• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کا نام ہٹا دیا ہے۔ دراصل یہ مضمون صراط الہدیٰ سے کاپی کیا گیا تھا اور وہاں یہی نام درج تھا۔ جب تک تصدیق نہ ہو جائے کہ یہ ابو جابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ کا مضمون ہے، ان کا نام لگانا بھی مناسب نہیں سمجھا۔
  2. شاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔۔
  3. شاکر

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (دوسری و آخری قسط)

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا۔ بہت عمدہ تحقیقی اور مدلل مضمون ہے ہمیشہ کی طرح۔ بہت خوب طالب نور بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں اس کا بہتر اجر عطا فرمائیں ۔آمین۔
  4. شاکر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، خوش آمدید بھائی جان۔
  5. شاکر

    السلام عليكم ورحمة الله وبركة

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔
  6. شاکر

    پے۔ پال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی۔ اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ پے پال کا اکاؤنٹ تو باہر کسی ساتھی کی مدد سے بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن اس اکاؤنٹ کو ان کے بینک اکاؤنٹ سے لنک کرنا مشکل ہے۔ مثلاً اگر آپ بیرون ملک مقیم ہیں۔ اور آپ ایک عدد پے پال کا اکاؤنٹ بنا کر اس کو اپنے کسی ذاتی...
  7. شاکر

    پے۔ پال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، ایک سروس ہے۔ Global Payments, Payroll Services & Money Transfer | Payoneer اس کے ذریعے سے ماسٹر کارڈ امریکہ کا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ قابل اعتماد سروس ہے تو پھر اس کے ذریعے پے پال کا اکاؤنٹ استعمال کرنا بھی ممکن ہونا چاہئے۔ مثلاً پے پال اکاؤنٹ بناتے وقت تو کسی...
  8. شاکر

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، کنعان بھائی، پے پال کے قانونی اور جائز طریقے سے اکاؤنٹ کے حصول کی کوشش جاری ہے۔ دعا کیجئے اللہ کامیابی عطا فرمائیں۔ اور اگر آپ کوئی طریقہ جانتے ہوں تو مجھ سے پی ایم یا ای میل پر ضرور رابطہ کیجئے۔ والسلام
  9. شاکر

    مدد درکار ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ایک ویب سائٹ تو یہ ہے: tanzil.net اور دوسری سائٹ یہ ہے: openburhan.com یہ دوسری سائٹ احتیاط سے استعمال کیجئے کیونکہ یہ ایک منکر حدیث کی کاوش ہے۔ اور اس میں کچھ تراجم حقیقت سے بہت دور کی کہانی بیان کرتے نظر آئیں گے۔
  10. شاکر

    بارش

    اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور رحمت والی بارش نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  11. شاکر

    ہمارا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔بڑی خوشی ہوئی آپ کی آمد سے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ امید ہے کہ درس و تدریس کے اس آن لائن سلسلہ میں آپ کا تعاون حاصل رہے گا۔
  12. شاکر

    احمد رضا خان بریلوی نے جان بوجھ کر قرآن پاک کے ترجمہ میں تحریف کی

    محترم، آپ کی بات صد فیصد درست ہوتی اگر خاں صاحب نے ہر جگہ ہی ایک جیسا ترجمہ کیا ہوتا۔ مسئلہ وہاں پیدا ہوا ہے کہ جن آیات سے غیراللہ کو ندا دینے کی تردید ہوتی تھی وہاں تو پوجنے کا معانی کر دیا ہے اور جہاں یہ تردید ممکن نہ تھی وہاں انہوں نے درست معانی پکارنا، ندا، بلانا ہی کئے ہیں۔ آپ ہی کہئے کہ...
  13. شاکر

    احمد رضا خان بریلوی نے جان بوجھ کر قرآن پاک کے ترجمہ میں تحریف کی

    بھائی غیر جانبداری، تو انصاف کے لئے شرط ہے۔ اور تعصبانہ خیالات کی گرد کو ذہن سے صاف کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ لیکن جہاں واقعی غلطی موجود ہو وہاں تو تعصب، جانبداری، مسلک پرستی وغیرہ کے سے الزامات سے گریز کرنا چاہئے۔ آپ یہ دیکھئے کہ اگر آپ کی تشریح کو مان لیا جائے کہ مشرکین دراصل بتوں کی پوجا کرتے...
  14. شاکر

    بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی

    اگرچہ الفاظ غلط ہی استعمال کئے گئے ہیں۔ لیکن بہرحال یہ مصنف کا اپنا عقیدہ نہیں معلوم ہوتا۔ بلکہ عیسائیوں کو دیا جانے والا الزامی جواب ہے جو سوال کے سیاق میں شرطیہ جملہ معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
  15. شاکر

    دارالاندلس کی یہ 2 کتابیں چاہئیں

    کلیم حیدر بھائی، پلیز ان کتابوں پر کچھ اپ ڈیٹ مہیا کیجئے۔
  16. شاکر

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟

    ان کی جتنی کتب سے میں واقف ہوں وہ سب محدث لائبریری میں اپ لوڈ کر دی گئی ہیں: ڈاکٹر پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی - علمائے کرام کے حالات زندگی - علماء کے حالات و واقعاتویسے ان کے انس نضر صاحب سے کافی گہرے مراسم ہیں۔
  17. شاکر

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟

    پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی حفظہ اللہ میرے پسندیدہ ترین مصنفین میں سے ہیں۔ یہ کتاب "قرآن اور عورت" محدث لائبریری میں موجود ہے، الحمدللہ۔ لیکن کاش ان کی کتب یونیکوڈ میں دستیاب ہو جاتیں۔ قرآن اور عورت از پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی ۔۔ ڈاؤن لوڈ لنک
  18. شاکر

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    ایسا نہیں ہے بھائی جان۔ کیا آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہے؟
  19. شاکر

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    بہرام صاحب، آپ موضوع پر گفتگو کیجئے۔ اور یہ بتائیے کہ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت سے متعلق آپ کو جو جوابات دئے گئے ہیں، ان میں کی اشکالات باقی ہیں؟
  20. شاکر

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    کوئی مسئلہ نہیں ہے بھائی۔ آپ mediafire.com ویب سائٹ پر ایڈیٹر کو اپ لوڈ کر دیں زپ فائل کی صورت میں۔ اور وہاں جو لنک ملے وہ یہاں فورم پر پیسٹ کر دیں۔
Top