• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد

    اگر آئندہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائیں، تو ہمیں بھی بتائیے گا، ہم آپ کے ساتھ مل کر خوشی منائیں گے۔
  2. شاکر

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    محترم عمران علی صاحب، آپ کی پوسٹس کا بغور مطالعہ کر رہا ہوں۔ اور اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ آپ کے استدلال کی پوری عمارت درج ذیل بنیادوں پر قائم ہے: 1۔ لفظ نساء سے ہر جگہ اور ہمیشہ فقط بالغ خواتین مراد ہوں گی۔ اور اس کے ثبوت میں آپ پر اب تک ادھار ہے کہ لغت عرب یا ماہرین لغت سے یہی وضاحت پیش کریں۔...
  3. شاکر

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    بہت خوب طرز استدلال ہے۔ اس استدلال سے تو غالباً آج کے دور میں کوئی مسلمان بھی عیسائی یا یہودی یا مشرک کہلائے جانے سے بچ نہیں سکتا۔
  4. شاکر

    تحقیق کا صحیح محل

    یہ اچھی بات ہے۔ بے شک تنقید کیجئے۔ لیکن اردو میں کیجئے۔ شکریہ
  5. شاکر

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    ماہنامہ محدث کے مضامین اکثر یونیکوڈ میں دستیاب ہیں۔ جو دستیاب نہیں ہیں، ان کی ٹائپنگ کا کام جاری ہے۔ اور ماہنامہ محدث کی اپنی نئی سائٹ بھی ان شاء اللہ جلد لانچ ہو رہی ہے، جس میں 1970 سے لے کر 2012 تک کے شمارہ جات یونیکوڈ میں آن لائن مطالعہ اور پی ڈی ایف ، ورڈ میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب رہیں...
  6. شاکر

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    محترم، ایسا او سی آر سافٹ ویئرز کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جو کہ انگریزی، عربی حتیٰ کہ فارسی کے لئے بھی دستیاب ہیں۔ لیکن اردو ان میں شامل نہیں۔ لہٰذا تصویری اردو یعنی پی ڈی ایف کو فی الحال کسی بھی طریقے سے ان پیج ہو یا ورڈ یونیکوڈ ، ان میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔نہ کاپی کیا جا سکتا ہے، نہ کنورٹ کر...
  7. شاکر

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    وعلیکم السلام، بھائی جان، یہیں پر شیئر کر دیں تو سب فائدہ اٹھا سکیں گے، ان شاء اللہ
  8. شاکر

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    موضوع کو انتشار سے بچانے کی غرض سے ہماری کوشش ہے کہ فریقین ایک دوسرے کے سوالات کے جوابات دئے بغیر آگے بات نہ بڑھائیں۔ پہلے عمران صاحب سے گزارش ہے کہ آپ نے جو یہ ترجمہ کیا ہے: لَمْ يَحِضْنَۚ جنہیں حیض نہیں آتا (کسی بیماری کے سبب انکی بھی تین مہینے ہے) اس ترجمہ کے بارے میں رفیق طاھر بھائی کے...
  9. شاکر

    کیا نفس کا معنیٰ خلیہ ہے [انتظامیہ]

    محترم ھارون عبداللہ بھائی، آپ سے درخواست ہے کہ ازراہ کرم نفس ، خلیہ کی بحث علیحدہ دھاگے میں کر لی جائے۔ اس بات کا موجودہ موضوع سے تعلق نہیں۔ اگرچہ یہ عمران علی صاحب ہی کی غلطی ہے کہ وہ ایک موضوع پر بات کرتے ہوئے دیگر مضامین بھی بیچ میں لے آتے ہیں۔ لیکن میری ذاتی طور پر خواہش ہے کہ ان سے فقط ایک...
  10. شاکر

    ترمذی،ابن ماجہ،نسائی،ابوداؤد اور مشکوۃ المصابیح تخریج شدہ

    لاہور اردو بازار چلے جائیں، وہاں کافی مکتبہ جات میں آپ کو یہ کتب دستیاب ہو جائیں گی، ان شاء اللہ۔ مثلاً : مکتبہ اسلامیہ : اور یہ غالباً غزنوی اسٹریٹ پر ہے۔ بہتر ہے کہ آپ یہاں فون کر کے چلے جائیں: 04237244973 شیخ عاصم صاحب یہاں ہوتے ہیں۔ انہیں کتاب و سنت ڈاٹ کام کے بارے میں بھی معلوم ہے۔ وہ ہمارے...
  11. شاکر

