• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    فیس بک تبصرہ جات کی جگہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اسلامک بھائی، آپ کی بات بجا ہے مواد کے بعد ہی تبصرہ ہونا چاہئے اور ہے بھی۔ دراصل ہمارا اپنا تبصرہ سیکشن واقعی مواد کے بعد ہی ہے۔ اگر آپ کتاب کے نیچے اسکرول کر کے جائیں تو وہاں تبصرہ کا ماڈیول ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ فیس بک تبصرہ جات، دراصل بطور تبصرہ جات لگائے ہی...
  2. شاکر

    تنازع (اختلاف) کی صورت میں کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف رجوع ... نکتہ اتفاق؟!!

    صوفی صاحب، آپ ازراہ کرم ایک نیا موضوع شروع کیجئے۔ اور احادیث کے ضمن میں جو آپ کے نزدیک سب سے قوی اعتراض ہے جو آپ کو احادیث کو دین کا ماخذ ماننے سے روکتا ہے، وہ پیش کر دیجئے۔ تاکہ ہم ایک دوسرے کی بات درست طور پر سمجھ سکیں اور ایک دوسرے کو اپنا موقف سمجھا سکیں۔ ہر دھاگے میں ایک ہی موضوع شروع کرنا...
  3. شاکر

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    محترم، اس مثال کے تحت تو دنیا میں موجود ہر شے باعث نقصان بھی ہوتی ہے اور باعث نفع بھی ہوتی ہے۔ تو خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو باعث نفع و نقصان باور کروانے کا کیا مقصد؟ آپ تفریق کیجئے کہ مخلوق کے باعث نفع و نقصان بلکہ بے جان چیزوں، شہد، دودھ، چھری، وغیرہ کے باعث نفع و نقصان ہونے میں اور...
  4. شاکر

    روزے کی حالت میں برائی کا ارتکاب (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔
  5. شاکر

    رمضان سے متعلق مفت گرافکس

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا بھائی۔ بہت شکریہ۔ ڈاؤن لوڈ کر لیئے ہیں۔
  6. شاکر

    روزے کا اجر بے حساب (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ناقص روزوں کو بھی ہمارے لئے جہنم سے ڈھال بنا دے۔ آمین۔ بہت خوبصورت گرافکس ہیں۔ ماشاء اللہ۔
  7. شاکر

    آٹھ (٨) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ

    ہمیشہ کی طرح ایک اور جامع تحریر۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین۔۔۔ کفایت اللہ بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں۔
  8. شاکر

    عرفان عزیز کا تعا رف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلا و سہلا مرحبا بھائی۔ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ سے بہت سیکھنے کو ملا کرے گا۔
  9. شاکر

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    جزاکم اللہ خیرا فی الدارین۔۔۔
  10. شاکر

    افطاری میں جلدی کرنا بھلائی کا سبب (گرافکس)

    جزاکم اللہ خیرا۔۔ بہت خوب! بس پکوڑوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے افطار میں۔۔!
  11. شاکر

    اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا : السلام علیکم دوستو

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، منصور بھائی، پہلے سلام پھر کلام۔ محدث فورم پر خوش آمدید۔ ہم یہاں کسی گروہ کو پروموٹ نہیں کرتے۔ فقط مسلمانوں کو ان کے بنیادی ماخذ قرآن و سنت کی جانب رہنمائی کرتے ہیں۔
  12. شاکر

    رمضان سے متعلق مفت گرافکس

    لو جی۔ ہم تو آپ کو زیادہ زحمت نہیں دینا چاہتے تھے۔ اب آپ نے آواز دی ہے تو پھر لمبی فرمائشوں کی ایک لسٹ required images2.txt فائل کی صورت میں ہمارے شیئرڈ ڈراپ باکس فولڈر میں رکھ دی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دے دیں پلیز۔
  13. شاکر

    طاہر القادری کے پیروکاروں کی سکھوں کے مذہبی تہواروں میں شرکت

    اللہ تعالیٰ سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھیں۔ آمین۔
  14. شاکر

    خبردار !!! یہ رمضان کے چور ہیں

    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان سے بچائیں اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو قبول فرما لیں۔ آمین۔
  15. شاکر

    رمضان سے متعلق مفت گرافکس

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، رحیق بھائی، ہمیں ضرورت ہے اور سخت ضرورت ہے۔ آپ کو ذاتی پیغام پر تفصیل بھیج دی ہے۔
  16. شاکر

    روزہ کے آداب اور روزہ توڑنے والے کام

    جزاک اللہ خیرا۔
  17. شاکر

    رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، بہت اچھی تجویز ہے۔ میں بھی متفق ہوں۔کلیم حیدر بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی توجہ کریں پلیز۔
  18. شاکر

    مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ١ - (حدیث نمبر ١ تا ٨١٣)

    جزاک اللہ خیراً فی الدارین۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔ یقیناً یہ بہت طویل اور صبر آزما کام تھا، جس کو آپ نے بہت کم وقت میں تکمیل تک پہنچا دیا۔
Top