• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اس وقت پوری دنیا میں جو فساد پربا ہے ----- !

    اور ہاں ہر پوسٹ میں اس وظیفے کو دہرانا ضروری نہیں ہے ، جہاں کوئی آپ سے لنک مانگے ، اسے دے دیجیے گا ، یا اگر آپ اس کی تشہیر کرنا ہی چاہتے ہیں تو ہر ہر پوسٹ کی بجائے ، کبھی کبھار موقع کی مناسبت سے یہ نقل کردیا کریں ۔ ہر ہر پوسٹ والا طریقہ کار درست نہیں ۔
  2. خضر حیات

    اس وقت پوری دنیا میں جو فساد پربا ہے ----- !

    ادھر ادھر کی لمبی چوڑی باتیں کرنے کی بجائے ، سیدھا سیدھا جواب دیا کریں ، ہر بات کے جواب میں غزل شروع کرلینا ، اس بات کا پتہ دیتا ہے کہ آپ کا کام حقیقت کی تلاش نہیں ، بلکہ امریکہ کے مکروہ عزائم کو چھپانا ، ان کے انسانیت کش اقدامات کی لیپا پوتی کرنا ہے ۔
  3. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میری اس بات کی تصدیق بھی ہوگئی ہے : ’’محدث فورم پر ملی بھگت تھریڈ میں بحث کے دوران وہاں کے انتطامی رکن خضرحیات سے مکرر اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ وہ بحث ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ اس تھریڈ کو حذف کردیں۔ تاکہ فتنہ پرور لوگوں کو فساد کا موقع نا ملے ۔ اپنا اورووسروں کا وقت ضائع نا ہو ۔لیکن انہوں نے...
  4. خضر حیات

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    بحث جس طرف جارہی ہے ، یہ موضوعات بیسوں مرتبہ زیر بحث آچکے ہیں ۔ مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب کے حوالے سے کوئی مفید باتیں ہیں تو پیش کریں ، ورنہ ممکن ہے آپ کی غیر متعلقہ باتیں حذف کردی جائیں ۔
  5. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    سب باتیں تھریڈ میں موجود ہیں ، اگر نہیں پڑھی تو تھریڈ دوبارہ پڑھیں ، اور اگر پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آئیں تو دوبارہ بھی نہیں سمجھائی جا سکتیں ۔
  6. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    یعنی ’ معطل ‘ ۔
  7. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    (آپ کو اس وجہ سے معطل کیا گیا : tahir asakari ) عام طور پر لوگ کسی فورم پر اس کے قوانین کی مخالفت کی وجہ سے پابندی یا بین کا شکار ہوتے ہیں ، مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ میں نے ’ جسارت ‘ کسی اور فورم پر کی ہے ، جبکہ بلاک کسی اور فورم پر ہوا ہوں ۔ :) بہت ’ با آبرو ‘ رہ کر تیری ’ مجلس ‘ سے ہم...
  8. خضر حیات

    محدث بک

    نعمت کی قدر کیجیے ! آپ رحمان ہیں نہ قرآن ، حکم رسول نہ قول صحابی ، حتی کہ خیر القرون کی کوئی معزز شخصیت بھی نہیں ہیں ، اجماع اور قیاس کے عنوان سے جس کی حجیت بر بحث و مباحثہ ہوتا ہے ، آپ وہ بھی نہیں ہیں ۔ لہذا ’ اپنے مخالف ’ پر کوئی ایسا فتوی نہ لگائیں ، جو اوبر ذکر کردہ میں سے کسی کی مخالفت یا...
  9. خضر حیات

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    جہاں سننے کا ذکر ہے ، سننا مانیں ، جہاں نہ سننے کا ذکر نہ سننے کا عقیدہ رکھیں ۔ بزرخ کے معاملات میں اپنی من مانی یا قرآن وسنت کی نصوص کی ’ اپنی طرف سے تاویل و تشریح ‘ درست طریقہ کار نہیں ہے ۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے ، جس کا مطلب یہی ہے کہ روح جسم سے پرواز کرجاتی ہے ، جب روح جسم سے پرواز کر جاتی ہے...
  10. خضر حیات

