الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم سہیل بھائی،
محدث فورم پر خوش آمدید۔
ایک اور صاحب علم کی آمد ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے۔ امید ہے کہ آپ مستقل آتے جاتے رہا کریں گے اور ہمارے ساتھ اپنا علم ضرور شیئر کریں گے۔
السلام علیکم،
فقہ اسلامی کتاب تو یونیکوڈ میں غالباً ادھوری حالت میں یہاں پر موجود ہے۔ البتہ الحیلۃ الناجزۃ کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔ گوگل پر اس نام سے سرچ کیا تو یہی دھاگا سب سے اوپر نظر آیا۔ (ابتسامہ)۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رضا بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص کو قبول فرمائیں۔ آمین۔
حدیث وغیرہ کی کتاب کا ترجمہ تو کافی طویل، محنت طلب اور ادارہ جاتی ورک ہے۔ مجھے ذاتی طور پر اندازہ تو نہیں کہ اس پر کتنی لاگت آ سکتی ہے، لیکن اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ بہرحال اس پر کافی اخراجات آ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، آپ عبادات کے ضمن میں متفرقات سیکشن کو اس مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر غزوات پر آرٹیکلز کی تعداد زیادہ ہو گئی تو پھر اس کے لئے مستقل علیحدہ سیکشن بھی بنایا جا سکتا ہے۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کے موضوع اور مقصد کو سامنے رکھیں۔ یہاں صرف اسی دھاگے کے موضوع سے متعلقہ بات چیت کریں۔ بدعتی کی امامت کے موضوع پر مزید بات چیت کے لئے اس دھاگے کو ملاحظہ کر لیں۔
اب سمجھا۔ جی یہ جاءالحق بھائی اسی دفاع حدیث ڈاٹ کام ادارے سے منسلک رہے ہیں۔ اور انہوں نے ہی بتایا تھا کہ اس کی ایک جلد ٹائپ ہوئی ہے۔ میں پھر بھی ان سے رابطہ کر کے اپ ڈیٹ لے لیتا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
جی اسی کتاب کا جدید ایڈیشن جو کوئی ہزار بڑے سائز کے صفحات پر شائع ہوا تھا، وہ ہماری کتب لائبریری میں موجود ہے:
احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں
آپ نے جو جلد پیش کی ہے وہ اسی کا پرانا ایڈیشن ہے جو تین جلدوں میں شائع ہوا تھا۔
گزشتہ سال معلوم تو ہوا تھا کہ کوئی صاحب یا ادارہ اس کتاب کو...
جزاکم اللہ خیراً کثیرا۔
عامر بھائی، اس کتاب کی تو غالباً پرانے ایڈیشن کے حساب سے تین جلدیں اور نئے کے حساب سے ایک جلد تھی۔ یہ شاید پرانے ایڈیشن کی ایک جلد کا اختتام ہوا ہے۔ ایسا ہی ہے؟
رضا بھائی،
آپ سوال و جواب کے لئے محدث فتویٰ سائٹ سے رجوع کیجئے۔ کچھ دن تک کفایت اللہ بھائی واپس آ جائیں گے تو ان شاءاللہ اسماء الرجال کے متعلق سوالات کے جوابات دے سکیں گے۔