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں

    بھائی، ہر شخص اپنے یوزر کنٹرول پینل میں اختیارات کی تدوین والے آپشن میں جا کر خود اپنے لئے مناسب ایڈیٹر سلیکٹ کر سکتا ہے۔ بار بار بٹن دبا کر بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ براہ راست لنک یہ ہے: http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions اس صفحہ پر درج ذیل تین آپشن موجود ہیں...
  12. شاکر

    ناک سے خون بہنا

    جزاک اللہ خیرا بہن
  13. شاکر

    حیات نذیر

    ثاقب بھائی، اس قسم کی کتب میں بعض جامع ہوتی ہیں، جو زندگی کے اکثر پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں۔ بعض فقط زندگی کے اہم گوشوں کی نقاب کشائی تک محدود رہتی ہیں۔ اور بعض اس سے بھی کم تذکرے تک ہی محدود رہتی ہیں۔ اسی طرح قارئین میں بھی بعض لوگ جامعیت کو پسند کرتے ہیں ، تو بعض اختصار کو۔ سیرت رسول صلی اللہ...
  14. شاکر

    تحقیق کا صحیح محل

    sufi صاحب، آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کہ اختلافی مباحث میں خصوصیت سے صرف اور صرف اردو ہی میں لکھیں۔ آپ کی درج بالا پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کر رہا ہوں۔ اس کے بعد آپ کی رومن میں لکھی گئی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔ اگر آپ موبائل سے آن لائن ہوتے ہیں اور اردو براہ راست فورم پر لکھنے میں دشواری ہے تو درج...
  15. شاکر

    محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

    محدث کے بہت پرانے شمارے دراصل کتابت میں شائع ہوا کرتے تھے۔ لہٰذا ان کے اسکین ورژن پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں۔ نئے شمارے جو ان پیج میں تیار کئے گئے تھے، وہ ورڈ فارمیٹ میں مہیا کر دئے گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہم نے پرانے کتابت والے شماروں کی ٹائپنگ کا کام شروع کروا رکھا ہے۔ جو شمارہ ٹائپ ہوتا جا رہا...
  16. شاکر

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    سرفراز بھائی، مسئلہ مجھ جیسے عام آدمی کے لئے ہے کہ اللہ کی صفت الآخر (جس کا اردو میں میرے لئے معنیٰ یہ ہے کہ اللہ ہمیشہ رہے گا)، اور مخلوق کی صفت خالد( کہ وہ جنت یا جہنم میں ہمیشہ رہیں گے) میں الفاظ سے قطع نظر، مفہوم کے اعتبار سے فرق کیا ہے؟ میں اللہ کے بارے ہمیشگی، اور مخلوق کے بارے ہمیشگی کے...
  17. شاکر

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    گویا آپ مانتے ہیں کہ دراصل محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی اصل عربی عبارت میں یہ الفاظ موجود نہیں۔ اگر ہیں تو پیش کیجئے۔ ہم تسلیم کر چکے ہیں کہ اس مقام پر مترجم نے غلطی کی ہے۔ اور یہ غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ ایک غلطی کو لے کر اتنا بڑا عقیدہ ثابت کرنے لگ جانا، عجیب بات ہے۔ جبکہ اگر یہ عقیدہ خود...
  18. شاکر

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    جزاک اللہ خیرا سرفراز بھائی، ڈاکٹر ذاکر نائک کے جواب پر تنقید سے قبل ، ازراہ کرم اس سوال کا درست جواب کیا ہونا چاہئے، وہ بتا دیجئے۔ مجھے ذاتی طور پر شدت سے اصل جواب جاننے کی جستجو ہے۔ باقی ہمیں ڈاکٹر صاحب کی کوئی غلطی، اگر وہ واقعتاً موجود ہے، مان لینے میں کوئی تعصب نہیں۔ لیکن پہلے درست عقیدہ کی...
  19. شاکر

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    اس دھاگے میں فقط موضوع سے متعلق ہی بات کی جائے۔ احادیث سے قرآن کا ثبوت ہو یا اطاعت رسول کا درست مفہوم، وہ اس موضوع کی حدود میں شامل نہیں ہیں۔ sufi صاحب ، آپ سے گزارش ہے کہ ایسے دھاگوں میں جہاں مکالمہ چل رہا ہو، اپنی پوسٹس فقط اردو ہی میں لکھیں ، رومن اردو والی آپ کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔
  20. شاکر

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں

    آپ بھی ایڈیٹر کے اوپر دائیں جانب سب سے پہلے بٹن کو دبا کر اپنا ایڈیٹر موڈ تبدیل کر کے دیکھیں۔ اگر اس سے مسئلہ حل ہوتا ہو تو آپ اپنی پروفائل سے مستقل ایڈیٹر ہی کو بدل لیں تاکہ بار بار یہ بٹن دبانا نہ پڑے۔
Top