    ⚫️بدعتی استاد بنا لیے جائیں گے⚫️

    یہ آپ کی اپنی تحریر ہے ؟ اگر نہیں تو حوالہ ذکر کردیا کریں ۔
  11. خضر حیات

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    عالمی کانفرنس بعنوان: "اہل سنت و الجماعت کا صحیح مفہوم ،،، انتہا پسندی اور غلو سے تحفظ" کا اعلامیہ یقیناً تمام تعریفیں اللہ کیلیے ہیں، ہم اسی کی حمد بیان کرتے ہیں اور اسی سے مدد اور مغفرت کے طلب گار ہیں، ہم اپنے نفسوں اور برے اعمال کے شر سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں، جسے اللہ تعالی ہدایت دے اسے...
  12. خضر حیات

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا باغ ؟

    ابتسامات بس اب آپ اپنا کلام کسی سکہ بند شاعر کو چیک کروانا شروع کردیں ، اس کے علاوہ شاعر ہونے میں کوئی کمی نہیں رہ گئی ۔ :)
  13. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں کچھ عرصہ وہاں جاتا رہا ہوں ، مذہبی بحثوں پر تو پابندی ہے ، لیکن جو باتیں اسلام مخالف ہیں ، محرمات کا ارتکاب ہے ، ان پر وہاں لمبے لمبے تھریڈ چلتے ہیں ، مثلا شراب پینے والوں کی گپ شپ ، سور کا گوشت کھانے کے تجربات کا ذکر وغیرہ ۔ میں اردو سے لگاؤ کی بنا پر وہاں گیا تھا ، لیکن اسلام بیزار باتوں...
  14. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ویسے کہنے کو ہر فورم کا دعوی ہوتا ہے کہ یہاں سب کو بات کرنے کی آزادی ہے ، سب کا برابر عزت و احترام ہے ، لیکن جس طرح کے رویے کا تذکرہ آپ اردو مجلس کے حوالے سے کر رہے ہیں ، اردو محفل پر بھی کئی اسلام پسندوں کا اسی طرح مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ البتہ وہاں کی انتظامیہ کا رویہ کیسا ہے ، اور وہ کون لوگ...
  15. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    محدث فورم بھی وہابیوں اور سلفیوں کا ہی ہے ۔ :) البتہ ادب آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے یہاں دیگر مسالک کو بھی اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کا بھر پور موقعہ دیا جاتا ہے ۔
  16. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    رضا میاں بھائی ! وہ یہاں موجود نہیں ہیں ، اس لیے میرے خیال میں ایسی بات کرنے کا فائدہ نہیں کہ جس پر وہ جواب نہ دے سکیں ۔
  17. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اصولی طور پر آپ کو وہاں آنا ہی نہیں چاہیے تھا ، کیونکہ دینی فورمز اور ایک آزاد خیال لادین فورم کی فضا میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ میرے خیال میں آپ خود کو ایک محب اردو کے طور پر سمجھتے ہیں ، اس لیے آپ کو چاہیے کہ دینی و مذہبی مسائل میں الجھنے الجھانے کی بجائے اردو کے لیے خدمات سر انجام دیتے رہیں ۔
  18. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    وہ یہاں جواب نہیں دے سکتیں ، اس لیے بہت مناسب ہوگا کہ آپ اس حوالے سے مزید کچھ نہ کہیں ۔
  19. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اس تحریر میں مغالطہ آرائی کی انتہا ہے ، باذوق صاحب کو بھی میں کچھ نہ کچھ جانتا ہوں ، اور سعودیہ میں رہتا ہوں تو یہ بھی علم ہے کہ وزارت مذہبی امور کے ہاتھوں بیچنے کا الزام کس قدر بھونڈا ہے ، لیکن خود اس تحریر کو ہی لے لیں تو یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ ’ دوست مرحوم ‘ یعنی عبد الرحمن صاحب اس کے مالک...
  20. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    قبضہ سے مراد ؟ یعنی اس فورم کو شروع کرنے والے سلفی نہیں تھے ؟ ہماری معلومات کے مطابق اس کے بانی عبد الرحمن ( ابن عمر ) صاحب تھے ، جو سلفی تھے ۔
Top