوراً دھاگے پر تالا لگانا پڑ جائے گا۔
  12. شاکر

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا سرفراز فیضی بھائی جان۔۔بڑے عرصے بعد تشریف لائے اور آتے ہی (ہم کراچی والوں کی زبان میں) چھا گئے ہو۔
  13. شاکر

    سوا لات۔۔

    بھئی بہت ہی اعلیٰ۔۔۔عالمی سچائی ہے یہ تو!
  14. شاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  15. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جی بھائی ، آپ کی آئی ڈی تبدیل کر دی ہے۔
  16. شاکر

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عبداللہ عبدل بھائی، باہمی گفت و شنید کا مقصد یہی ہے کہ سارے مثبت و منفی پہلو سامنے آ سکیں۔ آپ کے ذہن میں جو بھی اشکالات ہیں کھل کر بیان کریں تاکہ مسئلے کے سارے پہلو سامنے رہیں۔ میری رائے تو یہ ہے کہ یہ نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہونے کے باوجود ناقابل حل نہیں ہے۔ ذمہ...
  17. شاکر

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    جزاک اللہ یوسف ثانی بھائی۔۔۔عمدہ تجاویز ہیں۔ میرے خیال سے اگر ابتدائی طور پر صرف ایک آن لائن ویب سائٹ بھی پیش کر دی جائے۔ جہاں لوگ اپنے بچوں ، بچیوں کے رشتوں کے لئے اپلائی کر سکیں۔ رابطہ کی معلومات عام لوگوں کے سامنے کھلی نہ ہوں۔ بلکہ ہر رشتہ کے لئے رجسٹریشن ضروری ہو۔ اور رجسٹریشن کے بعد بھی...
  18. شاکر

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    یوسف ثانی بھائی، اگر آپ اس موضوع پر پہلے سے غور و فکر کر چکے ہیں۔ تو طریقہ کار اور عملی اقدامات، مشکلات وغیرہ کے بارے میں بتائیے۔ اور کیا اس طرز کی کوئی آن لائن مستند پاکستانی ، دینی ویب سائٹ کسی کے علم میں ہو تو بہتر ہے کہ اسی کو سپورٹ کیا جائے نا کہ علیحدہ سے کام شروع کریں۔ نیز کیا صرف آن...
  19. شاکر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    میرے پاس تو یہ دھاگا بالکل درست کھل رہا ہے۔ یہ لنک چیک کیجئے: http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-5/%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B1%DA%A9%D9%88%D8%B9-1520/
  20. شاکر

    لغات القرآن ، غلام احمد پرویز

    موسی بھائی پرویز صاحب کی لغات القرآن کی تردید پر کتب کی بات کر رہے تھے۔ لغات القرآن میں قرآنی الفاظ و اصطلاحات کے دیگر لغات، قرآن، سنت سب کے خلاف خودساختہ اور مفید مطلب مفاہیم کو شامل کیا گیا ہے۔
Top