الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم، آپ الف a کے ذریعے اور الف مد آ کو A کے ذریعے ٹائپ کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی دقت ہو تو ایک مرتبہ ایڈیٹر کے اوپر دائیں کونے پر موجود A/A کا جو بٹن بنا ہوا ہے، اس کو دبا دیں اور پھر دوبارہ لکھنے کی کوشش کریں۔
اخلاق، ادب، تمیز، تہذیب۔۔۔
کہیں، کچھ تو خیال کریں کہ کیا ہمارا دین ہمیں یہی کچھ سکھا رہا ہے؟؟؟
فقط موضوع پر ، مخالف کی ذاتیات پر اترے بغیر بات کرنے میں ایسی کیا انا مانع ہے۔
آپ کی یہ پوسٹ فقط اس وجہ سے ڈیلیٹ نہیں کی، کہ لوگوں کو آپ حضرات کے اخلاق حمیدہ کا معلوم ہوتا رہے۔ لیکن بس اسے وارننگ سمجھئے اور آئندہ پوسٹ کرنے سے قبل الفاظ کو احتیاط سے منتخب کیجئے۔
کلیم بھائی، ویسے میری رائے یہ ہے کہ ایسے ادھوری کتب پیش کرنا مناسب نہیں۔ بہتر ہے جب تک ساری جلدیں ہاتھ میں نہ ہوں، اس کتاب کو ہاتھ ہی نہ لگایا جائے۔ ورنہ تشنگی بڑھ جاتی ہے اور بعد میں دیگر جلدیں تلاشنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ تحقیق احادیث کے ضمن میں آپ کی غیر موجودی بہت کھَلتی رہی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین۔
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی پریشانیوں کو دور فرمائیں۔ آمین ۔
فقط ایک تصحیح کی گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ انگریزی حروف میں محدث کے اسپیلنگ کئی طرح ہو سکتے ہیں۔ ازراہ کرم فقط درج ذیل اسپیلنگ ہی استعمال کریں:
MOHADDIS
اسی طرح کتب لائبریری کو بھی محدث لائبریری اور اردو...
شاہد بھائی، نام سے قبل اور بعد میں ایک عدد اسپیس بھی ہو تو یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ عموماً ہم نام کاپی کرتے ہوئے اس کے ساتھ اسپیس بھی کاپی کر ڈالتے ہیں، تب یہ مسئلہ آتا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ہماری سائٹس کی کچھ ہیڈ لائنز تو سائٹس پر ہی موجود ہیں ۔۔لیکن ان کی پابندی ضروری نہیں۔ ہر شخص اپنی نئی ہیڈ لائن اور نیا ٹیکسٹ تخلیق کر سکتا ہے۔ مثلاً ہماری سائٹس کی اصل ہیڈ لائنز تو یہ ہیں:
محدث فورم: کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق...
مسلم صاحب یہ فیصلہ کون کرے گا کہ کون سی حدیث قرآن کے مطابق ہے اور کون سی نہیں ہے؟ اس موضوع پر یہ مضمون بھی ملاحظہ کر لیجئے، اور ممکن ہو تو خلاف قرآن کے تعلق سے ہر دھاگے میں ایسی باتیں لکھنے کے بجائے درج ذیل دھاگے ہی میں اپنی گزارشات پیش کر دیں۔
خلاف قرآن روایات کا فلسفہ: تحقیق و جائزہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
گزشتہ کچھ عرصے کی فائر فاکس اپ ڈیٹس نے اردو کا کچھ خانہ خراب کیا ہے۔ خیر، بار بار ایڈیٹر موڈ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ حضرات ایک ہی دفعہ اپنا ایڈیٹر سیٹ کر لیں۔ اس کے لئے یوزر کنٹرول پینل میں ، اختیارات کی تدوین میں جائیں، یا براہ راست درج ذیل لنک پر کلک...
کفایت اللہ بھائی، یہ گنتی کا مسئلہ غالباً فونٹ کا ہے۔ ہم نے اس وقت کنگ فہد فونٹ عربی کے لئے استعمال کیا ہوا ہے۔ شاید یہ آپ کے کمپیوٹر میں نصب نہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو آپ درج ذیل لنک سے یہ فانٹ ڈاؤن لوڈ کر لیجئے۔
http://www.box.net/shared/jr92bx9x9z
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کفایت اللہ بھائی،
ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں کونے پر A کے نشان پر کلک کر کے چیک کریں۔ کیا اس کے بعد بھی یہی مسئلہ برقرار رہتا ہے؟