الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
تاریخ اسماعیلیہ
مصنف
پروفیسر علی محسن صدیقی
ناشر
قرطاس کراچی
تبصرہ
علاء الدین عطا ملک جوینی کی کتاب ’تاریخ جہاں کشائی‘ کو منگولوں، خوارزم شاہوں اور اسماعیلیوں کی تاریخ کی حیثیت سے بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ اصل کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد منگولوں کے حالات پر دوسری جلد خوارزم...
فہرست مضامین
تقریظ
عرض مترجم
مولف کے حالات زندگی
تقدیم از مولف
پہلی فصل (حیض کا معنی وحکمت)
دوسری فصل(حیض کا زمانہ اور مدت)
پہلا مقام کس عمر میں حیض آتا ہے
دوسرا مقام حیض کی مدت
حاملہ کا حیض
حالت حیض میں طلاق
حاملہ کی عدت
تیسری فصل (حیض کے بارے میں عوارض)
پہلی حالت خون کا استمرار...
کتاب کا نام
نسوانی طبعی خون کے احکام
مصنف
محمد بن صالح العثیمین
مترجم
حافظ ریاض احمد
نظرثانی
محمد رفیق اثری
ناشر
عبداللہ حنیف پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ملتان
تبصرہ
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین کا شمار اس دور کے اکابر فقہا میں ہوتا ہے۔ فتاویٰ کےمیدان میں ان کی مساعی سے اہل علم طبقہ واقف...
فہرست مضامین
حرف اول
عرض مرتب
مقدمہ
اہلحدیث کا مسلک ومنہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت ونوعیت ایک مبحث کی وضاحت
احناف کے تین گروہ
احناف کے پہلےگروہ،امام ابوحنیفہ اور صاحبین کا طرز فکر وعمل
اپنے ائمہ کے پیروکار
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا مسلک ومشرب
علمائے احناف کے دیگر دو گروہ
پہلا گروہ...
کتاب کا نام
اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت
مصنف
افظ صلاح الدین یوسف
ناشر
ام القریٰ پبلی کیشنز
تبصرہ
زیر تبصرہ کتاب محترم حافظ صلاح الدین یوسف اور چند دیگر صاحبانِ علم کے مضامین و مقالات کا مجموعہ ہے۔ شروع میں بطور مقدمہ مولانا حنیف ندوی کا مضمون کتاب کا حصہ بنایا ہے گیا...
فہرست مضامین
پیش لفظ
آنکھ عظیم نعمت ہے
آنکھ کی حفاظت
اس کے قدردان کم ہیں
اللہ تعالیٰ کے ہاں اس نعمت کا سوال ہوگا
بصارت چلے جانے کا بدلہ
بصیرت سے محرومین کا انجام
آنکھ اور نماز
نظر کی حفاظت
غیر محرم کو دیکھنا
غض بصر او رعیسائی مذہب
نظر بازی کا فتنہ اور اس کے نتائج
شر بصر اور فتنہ...
کتاب کا نام
آفات نظر اور ان کا علاج
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہر عمر کے افراد میں جنسی بے روی بڑھ رہی ہے۔ اور اس کا نقطہ آغاز ہے بد نظری۔ جب سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر فحش لٹریچر کی ترویج و اشاعت برسرعام ہوتی ہے تو لامحالہ اس کے اثرات...
اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کیجئے!!۔۔۔۔۔13/ 6 /1433ھ
خطبہ جمعہ حرم مدنی
خطیب: الشیخ عبدالمحسن القاسم
مترجم :عمران اسلم
پہلا خطبہ
خطبہ مسنونہ کے بعد!
مسلمانان گرامی!
اللہ تعالیٰ کے اسما، صفات اور افعال ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت کا حصول ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت، تعظیم اور توحید...
اعتکاف کے فضائل و آدابِ۔۔۔۔۔22رمضان 1433ھ
خطیب: حسین بن عبدالعزیز آل شیخ
مترجم: عمران اسلم
پہلا خطبہ
خطبہ مسنونہ کے بعد
مسلمانان گرامی!
روز و شب بہت تیزی سے گزر رہے ہیں۔ وقت کی تلوار ہمیں کاٹ رہی ہے۔ رمضان کے بابرکت لمحات پر لگا کر اڑتے جا رہے ہیں۔ ہمارا دینی اور شرعی فریضہ ہے کہ ہم رمضان...
دوغلی پالیسی پر تعجب و حیرت
پھر حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک طرف کاظمی ضیائی صاحب فی زمانہ قبروں پر بنے قبے گرانے کو مذموم حرکت قرار دے رہے ہیں اور گرانے کے جواز کا فتویٰ دینے والوں کو ’وہابی خبیث ظالم‘ کہہ رہے ہیں اور دوسری طرف قبروں پر قبے بنانے کو کبیرہ گناہ اور قبے گرانے کو واجب سمجھنے والے...
