• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    ⁠⁠⁠ابطال تلبیس المخطئ المشتہر فی الناس بمفتی تحریر : محمد صارم سیف چند دن پہلے گروزنی کانفرنس کے حوالے سے ایک کالم کے طرف محترم و مکرم و فاضل دوست نے راہنمائی کی کہ اس کے مشمولات کا جائزہ لیا جائے کیونکہ اس میں تین اہم ابحاث پر قلم کشائی کی گئی ہے۔ 1⃣صفات باری تعالی کے متعلق اہل السنہ کاعقیدہ...
  2. خضر حیات

    رثاء المحدث السيد نذير حسين الدهلوي

    رثاءالمحدث السيد نذير حسين الدهلوي(1320هـ) للشيخ عبد الجبار الغزنوي(1331هـ) رحمهما الله تعالى و ذق يا فؤادي كل يوم و ليلة --- حرارة أشواق و لوعة أشجان إلى أن أرى النذير الحسين الذي --- به الله من أهل الضلالة نجاني و من لي بأن ألقاه والموت قد أتى --- فغيبه في التراب عن كل إنسان فيا وحشة الدنيا...
  3. خضر حیات

    محدث بک

    دو میں سے ایک نے ’ جیتنا ‘ یا ’ ہارنا ‘ تو ہوتا ہی ہے ۔ یہ بات ضرور ہے کہ لوگ ’ جیت ‘ کر ’ ہار ‘ گلے میں ڈالتے ہیں ۔
  4. خضر حیات

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    اہل السنۃ و الجماعۃ کون ؟ جوابی کالم ازمفتی منیب الرحمن ’’اَھلُ السُّنَّـۃ والجماعۃ کون؟‘‘ کے عنوان سے روزنامہ دنیا کے ادارتی صفحات پر یکم اکتوبر 2016ء کو میرا کالم چھپا۔ یہ کالم بعد ازاں دلیل پر بھی شائع ہوا. اس پر دلیل پر حافظ یوسف سراج صاحب کا بہ اندازِ استہزاء ردِعمل پڑھ کر حیرت ہوئی، یہ کسی...
  5. خضر حیات

    قول مقبول در اثبات ظل الرسول عبدالقادر صاحب عارف حصاری

    و علیکم السلام ، ماشاءاللہ ، بہترین @رانا ابوبکر
  6. خضر حیات

    " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل "

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبد السلام فیصل صاحب الحاد وغیرہ کے رد میں کافی نمایاں ہیں ، اللہ تعالی ان کی محنت میں برکت عطا فرمائے ۔ محدث فورم پر خوش آمدید ۔ تصویر ہٹادی گئی ہے ۔
  7. خضر حیات

    محدث بک

    کاپی پیسٹ کے متعلق اس تھریڈ کے نظام کی خلاف ورزی پر محترم محمد عامر یونس صاحب کو 7 دن کے لیے یہاں لکھنے پر پابندی لگائی جاتی ہے ۔
  8. خضر حیات

    قول مقبول در اثبات ظل الرسول عبدالقادر صاحب عارف حصاری

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب ۔ عدنان بھائی ! آپ یہ کتابیں انفرادی طور پر خود ہی اپلوڈ کرتے ہیں ، یا پھر آپ کی کوئی ویب سائٹ بھی ہے ، اس حوالے سے ؟ آپ کی یہ کتابیں اگر محدث لائبریری پر اپلوڈ کی جائیں تو کیا خیال ہے ؟
  9. خضر حیات

    تذکرۃ الحفاظ اردو

    @رانا ابوبکر صاحب۔
  10. خضر حیات

    کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

    گوگلی ترجمہ لگ رہا ہے ، جس کی کسی نے اپنی اہلیت کے مطابق نوک پلک سنواری ہے ۔
  11. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اختلاف رائے ، اپنی جگہ پر ، مجھے حیرانی آپ کے ذوق سلیم پر ہوئی تھی جو جوتے کی نوک پر آگیاتھا ۔ جس ویڈیو کا لنک میں نے دیا تھا ، اگر آپ نے اس کوسنا ہو تو اس میں فہم والا معاملہ زیر بحث آتا ہی نہیں ، اس میں یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی سینے تک آتی تھی ۔ یہ خالصتا...
  12. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    فہم علماء جوتے کی نوک پر ! انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
  13. خضر حیات

