• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کاندھلوی صاحب کی اس کتاب کی تردید دیکھنے کے لیے یہ کتاب مطالعہ کریں : احادیث صحیح بخاری و مسلم کو مذہبی داستانیں بنانے کی ناکام کوشش مزیدصحیحین کا مقام و مرتبہ علماء امت کے ہاں کیا ہے ، اس کے لیے یہ لنک دیکھیں ۔ اگر کوئی خاص عبارات کا رد چاہتے ہیں تو انہیں...
  2. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    پردہ کوئی بھی بات کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے ، کہ اس کو غور سے سنا جائے ، سمجھا جائے . اس بات کو ذہن میں رکھ کر دو الگ الگ منظر دیکھیں : پہلا منظر : بہترین سٹوڈیو تیار کیا گیا ہے ، تصویر اور آواز ریکارڈ کرنے کے لیے بہترین ٹیکنالوجی کا انتظام کیا گیا ہے ، مہمان مدعو کیے گئے ہیں ، اچھے سے اچھا لباس...
  3. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    محترم @محمد عامر یونس صاحب ! جو تحریر آپ نے دلیل کے واسطے سے لگائی ، وہ دلیل سے پہلے یہاں لگائی جا چکی ہے ۔ :)
  4. خضر حیات

    تکفیر

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بریکنگ نیوز ! اس دفعہ ٹیگ کی اطلاع مجھے بروقت پہنچ گئی تھی ۔ :) لیکن سوال کا جواب نہیں آتا ، اس لیے خاموش رہا ۔
  5. خضر حیات

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    تو پھر ضعیف حدیث ہی کیوں اور بھی بہت کچھ ہے ، آپ کی اور میری عام گفتگو کو بھی عربی میں حدیث کہتے ہیں ، کوئی نئی چیز آئے ، اسے بھی حدیث کہہ دیا جاتا ہے ۔ لہذا ہر حدیث کہی جانے والی چیز قابل استدلال نہیں ہوسکتی ۔ ہمارے نزدیک راجح قول یہی ہے کہ جس حدیث کی نسبت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تک ’...
  6. خضر حیات

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    نہیں ۔ وہ اسے صحیح سمجھتے ہوں گے ، لیکن ان کا موقف سب پر ماننا لازم نہیں ۔ اس اسکین کو دوبارہ پڑھیں ، اور سمجھیں ، حدیث کو ضعیف کہا گیا ہے ، اور اس سے ثابت ہونے والے حکم کے لازمی ہونے کی تردید بھی کی گئی ہے ۔ یہ کیسے ضعیف حدیث پر فتوی ہوگیا ؟ فتوی جو انہوں نے دیا ہے ، وہ مصلحت کی بنیاد پر دیا...
  7. خضر حیات

    کتاب رد الجہمیہ

    کتاب کی نفی کرنے والوں کے تین اعتراضات ہیں : 1۔ کتاب میں ایسی نصوص ہیں ، جو درست نہیں ، اور احمد بن حنبل جیسا امام اہل سنت ایسی باتیں نہیں کرسکتا ۔ جواب : کسی قول یا اقوال کے درست ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ساری کی ساری کتاب ہی درست نہیں ، امام احمد امام تھے ، لیکن انسان تھے اور معصوم عن الخطا نہیں...
  8. خضر حیات

    کتاب رد الجہمیہ

    شیخ زبیر رحمہ اللہ نے اس کے بارے میں ایک جملہ بوالا ہے کہ ’ موضوع ہے ‘ اور حوالہ علامہ ذہبی علیہ الرحمہ کی سیر اعلام النبلاء کا دیا ہے ۔ گویا شیخ کا اعتماد ذہبی کی سیر ہے ، دیکھتے ہیں ذہبی کیا کہتے ہیں ۔ علامہ ذہبی امام احمد بن حنبل کا خط ذکر کرنے کے بعد جو امام صاحب نے حاکم وقت کے استفسار پر...
  9. خضر حیات

