• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    تمباکونوشی

    محترم بھائی! نئی چیزوں کی براہ راست ممانعت (یعنی نام لے کر) تو قرآن وحدیث میں آ نہیں سکتی کہ وہ چیزیں پہلے موجود نہیں تھیں۔ البتہ ان کی علت نکالی جائے گی اور اگر علت وہ کتاب وسنت میں منع کی گئی تو وہ شے منع ہوگی ورنہ نہیں۔ یہ بات تو واضح ہے کہ نشہ اور اسی طرح اپنے آپ کو نقصان پہنچانا...
  2. انس

    نذر اور اسکی قسمیں

    اگر نذر کو کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے پر معلّق کیا جائے تو ایسی نذر مکروہ ہے۔ لیکن اگر معلق نہ کیا جائے بلکہ یہ نذر مانی جائے کہ میں اگلے سال سے یا امتحان کے بعد فلاں نیک کام کی نذر مانتا ہوں تو یہ مشروع ہے۔ واللہ اعلم! نذر کے تفصیلی احکامات (ممنوع نذر کا فقہی حکم وغیرہ وغیر) کیلئے یہ لنک...
  3. انس

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
  4. انس

    نذر اور اسکی قسمیں

    محترم بھائی! پہلی صورت اس لئے نا پسندیدہ ہے کہ اس میں اللہ کی اطاعت کو کسی سبب کے ساتھ معلّق کیا گیا ہے، کہ اگر میں امتحان میں کامیاب ہوگیا تو میں سوموار کا روزہ رکھا کروں گا۔ ایسی نذر میں انسان کو واضح ہونا چاہئے کہ نذر تقدیر کو نہیں بدل سکتی، جیسا کہ حدیث مبارکہ میں وضاحت ہے، جو شخص یہ سمجھے...
  5. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ اپنی اور رسول کریمﷺ کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ اور یہ بات بالکل واضح ہے کہ اللہ کی اطاعت سے مراد قرآن کریم کو ماننا جبکہ رسول کریمﷺ کی اطاعت سے مراد قرآن کریم کی تبیین وتشریح (حدیث مبارکہ) کو ماننا ہے۔ تمام منکرین حدیث اس بات پر اپنی پوری صلاحیت لگا دیتے...
  6. انس

    تمباکونوشی

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ! جزاکم اللہ خیراً محترم اور عزیز بھائی! کسی شے کی حلّت وحرمت کیلئے اس پر اجماعِ اُمت ہونا ضروری نہیں (البتہ اگر کسی شے کی حلت وحرمت پر اجماعِ امت ہو تو اس کی مخالفت جائز نہیں) اور نہ ہی علماء کا عمل کسی شے کی حلّت وحرمت کی دلیل ہے، کئی علماء میں بشری تقاضوں کے تحت کوتاہیاں...
  7. انس

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    مسلم صاحب! قرآن وحدیث کے بہت سے دلائل سے معلوم ہوتا ہے اور پوری دُنیا بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ آسمان سے آدم وحوا علیہما السلام کو ہی اتارا گیا کسی اور انسان کو نہیں، اب آپ نے ہمیشہ کی طرح دوسروں کو مغالطہ دینے کی کوشش کی ہے کہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 38 میں جمع کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے جو...
  8. انس

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    محترم مسلم صاحب! مجھے خوشی ہے کہ کم از کم آپ نے پہلی مرتبہ کسی کی کوئی دلیل تسلیم تو کی کہ انبیاء کرام﷤ کے علاوہ بھی کوئی امام ہو سکتا ہے، لیکن افسوس! پھر اپنی عادت کے مطابق یہ کہہ کر اگلے ہی جملے میں اس کی تردید بھی کر دی کہ امام بنانا تو اللہ کا کام ہے، لوگوں کا نہیں؟؟؟ جس سے بات تو وہیں کی...
  9. انس

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    محترم بھائی! میں نے ہرگز صراحتا یا اشارتاً نہیں کہا کہ آپ نے دینی احکام میں ذاتی پسند وناپسند کا معاملہ کیا ہے، اگر میری تحریر سے آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں! در اصل بحث ومباحثہ میں جب کوئی صاحب کسی عالم دین کا موقف ذکر کرتے ہیں (اور اسے اپنا پسندیدہ بھی بتلاتے ہیں) تو یہ اس...
  10. انس

