• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    آئندہ سے مسلم صاحب رمضان مین چپ کا روزہ رکھا کریں گے، کیونکہ سورۂ مریم میں سیدہ مریم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے چپ کا روزہ رکھنے کا حکم بھی موجود ہے۔ ﴿ فَإِمَّا تَرَ‌يِنَّ مِنَ الْبَشَرِ‌ أَحَدًا فَقُولِي إِنِّي نَذَرْ‌تُ لِلرَّ‌حْمَـٰنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا ﴾ اس کے علاوہ...
  2. انس

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    الحنيفية السمحة کا ترجمہ ’دین حنیفہ‘ (مذہب حنفی) کرنا بھی صریح معنوی تحریف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہل کتاب کی روش سے محفوظ فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین! ویسے بھی حدیث مبارکہ میں لفظ الحنيفية استعمال کیا گیا ہے، ’حنیفہ‘ نہیں۔ اور حنیفیہ حنیف کی طرف نسبت ہے جس سے مراد دین حنیف یعنی ملت...
  3. انس

    عشرہ ذو الحجہ میں تہلیل، تحمید، تکبیر

    حدیث مبارکہ میں ہے: ما من أيام أعظم عند الله ولا أحب إليه العمل فيهن من هذه الأيام العشر فأكثروا فيهن من التهليل والتكبير والتحميد ... مسند أحمد وقال أحمد شاكر: إسناده صحيح کہ ’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی عمل اتنا محبوب اور اور عظمت والا نہیں جتنا وہ عمل ہے جو ان دس دنوں (عشرہ ذو الحجہ) میں...
  4. انس

    قرآن مجید کا مکمل ٹیکسٹ ( رسم عثمانی کے مطابق)

    اس ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کرکے اگر ٹیک قرآن لگایا جائے تو قرآن کریم خوبصورت فونٹ میں کسی خرابی کے بغیر اور رسم عثمانی کے عین مطابق نظر آئے گا۔
  5. انس

    ماہنامہ رشد کا علم قراءت درکار ہے.

    ماہنامہ محدث لاہور الحمد للہ اپنی آب وتاب کے ساتھ جاری ہے جبکہ ماہنامہ رشد لاہور آج کل کچھ وجوہات کی بناء پر شائع نہیں ہو رہا۔
  6. انس

    چہرے کے پردے کا وجوب

    جزاكم الله خيرا
  7. انس

    دلچسپ خبر

    خبر تو بہت دلچسپ ہے، لیکن اس کا ’بحث ومباحثہ‘ اور ’مکالمہ‘ سے کوئی خاص تعلّق نظر نہیں آیا (ابتسامہ)
  8. انس

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا

    جزاکم اللہ خیرا! اللهم زد فزد ۔۔۔
  9. انس

    تصوف کیا ہے

    عقیل قریشی بھائی! ازراہ کرم! موضوع پر بات کریں اور دلائل کے ساتھ۔ اوپر میں نے جو سوالات اٹھائے ہیں ان کا جواب دیجئے! شکریہ!
  10. انس

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    محترم! میں نے کبھی عالم یا علامہ فہامہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا، مجھے اپنی کم علمی کا مکمل اعتراف ہے، لیکن میں اسے آپ کی طرح دوسروں کو دھوکہ دینے کا ذریعہ نہیں بناتا، ویسے تو ماشاء اللہ آپ اس قابل ہیں کہ مکمّل قرآن کریم کی روح تک سے واقف ہیں کہ جو حدیث اس کے مخالف نظر آتی ہے اسے ردّی کی ٹوکری میں...
  11. انس

    دین حنیف اور حنفی؟

    اگر کوئی ان سے مراد حنفی مذہب لیتا ہے، تو یہ قرآن کریم کی صریح معنوی تحریف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے تعصّبات سے حفظ وامان میں رکھیں!
  12. انس

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    العياذ بالله! صوفیوں کی ان ہفوات پر کہیں آسمان سے پتھر نہ برسنا شروع ہو جائیں! اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں!
  13. انس

    دین کے مخالف اُمور

    جبکہ مسلمانوں کے ہاں احادیث مبارکہ بھی اللہ کی وحی ہیں ... ان سے ثابت ہونے والا حکم بھی اللہ کا حکم ہے۔
  14. انس

    ::::::: آیے رب العالمین کی تکبیر بلند کریں :::::::

    الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلاً سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله، والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر، ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم لا إله إلا الله وحده لا شريك له له...
  15. انس

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    ہفتہ كے دن روزہ ركھنے كا حكم رمضان المبارك كے علاوہ باقى مہينوں ميں ہفتہ كے دن كا روزہ ركھنے كا حكم كيا ہے، اور اگر يوم عرفہ كا روزہ ہفتہ كے دن موافق ہو تو كيا ہو گا ؟ الحمد للہ: صرف اكيلا ہفتہ كے دن كا روزہ ركھنا مكروہ ہے، اس كى دليل درج ذيل حديث ہے: عبد اللہ بن بسر اپنى بہن سے...
  16. انس

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    علمائے کرام نے ہفتہ کے روزہ کی ممانعت کو کراہت پر محمول کیا ہے اور اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ چونکہ یہود اس دن کی تعظیم کرتے تھے، اور کسی دن کا مخصوص روزہ رکھنا اس کی تعظیم ہے، لہٰذا یہود کی مخالفت کی جائے۔ امام ترمذی﷫ یہ حدیث مبارکہ ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں: ومعنى كراهته في هذا أن يخص...
  17. انس

    دین کے مخالف اُمور

    قرآن کریم میں بھی حجاب اور چہرے کے پردے کا حکم دیا گیا ہے، اور احادیث مبارکہ بھی اس بارے میں کثرت سے ہیں۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَ‌اءِ حِجَابٍ ۚ ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ‌ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ ۚ ﴾ ... سورۃ الأحزاب: 53 کہ ’’جب تم...
  18. انس

    انجینئر عبدالرحمٰن -- تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا محترم بھائی! صراطِ مستقیم صرف کتاب وسنت ہے، اور کچھ نہیں۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ كَيْفَ تَكْفُرُ‌ونَ وَأَنتُمْ تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّـهِ وَفِيكُمْ رَ‌سُولُهُ وَمَن يَعْتَصِم بِاللَّـهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَ‌اطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴾...
  19. انس

    عبادت اور کاروبار۔ ایک سبق آموز قصہ

    مجھے نہیں معلوم اس واقعہ سے کیا ثابت کرنا مقصود ہے؟ اصل مراد واضح نہیں ہو سکی؟؟ در اصل جو شخص بھی کوئی تحریر لکھتا ہے وہ اس تحریر میں اپنے خیالات کو غیر محسوس طور پر ڈال دیتا ہے، اور اس طرز کی مثال پیش کرتا ہے کہ وہ اپنا موقف ظاہر کیے بغیر لوگوں کے ذہنوں میں ڈال سکے۔ یہ طریقہ کار اس لئے آسان...
  20. انس

    تصوف کیا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معذرت کے ساتھ بھائی! ’اسلام علیکم‘ صحیح لفظ نہیں، بلکہ صحیح ’السلام علیکم‘ ہے۔ گویا آپ کے نزدیک ’تصوف‘ تزکیۂ نفس کا فارسی ترجمہ ہے۔ کیا آپ اس کا حوالہ پیش کر سکتے ہیں؟؟!! کیونکہ مجھے اس سے اتفاق نہیں۔ ’تصوف‘ عربی زبان کا لفظ ہے، جو معروف باب تَفَعُّل سے...
Top