    ہم کون ہیں ؟

    ہم وہ ہیں جو نہ کسی کا معاشی بائیکاٹ خاطر میں لاتے تھے ۔ نہ کسی کی عسکری طاقت سے ڈرتے تھے ۔ نہ کسی کی دنیاوی عیش و عشرت کو خاطر میں لاتےتھے ۔ کسی نے جان سے مارنے کی دھمکی دی تو کہا یہی تو ہم چاہتے ہیں ۔ ہماری اس طرح کی قلندرانہ باتیں سن کر ، دشمن یا تو ہماری ہیبت سےراستہ چھوڑ دیتا تھا ، یا پھر...
  10. خضر حیات

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    صبر کر لینا چاہیے ، اب اللہ کرے ، آپ کے جواب میں کوئی ’ بے صبرا ‘ نہ ہو ۔ :) سب ’ بے صبرے ‘ ہو جائیں تو مسائل حل نہیں ہوسکتے ۔
  11. خضر حیات

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    عمر اثر بھائی ! آپ کو صرف اتنا کہہ دینا کافی تھا کہ میری مراد حدیث نہیں تھی ، بلکہ کسی کا رویہ تھا ۔ آپ نے اور بہت سارے نئے پنڈورابکس کھول دیے ہیں ۔
  12. خضر حیات

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    آپ کی بات سے اتفاق ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں ، انہوں نے حدیث کے متعلق یہ کہا ہی نہیں ۔ مزید خود ، ان کی وضاحت کا انتظار کرلیتے ہیں ۔
  13. خضر حیات

    ہم کون ہیں ؟

    یہ اس طرح صحیح ہے : فاسئلوا إن کنتم لا تعلمون
  14. خضر حیات

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    حدیث کو راگ الاپنا ، انہوں نے کب کہا ؟ رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، تقلید ، عدم تقلید وغیرہ ہرجگہ پر بھٹی صاحب ایک ہی بات شروع کر لیتے ہیں ، اس پر اگر یہ جملہ بولا گیا ہے تو کوئی غیر مناسب بات نہیں ۔ کوشش کرکے ہر تھریڈ میں اس کے مطابق بات کرنی چاہیے ، فقہی مذاہب کے تناسب والے تھریڈ میں وہی...
  15. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اردو مجلس میں جو دینی معلومات پیش کی جاتی ہیں ، ہمارا ان سے کوئی اختلاف نہیں ، اختلاف کی وجہ کچھ لوگوں کے ذاتی رویے ہیں ، چاہے وہ دیندار ہیں ، لیکن بہر صورت تنقید رویوں پر ہے ، نہ کہ ’ دین ‘ پر ۔ اس غلط فہمی کو دور ہونا چاہیے ۔ رہی بات دن گنے جانے کی ، تو یاد رکھیں ، آپ ، میں ختم ہوجائیں گے ،...
  16. خضر حیات

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    محترم عبدہ صاحب کی بات سے لفظ بہ لفظ اتفاق ہے ۔
  17. خضر حیات

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    عجیب ، اس طرح چیک کریں : http://forum.mohaddis.com/threads/24526 اس پر کلک کریں ، یا پھر اسے ایڈریس بار میں پیسٹ کرکے دیکھیں ۔
  18. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    براڈ کاسٹ میڈیا ٹی وی چینلز پر جو کچھ دکھایا جارہا ہے ، اس کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں : 1۔ ابلاغیات ، خبریں ، بریکنگ نیوز ، اور اہم احداث و واقعات کے متعلق معلومات ۔ 2۔ ثقافیات ، جیسا کہ مارننگ شوز ، کامیڈی شوز ، ڈرامے ، فلمیں ، رمضان ٹرانسمیشن ، دینی رہنمائی وغیرہ وغیرہ ۔ پہلی قسم کی سے تعلق...
  19. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    نہیں ، بین ہونے والی بات صحیح ہے ، اس تھریڈ میں لکھنے والے دو اراکین ( ابو عکاشہ ، ام نور العین ) کو بین کیا گیا ہے ۔ لیکن میں نے نہیں کیا ۔ جن محترم شخصیت نے انہیں بین کیا ہے ، انہوں نے اس کی واضح وجہ لکھی ہے ، محترمہ کی حد سے بڑھتی ہوئی بد زبانی ، اور محترم کی اس ذہنی پستی کی بنیاد پر کہ اسی...
  20. خضر حیات

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%A8%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%E2%80%9D%D8%AA%D8%AD%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%B1%DB%83-%E2%80%9C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81...
Top