علامہ بدرالدین عینی حنفی کا موقف
احناف کے بہت بڑے علامہ اور شارح صحیح بخاری بدر الدین عینی نے قبر پر خیمہ بنانا بھی مکروہ کہا ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری میں ہے کہ
علامہ عینی حنفی اس اثرکی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
مسند احمد میں ابو موسیٰ اشعری کی وصیت ہے:
سیدنا ابو ہریرہ نے اپنی وفات کے وقت...
قبروں پر بنے ہوے قبے منہدم کرنے پرعلماے مصر کا اتفاق
علامہ جلال الدین سیوطی نے حسن المحاضرة فی تاریخ مصر والقاہرة میں مصر میں قبروں پر تعمیرات و قبے وغیرہ منہدم کر نے پر ملک ظاہر بیبرس کے دور کے محققین علما کا اتفاق ذکر کیا ہے۔ ملک ظاہر نے اس وقت کے فقہا ( مثلاً: فقیہ علامہ ظہیر تزمنتی اور...
امام شافعی کی شہادت
ان کی یہ تحریف امام شافعی کی صراحت کے بھی خلاف ہے۔ چنانچہ شارح صحیح مسلم علامہ شرف الدین نووی فرماتے ہیں کہ امام شافعی نے اپنی کتاب الاُمّ میں کہا ہے کہ
فقہ حنفی کی روشنی میں قبروں پر قبے اور مزار وغیرہ بنانے کا حکم
میں کہتا ہوں کہ ان اہلِ تحریف کی یہ تحریف قرآن و حدیث کی نصوص کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کے امام یعنی ابو حنیفہ نعمان بن ثابت کے مذہب کے بھی خلاف ہے جو کہ فقہ حنفی کی اکثر کتب میں مذکور ہے۔
چنانچہ احناف کے نامور مفتی علامہ...
نصوصِ الٰہیہ میں تحریف کرنا شیوۂ یہود تھا
شاہ ولی اللہ دہلوی نے الفوز الکبیر میں یہودیوں کی گمراہیوں میں ایک گمراہی یہ بھی ذکر کی ہے کہ وہ تورات کے احکام میں لفظی یا معنوی تحریف ( تبدیلی ) کر دیتے تھے۔ وہ تورات کی آیات کے ساتھ ان چیزوں کا بھی اضافہ کر دیا کرتے تھے جو اُن سے نہیں تھیں۔ وہ...
کیا حضرت آدم کی قبر مدینہ نبویہ یا مسجدِ نبوی میں ہے؟
پھر آپ حضرات ایک اور طرح سے بھی سوچیں کہ کیا سیدناآدم کی وفات مدینہ نبویہ میں ہوئی تھی؟ اور کیا ان کا قبہ یعنی دربار اور مزار مسجدِ نبویؐ میں تعمیر ہوا تھا؟ وہ مسجد نبوی کے کس کونے میں تھا؟ یا پھر مدینة النبي ﷺمیں تھا اور کہاں تھا؟ اس...
زیرِ نظرحدیث میں لفظی و معنوی تحریف کا ارتکاب
اَب قارئین حضرات کاظمی ضیائی صاحب کی حدیثِ نبوی میں تحریف و تبدیلی بخوبی سمجھ گئے ہوں گے، وہ یہ کہ انہوں نے اس حدیث میں لفظی تحریف بھی کی ہے اور معنوی تحریف بھی۔لفظی تحریف تو یہ ہے کہ اُنہوں نے لفظِ اَدم بروزن فَرَس کو تبدیل کر کے آدَم بروزن عالَم...
قواعدِ عربیہ یعنی علم نحو کی روشنی میں اس تحریف و تبدیلی کی وضاحت
جو اہلِ علم طلبا و مدرّسین، علم نحو ( یعنی عربی قواعد) جانتے ہیں اُنھیں خوب علم ہے کہ عربی گرامر میں اضافت کے بارے میں ایک مستقل بحث ہوتی ہے، اس کی تعریف اور مختلف اعتبار سے تقسیم ہوتی ہے اور اضافت ِمعنوی کی تین قسمیں ہوتی ہیں...
لفظِ قُبّـة کی تحقیق
ہم کہتے ہیں کہ لفظ قُبّہ کا معنیٰ
بھی ہے۔ چنانچہ عربی لغت کی مشہور کتاب المُعجم الوسیطمیں ہے:
خَیمَة صَغِیرَة أَعلَاهَا مُستَدِیر
یہ خیمہ عرب کے اندر عام تھا اور وہ سفر و حضر میں بنا لیا کرتے تھے۔ مسجدِ نبویؐ کے اندر بھی بنا لیا جاتا تھا۔اس طرح کا قُبّہ(خیمہ) عرب...
اصل حقیقت
میں کہتا ہوں کہ اس حدیث کے الفاظ اس طرح ہیں:
خَطَبَنَا رَسُولُ الله ﷺ فَأَسنَدَ ظَهرَهُ إِلىٰ قُبَّةِ أَدَمٍ فَقَالَ: «أَلاَ لاَ یَدخُلُ الجَنَّـةَ إلَّا نَفس مُسلِمَة»
اب اس کا اصل اور صحیح ترجمہ اس طرح ہے :
مسلم شریف میں موجود عبد اللہ بن مسعود کی یہی حدیث صحیح بخاری میں...