الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صاف جھوٹ ، سچ ہے تو حوالہ ذکر کریں ۔
یہ بھی کاتب کی لاعلمی ہے ۔ ملاحظہ کیجیے :
لما صنف البخاری کتاب الصحیح عرضہ علی ابن المدینی و أحمد بن حنبل و یحی بن معین و غیرھم فاستحسنوہ و شھدوا لہ بالصحة الا أربعة أحادیث۔(ھدی الساری مقدمہ فتح الباری'ص٤٩١'دار نشر الکتب الاسلامیة'لاہور)
جب امام بخاری نے...
یہ حدیث مرفوعا حسن درجے کی ہے ، اور اس معنی کے آثار بھی صحابہ کرام سے باسانید صحیحہ مروی ہیں ، اس لیے اس کو مطلقا ضعیف کہنا درست نہیں ، واللہ اعلم ، اسی لیے حافظ عراقی ( تخریج الاحیاء ) ، ابن حجر ( الدرایۃ )، اور شیخ البانی ( إرواء الغلیل ) وغیرہ علماء کرام نے اس تصحیح یا تحسین کی ہے ۔
اس کی...
جوائنٹ فیملی سسٹم اسلام کے خلاف ہے ؟
تحریر : زاہد صدیق مغل
بعض معاملات کے بارے میں ہمارے یہاں یہ عجیب طرز استدلال پایا جاتا ہے کہ انہیں غیر اسلامی ثابت کرنے کے لیے بس انہیں ”ہندوانہ“ کہہ دیا جائے، یوں گویا دلیل کا حق ادا ہوگیا۔ اور یا پھر زیادہ سے زیادہ یہ کہہ دیا جائے کہ ”یوں صحابہ کے دور میں...
فرقہ واریت کا نیا محاذ... گروزنی کانفرنساور اس کے پس پردہ محرکات
تحریر : ابو بکر قدوسی
اپنی مخصوص "افتاد طبع" کے سبب پاکستانی قوم گروزنی کانفرنس سے نا آشنا تھی ، خود مجھے دو ماہ پیشتر ہندوستان کے کچھ احباب نے اس پر لکھنے کا کہا تو میں نے دانستہ نظر انداز کیا - پاکستان فرقہ وارانہ عدم ہم آہنگی...
چیچنیا کانفرنس اور اتحاد امت
اعجاز حسن
’’روس کی سطح پر ایک ٹی وی چینل کا قیام عمل میں لایا جائے جو ملکی باشندوں کو اسلام کی صحیح تصویر پیش کرے اور دہشت گردی کے خلاف ڈٹ جائے ‘‘۔ یہ کانفرنس کی سفارشات میں سے ایک سفارش ہے۔ ذہن نشین رہے کہ چیچنیا کانفرنس روس کے نامزد کردہ سابقہ چیچن صدر احمد قادر...
میرے فہم کے مطابق علماء نے اس کو ’ تشبہ بالکفار ‘ کی وجہ سے ناجائز کہا ہے ، اور کیونکہ مسلم معاشروں میں کبھی بھی یہ طریقہ کار رائج نہیں رہا اس لیے اسے بدعت کہا گیا ، جو کافروں کی طرف سے مسلمانوں میں منتقل ہوئی ۔
اخذ و رد میں کوئی معاملہ ہی نہیں ۔
مجھے اعتراض آپ کے الفاظ پر ہوا تھا ، اسے بھی آپ نے ایک راسخ عالم دین کی طرف منسوب کردیا تو موقعہ کی مناسبت سے عرض کرنا چاہتا ہوں ، داڑھی کے متعلق یہ پوری بحث اور اس کا لب لباب میں آپ نے بالواسطہ یا بلاواسطہ جس تحقیق سے استفادہ کیا ہے ، وہ میں نے براہ راست دیکھی...
معروف عالم دین دکتور عاصم القریوتی کے تاثرات :
’’إنا لله وإنا إليه راجعون
وفاة الشيخ محمد بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ من أعلام أهل الحديث بباكستان والصلاة عليه اليوم الإثنين بعد صلاة الظھر في اسلام آباد
كان رحمه الله شديد العناية والحرص على تعليم ونشر ووتدريس اللغة العربية والتأليف في ذلك وله جهود...
بعض دیگر علماء کے تاثراث
شیخ عبد المنان راسخ صاحب نے ان کی وفات کی خبر دیتے ہوئے ، دعا مغفرت کی اور انہیں ’ ماہر اللغۃ العربیۃ ‘ قرار دیا ۔
شیخ عبید الرحمن محسن :
’’ عربی زبان سے جنون کی حد تک محبت رکھتے تھے،ملنسار،خوش اخلاق،نرم گفتار ۔جب بھی ملاقات ہوئی،عربی زبان کی ترویج پر زور دیا
اللهم اغفر...
شیخ @رفیق طاھر صاحب کا اظہار افسوس :
نہائیت مشفق اور قابل انسان تھے ساری زندگی عربی زبان کی خدمت کی آپ کی لکھی گئی کتابیں آج بھی مدارس اور وفاق کے نصاب میں شامل ہیں.
اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب کریں لواحقین جو صبر جمیل عطاء کریں یقینا یہ ایک بہت بڑا خلا ہے لیکن صبر کرنا بھی بہت بڑے اجر کا...
مولانا محمد بشیر سیالکوٹی: بانى معہد اللغة العربية
پاكستان ميں عربى زبان كى جدوجہد كيلئے ايك نماياں نام
اپنى ستر سالہ زندگى كے پچاس سال سے زائد عربى زبان كيلئے وقف كرنے والے معہد اللغة العربيہ كے بانى مولانا محمد بشیر سیالکوٹی دينى، علمى اور سفارتى حلقوں ميں عربى زبان كى خدمت كے حوالے سے اپنى...
خبر ملی ہے کہ اہل اردو کے لیے عربی زبان کو ایک انوکھے اور سہل انداز میں پیش کرنے والے مولانا محمد بشیر سیالکوٹی ’ رحمہ اللہ ’ ہوچکے ہیں ۔
حضرت شیخ نے عربی زبان و ادب کی خدمت کے لیے کئی ایک تصانیف فرمائیں ۔ حکومتی و غیر حکومتی کئی اہم دستاویزات کو اردو ، عربی اور انگریزی زبان میں منتقل کیا ۔...