الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ
[ قبروں پر قبے بنانے کی شرعی حیثیت]
تحقیق وتنقید
مولانا عبد الرحمٰن ضیاء
جس شخص نے بھی رسول اللہ ﷺپر جھوٹ باندھا، خواہ آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ہو یا آپ ﷺ کی وفات کے بعد کسی زمانہ میں، اللہ تعالیٰ نے اس کو مخفی نہیں رہنے دیا،...
جماعت اہل حدیث کے عظیم مقرر وعالم علامہ ابراہیم خادم قصوری آف کنگن پور انتقال فرما گئے ہیں ۔انا للہ ونا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
فہرست مضامین
مقدمہ
قرآن حکیم کی روشنی میں سنت کی اہمیت
احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں سنت کی اہمیت
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نظر میں سنت کی اہمیت
ائمہ کرام رحمہم اللہ کی نظر میں سنت کی اہمیت
مسنون نماز تراویح اور اس کے مسائل
تراویح کا معنی ومفہوم
قیام اللیل کی فضیلت
قیام...
کتاب کا نام
پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
نبی کریمﷺ اور خلفائے راشدین سے آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت ملتا ہے لیکن کیا کیجئے ائمہ کی اندھی تقلید کا کہ صریح ثابت شدہ سنتوں کو بھی بے...
اہل اسلام کی زندگی میں ترتیب و نظمِ۔۔۔۔۔۔۔18 رجب 1433ھ
خطیب :صالح بن حمید
خطبہ جمعہ حرم مدنی
مترجم:
عمران اسلم
خطبہ مسنونہ کے بعد!
زندگی کے بعد موت ہے، ہمجولی مٹی کے سپرد ہونے والے ہیں۔ یاد رکھیے! وہی لوگ کثرت سے نمازیں پڑھنے اور روزے رکھنے کے سبب سبقت لے گئے۔ جنھوں نے میٹھی نیند چھوڑ دی...
فہرست مضامین
عرض مترجم
عرض مرتب
پہلی قسم
پہلی مبحث
دوسری مبحث
تیسری مبحث
چوتھی مبحث
پانچویں مبحث
چھٹی مبحث
ساتویں مبحث
دوسری قسم
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورۃ النساء
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف تا سورہ ابراہیم
سورہ الحجر تا سورہ الانبیاء
سورہ الحج تا...
کتاب کا نام
علم الفواصل
مصنف
قاری محمد ابراہیم میر محمدی
مترجم
محمد مصطفی راسخ
ناشر
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ
تبصرہ
قرآن مجید سے تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہر قاری محتاج ہے، علم الفواصل ہے۔ اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمار آیات کے...
آج وقت کا تقاضا ہے کہ ہم میں احساسِ زیاں پیدا ہو۔ ہم اپنی لٹی ہوئی متاعِ عزیز کو حاصل کرنے کے لئے سعیٔ پیہم کریں اور اپنی عظمتِ گم گشتہ کے دھندلائے نگینوں کو جلا بخشیں۔ مگر یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اپنے اختلافات کی آگ کو محبت و اخوت کے ٹھنڈے چشموں سے...
لیکن مقامِ افسوس ہے کہ آج مسلمانانِ عالم تاریخ کے ان عبرت انگیز مرقعوں سے کوئی سبق نہیں لے رہے۔ ان کی موجودہ پستی اور بے بسی کا سبب یہی ہے کہ وہ اس سرمدی پیغام کو بھول رہے ہیں جس نے انہیں محبت و اخوت کے ابدی رشتوں میں جکڑ دیا تھا اور انہیں ایک ہی زنجیر کی مختلف کڑیوں کی صورت میں پرو دیا تھا۔...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
جناب ایم۔ اے رحمان
آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو...
وہ تفاسير جن سے امام زركشى نے بہت استفادہ كيا، درج ذيل ہيں:
تفسير الكشاف للزمخشري٥٣٨ھ
المحرر الوجيز لابن عطية ٥٤١ھ
إعجاز القرآن للباقلاني ٤٠٣ھ
الانتصار للباقلاني ٤٠٣ھ
فضائل القرآن لأبي عبيد القاسم بن سلام الهروي٢٢٤ھ
البرہان ميں فقہ كے مصادر
أحكام القرآن لابن العربي٥٤٣ھ
الرسالة للشافعي...
البُرہان كے مصادر
جيسا كہ پہلے ذكر ہو چكا ہے كہ امام زركشى نے البرہان كى تصنيف ميں علمائے متقدمين كى قرآنِ كريم كے عليحدہ عليحدہ علوم پر مستقل كتب سے بہت استفادہ كيا ہے - امام زركشى علوم قرآن كى ہر نوع كو بيان كرتے ہوئے اس كے مصادر اور ان كے موٴلفين كا تذكرہ بهى كرتے ہيں اور بعض اوقات وہ...
امام صاحب ايك فن كے مختلف موضوعات كا تذكرہ كرتے ہوئے اس فن كے ائمہ كے اقوال سے بهى استفادہ كرتے ہيں اور كبهى تو ان ائمہ كا نام ذكر كرتے ہيں اور كبهى ان كى كتابيں، ليكن وہ ان كے اقوال كو اپنے انداز اور اُسلوب سے بيان كرتے ہيں- ہم ديكهتے ہيں كہ اكثر وہ سلف صالحين كے لمبے كلام كو اپنے الفاظ ميں...
امام زركشى كى وفات:
امام زركشى ٣/ رجب ٧٩٤ھ بروز اتوار اپنے خالق حقيقى سے جا ملے اور قاہرہ ميں ہى دفن ہوئے-
البرها ن في علوم القرآن
وہ تمام علماء اور موٴرخين جنہوں نے امام زركشى كے حالات بيان كيے ہيں، ان كا اتفاق ہے كہ البرهان في علوم القرآن امام زركشى كى ہى تصنيف ہے-
حافظ ابن حجر ...
شرح البخاري:
يہ ايك بہت تفصيلى شرح ہے، حافظ ابن حجر الدرر الكامنة ميں فرماتے ہيں كہ امام زركشى نے صحيح بخارى كى شرح لكهى، جس كا كچھ حصہ ميں نے خود ديكها ہے، اور پهر اس شرح كى تلخيص بهى التنقيح كے نام سے ايك جلد ميں كى۔
شرح التنبيه للشيرازي (الفقه)
شرح الوجيز للغزالي (الفقه)
شرح عمدة الأحكام...
امام زركشى كى تصانيف
امام زركشى كى كتابوں كى تعداد تقريباً پينتاليس بنتى ہے، جن ميں سے اُنتيس كتابيں اس وقت دنيا ميں موجود ہيں-محققین نے ان كتابوں كى تحقیق اور نشر واشاعت كا بہت اہتمام كيا ہے اور ان ميں سے گيارہ كتابيں باقاعدہ طبع ہوچكى ہيں، اٹهارہ كتابيں ابهى تك مخطوط شكل ميں موجود ہيں،...
امام زركشى كا علمى مقام اور ان كے بارے ميں علما كے تعريفى كلمات
امام زركشى بيك وقت كئى علوم ميں مہارت ركهتے تهے جن ميں علومِ قرآن، حديث، فقہ، اُصول فقہ اور ادب شامل ہيں- اور ہر علم ميں ان كى متعدد تصانيف ہيں جو كہ ان علوم ميں ان كے تبحرعلمى پر واضح دلالت كرتى ہيں-امام مقريزى (م٨٤٥ھ) فرماتے...