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    ماشاءاللہ ، کمال معلوماتی انٹرویو ، جو علم و فضل کے حصول ، اور امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہونے پر ابھارتا ہے ۔ حضرت مدنی حفظہ اللہ کے بہت سارے تفصیلی انٹرویوز ہونے چاہییں ، اور مکمل توجہ اور عنایت کے ساتھ ہونے چاہییں ۔
  14. خضر حیات

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    ’ دہلی میں حنفی بھی ہیں ، شافعی بھی اور حنبلی بھی ، ضرورت کے وقت ہر مذہب کے لوگ میاں صاحب سے ہی مسئلہ پوچھتے ، اور آپ انہیں کے مذہب کا مفتی بہ جواب دیتے ‘ ( الحیاۃ بعد المماۃ ص 171 ) میاں صاحب : سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ ۔
  15. خضر حیات

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    @قاری مصطفی راسخ اور @رانا ابوبکر صاحبان کچھ بتاسکتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    حافظ ابو یحیی نور پوری حفظہ اللہ کا تقریبا 20 منٹ کا ایک بیان ہے ، اس میں کافی معلوماتی چیزیں اور حوالے ہیں عنوان ہے : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی مبارک کی مقدار
  17. خضر حیات

    کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

    اس سوال کا تحقیق حدیث سے دور نزدیک کا بھی کوئی تعلق ہے ؟ پھر وہاں پوسٹ کرنے کی وجہ ۔ اسی وجہ سے تحقیق حدیث سے متعلقہ سوالات کے بھی جوابات رہ جاتے ہیں ۔ جی یہ عبارت نیل الاوطار میں موجود ہے ۔ متعلقہ پیرا گراف ملاحظہ کرلیں : وَقَدْ اسْتَدَلَّ الْقَائِلُونَ بِوُجُوبِ الْخُرُوجِ عَلَى الظَّلَمَةِ...
  18. خضر حیات

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    مفتی منیب صاحب اور جوابی کالم پر رد عمل تحریر : حافظ یوسف سراج گزشتہ کالم پر ملک و بیرون ِ ملک سے کئی طرح کا ردِ عمل یا کہہ لیجیے فیڈ بیک موصول ہوا۔ جن لوگوں نے دعائیں دیں اور جو خوش ہوئے ان کا حساب درِ دل درج ہوا ، تاہم جن کا نقطۂ نظر اس کے سوا تھا ، ان میں سے ایک امارات کے مستند کالم نگار...
  19. خضر حیات

    شہدائے کربلا اور ہمارے رویے

    واقعہ کربلا کے تین رخ ،بحث کو خلط نہ کیا جائے تحریر : سمیع اللہ سعدی محرم آتے ہی کربلا پر متنوع قسم کی بحثیں شروع ہوجا تی ہیں ،اور پھر ناصبیت ،رافضیت اور نیم رافضیت کے الزامات ایک دوسرے کے سر تھوپے جاتے ہیں ،اس واقعے کے تین رخ ہیں ،اور بحث کرتے وقت ہر رخ متعین کر کے بات کی جانی چاہیے ،خلط مبحث...
  20. خضر حیات

    واقعہ حواب کے متعلق احادیث کی تحقیق درکار ہے؟

    جس روایت میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا نام لے کر تنبیہ ہے ، وہ بالکل بے اصل ہے ۔ اگر اس کی سند مل جائے تو اس کو مزید دیکھا جاسکتا ہے ۔ حاشیہ مختصر التحفة الاثني عشرية (1/ 276) قال ابن القيم (رحمه الله): «وكل حديث فيه يا حميراء أو ذكر الحميراء فهو كذب مختلق». المنار المنيف: ص 60. قال الذهبي: كل...
Top