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    ہمیشہ کی طرح جمشید صاحب اپنا مطلب پورا کرکے غائب ہوگئے ۔۔۔ اعتراضات اور سوالوں کا جواب کون دے گا ؟؟؟
  11. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    مسلم صاحب! آپ کی بھی سمجھ نہیں آتی، آپ کی کوئی ایک بات تو ہے نہیں۔ اور ہو بھی کیسے سکتی ہے، کیونکہ آپ اصل کو تو چھوڑ چکے ہیں تو اب باقی ٹامک ٹوئیاں ہی رہ جاتی ہے، جو آپ اپنی ناقص عقل اور کم علمی کی بناء قرآن کریم کے نام پر پیش کرتے ہیں۔ نبی کریمﷺ نے ہمیں اللہ کی طرف سے قرآن کریم اور اس کے...
  12. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    سوال نمبر 1: آپ کے کہنے کے مطابق ’قل‘ کے بعد اللہ کا نہیں، بلکہ نبی کا کلام ہوتا ہے، تو درج ذیل آیات میں ’قل‘ کے بعد کس کا کلام ہے اور اس کلام میں ’حاضر‘ کے صیغوں سے کسے مخاطب کیا جا رہا ہے؟؟؟ 1. ﴿ قُلْ مَن كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِ‌يلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَىٰ قَلْبِكَ بِإِذْنِ اللَّـهِ...
  13. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    ما شاء الله! جزاك الله! ویسے مسلم صاحب اللہ کی اطاعت تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس سے مراد قرآن کریم ہے، رسول کریمﷺ کی اطاعت سے کیا مراد ہے؟؟؟ اگر اس سے مراد بھی آپ کے نزدیک قرآن ہی ہے تو پھر اسے اللہ کی اطاعت کی قرار دیجئے! دوسروں کو یہ مغالطہ نہ دیجئے کہ آپ حدیث رسولﷺ کو تسلیم کرتے ہیں؟؟؟
  14. انس

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    اگر انبیاء کرام﷩ کے علاوہ کوئی امام نہیں ہو سکتا تو ہمیں عباد الرحمٰن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے متقین کا امام بننے کی دُعا کی تلقین کیوں کی گئی ہے؟؟ ﴿ وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَ‌بَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّ‌يَّاتِنَا قُرَّ‌ةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ﴾ ... سورة...
  15. انس

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    باذوق بھائی! اگر آپ کو شیخ ابو عدنان منیر قمر﷾ کا قول زیادہ پسندیدہ معلوم ہوتا ہے، تو پھر کفایت اللہ بھائی کی بات ’صحیح‘ کیسے ہوئی؟ (حالانکہ دونوں میں تناقض ہے!) یعنی اگر بالفرض آپ تیز ترین ذرائع ابلاغ کا اعتبار کرتے ہوئے اختلافِ مطالع کو معتبر نہیں مانتے تو آپ کفایت اللہ بھائی کی دلیل کی...
  16. انس

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    بہت خوب اور عمدہ شاکر بھائی! جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
  17. انس

    ناصر رانا کی طرف سے میرے تمام کتاب وسنت کے اراکین کو عید مبارک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمين يا رب العٰلمين! جزاکم اللہ خیراً
  18. انس

    کیا آج ہفتہ کو عرفہ کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    اس کیلئے اس پوسٹ کا مطالعہ کریں
  19. انس

    دینی بہن بھائیوں کے لئے عید کا تحفہ

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت ہی قیمتی تحفہ ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں اسے پڑھنے اور پھر عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
  20. انس

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    میں سمجھتا ہوں کہ یومِ عرفہ کے روزے سے مراد ٩ ذی الحجۃ کا روزہ ہی ہے۔ کیونکہ اگر یہ نہ مانا جائے تو جن علاقوں میں مکہ مکرمہ سے ایک دن پہلے چاند نظر آجاتا ہے، انہیں عید کے روز عرفہ کا روزہ رکھنا ہوگا۔ علاوہ ازیں اگر یہ کہا جائے کہ یومِ عرفہ کے روزے سےمراد پوری دنیا میں وہ دن مراد ہوگا، جس...
Top