الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس پر محدث فورم میں تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے ، تمام تھریڈز تو نہیں مل رہے ، البتہ شیخ کفایت اللہ صاحب کا ایک تھریڈ تاحال موجود ہے ، معلومات کے لیے اس کا رخ کیا جا سکتا ہے ۔
مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور تحت السرۃ کا اضافہ
یہاں صرف اتنا ذکر آجانا کافی ہے کہ اردو ترجمہ بھی اس تحریف والے نسخے سے ہے ۔
اردو مجلس پر ، میرے نام سے بھی ایک مستقل تھریڈ بن چکا ہے ، جسے یہاں سے ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ، اب فورم پر اپنی ذات کے متعلق بات کو گھسیٹنا زیادہ مناسب نہیں ، اس لیے میں نے اس بات کو فیس بک پر شروع کرلیا ہے ، لیکن ایک بات میں واضح لکھنا چاہتا ہوں کہ :
میں اللہ کی قسم اٹھا کے کہتا ہوں ، اردو مجلس...
سنا ہے قاری حنیف ڈار نے ایک تازہ تحریر لکھی ہے بعنوان ’ انبیاء کی توہین پر مبنی روایتیں اور مفسرین ‘ اس میں اکثر وہی باتیں دہرائی ہیں ، جن کا جواب اوپر لکھا جاچکا ہے، اس حالیہ تحریر کے جواب میں ، میں نے ہلکے پھلکے اضافے کےساتھ ایک تحریر ترتیب دی ہے ، جس کا عنوان قرآن مجید کی یہ آیت رکھا ہے ...
باوجود تلاش کے اس معنی و مفہوم کی روایت نہیں ملی ،
مختلف قسم کی بے اصل روایات کو جوڑ کر شفاعت کے الفاظ ، اسی طرح اس میں بیان کیے گئے درود کے الفاظ مل جاتے ہیں ، لیکن سات جمعوں والی بات مجھے کہیں نظر نہیں آئی ۔
بہر صورت جو ملا ہے ، اس میں بھی کسی قسم کی سند کا کوئی ذکر نہیں ، سوائے ایک روایت کے...
@شاکر بھائی ! آپ کا نام لگتا ہے ، کسی پانامہ لیکس میں دینا پڑے گا ، پھر ہی اپنے متعلق معلومات کونوں کھدروں سے نکال کر اراکین کے سامنے رکھیں گے ، تاکہ انٹرویو مکمل ہو ۔
تذکرہ ایک مدنی محفل کا
بروز جمعہ ،بتاریخ 18 صفر 1438 ، بمطابق 18 نومبر 2016
فضیلۃ الدکتور عبد الباسط فہیم حفظہ اللہ ( مسجد نبوی میں اردو زبان میں درس دیتے ہیں )
جامعہ اسلامیہ کے طالبعلم ہیں ، کئی سالوں سے یہاں زیر تعلیم ہیں ، اور پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع کروا چکے ہیں ۔
جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم...
پاکستان کے ضلع قصور میں ایک خبیث بابے کو سر عام والوں نے بے نقاب کردیا ہے :
اس کی ویڈیوز تین چارہ ماہ سے سوشل میڈیا میں چل رہی تھیں ، جن میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں تھی ۔
جہالت کی انتہاء دیکھیں :
1۔ بابا جی کہتے میں قرآن نہیں پڑھا ہوا ۔ ( 32 سے 33 منٹ تک سنیں )
2۔ بابا جی کو کہا کلمہ...
جہاں تک بات ہے ، کتب تواریخ کے تراجم وغیرہ کی ، آپ نے دو باتیں کہیں ہیں :
1۔ ان تواریخ کے تراجم نہ ہی ہوتے تو اچھا تھا ۔
2۔ ان کے تراجم ، تعلیق اور وضاحت کے ساتھ ہونے چاہییں ۔
میں آپ کی آخری بات سے متفق ہوں ۔
میں نے کئی جگہ پر یہ بات کہی ہے ، خود بھی اکثر مواقع پر سوچتا رہتا ہوں ، کہ ’ اندھیرے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخاری ، مسلم ، سنن ابو داؤد ، سنن ترمذی ، سنن نسائی ، سنن ابن ماجہ ، موطا مالک ، مسند احمد کے کئی ایک ترجمے ہو چکے ہیں ۔
مشکوۃ المصابیح ، بلوغ المرام ، عمدۃ الاحکام ، اللؤلؤ و المرجان جیسی ثانوی کتابوں کے بھی ترجمے ہو چکے ہیں ۔
@رضا میاں صاحب ، مزید بتائیں گے ۔
قاعدہ جو بھی تھی ، جیسی بھی تھی ، یہ سب کچھ خبروں میں بیان ہے ، تو یہ بیانات بھی انہیں خبروں میں موجود ہیں کہ قاعدہ سے لیکر داعش تک ، ان سب کو کھڑے کرنے والے بھی امریکہ والے ہی ہیں ، تاکہ دہشت گردی کو ختم کرنے کے نام پر ، پوری دنیا میں مداخلت کی جائے ۔ یہ ایک عربی اخبار ( الیوم السابع ) سے...
تینوں حضرات کا موقف آچکا ہے ، اس لیے موضوع مقفل کیا جارہا ہے ۔ آخری مراسلوں سے یہ اندازہ بھی کیا جاسکتا ہے کہ ایک ہی طرح کی باتیں بار بار دہرائی جارہی ہیں ۔
محترم عادل سہیل صاحب ! آپ کے مراسلوں میں اکثر فارمیٹنگ وغیرہ فورمز کے مزاج سے ذرا ہٹ کے ہوتی ہے ، عمدا ایسا ہے، یا کوئی مسئلہ ہے ؟
اسی طرح آپ کے تھریڈز کے عناوین اس طرح ’ ::::::::: عنوان :::::::::: ‘ ہوتے ہیں ،یہ زائد نکتے ، مشابہ عناوین کی آپس میں لنکنگ بر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ اس لیے میں نے اس...
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ایک اذان ہی ثابت ہے ، جو صرف اس سنت پر عامل ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کسی صحابی کو بدعتی سمجھتا ہے ۔جو لوگ دو اذانیں دیتے ہیں ، ان کا ان صحابہ کے بارے میں کیا خیال ہے ، جو صرف ایک ہی اذان پر اکتفا کیا کرتے تھے ؟
صحابہ کے مابین اختلاف میں سنت کی روشنی...
جیساکہ آپ خود بھی جانتے ہیں ، اور دیگر کئی اراکین بھی ،کہ اس حدیث پر تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے ، اور فریقین اپنا اپنا موقف کھل کر بیان کر چکے ہیں ، لہذا اس تھریڈ میں اس سے متعلق پوسٹیں حذف کی جارہی ہیں ۔
( پہلا تھریڈ ، دوسرا تھریڈ )
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کے علاوہ تو کوئی اور وجہ نظر نہیں آتی کہ بعض دفعہ لنک پیسٹ کرنے میں اس کے اندر کچھ کمی بیشی ہوجاتی ہے ، یوں لنک نہیں کھلتا ۔