الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ جانے ۔
کچھ لوگ کہتے ہیں گھمن صاحب حلالہ کی پیدائش ہیں ، بلکہ یہاں تک کہ وہ خود بھی اس بات کا اقرار کرتے ہیں ۔
( ویسے یہ بات اگر درست بھی ہو تو کسی بھی درجہ میں کم از کم گھمن صاحب کے لیے جرح نہیں ہے )
الحمد للہ ، ویسے یوسف سراج صاحب خالی صحافی نہیں ، بلکہ ایک دینی مدرسہ کے فارغ التحصیل اور اس وقت بھی روایتی علماء والی ذمہ داریاں ادا کرر ہے ہیں ، لیکن اس کالم میں بالخصوص اس بات کا خیال شاید اس لیے بھی رکھا گیا ہے ، کہ انہیں کہا گیا تھا ، ایسا لکھ کر دکھائیں ، جس میں دین و صحافت دونوں کے تقاضوں...
میرے محسن میرے استاذ
ٹریفک اشارہ سرخ تھا ، لیکن گاڑی ذرا فاصلے پر تھی ، قبل اس کے گاڑی اشارے پر رکتی ، اس سے پہلے ہی گاڑی سوار یوٹرن لیکر کئی سال پیچھے یاد ماضی میں پہنچ چکا تھا ، اچانک ہی ذہن حفظ کے استاذ محترم قاری محمد اشرف صاحب رحمہ اللہ کی طرف چلا گیا ۔
آخری دفعہ استاذ محترم سے ادھوری...
السنن الكبرى للنسائي (3/ 293)
3036 - أخبرنا قتيبة بن سعيد، قال: حدثنا الليث، عن بكير، عن عبد الملك بن سعيد، عن جابر بن عبد الله، عن عمر، قال: هششت يوما فقبلت وأنا صائم فأتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: صنعت أمرا عظيما قبلت وأنا صائم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أرأيت لو تمضمضت بماء...
طلاق کے پیپر اگر شوہر خود بنائے یا بنوائے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے ، چاہے زبان سے کوئی لفظ ادا کرے یا نہ کرے ۔ ( یہاں دیکھیں )
طلاق کے بعد تعلقات قائم کرنے سے رجوع بھی ہوجاتا ہے ۔
اوپر بیان کردہ صورت حال کے مطابق دونوں مرد و عورت بطور شوہر بیوی کی حیثیت سے ہی ہیں ۔
عورت اگر علیحدگی پر بضد ہے اور...
رواٹیٹِ مچپڑ
تحریر : احمد حاطب صدیقی
مقامِ ستائش ہے کہ ذ ہنی مرعوبیت اور لسانی غلامی کے اِس دور میں بھی ہماری پولیس نے اپنے روزنامچوں اور ’’ضمنیوں‘‘ میں وہ زبان زندہ رکھی ہے جو’’ استعمار کی غلامی‘‘ کے دور میں ہماری متعدد ریاستوں اور حکومتوں کے ذ ہنی طور پر آزاد حکمرانوں نے اپنی سرکاری زبان...
مسجد ضرار کی تعمیر نو
تحریر : عبدالرحمن عزیز
مدینہ کی چھوٹی سی سلطنت نو سالوں میں عرب کے سارے خطہ کو سر نگوں کرچکی تھی ، بڑے سے بڑا قبیلہ بھی ان کے سامنے میدان میں ٹھہرنے کی اپنے اندر ہمت نہ پاتا تھا ۔ لیکن مدینہ کے اندر رہنے والے آستیں کے سانپ بھی ہار ماننے والے نہ تھے ، انھوں نے اپنی امیدیں...
مفتی منیب صاحب ، نئے اہل سنت اور تازہ مظلوم
تحریر : حافظ یوسف سراج
قائدِ اعظم سے صحافی نے پوچھا۔’’ آپ سیاستدان نہ ہوتے تو کیا ہوتے ‘‘ فرمایا ۔ ’’ صحافی ‘‘۔ پھر اس کی وضاحت یوں فرمائی’’ہم جہاز میں سوار ہوکے کسی جگہ اترتے ہیں توعین دروازے پر ایک صحافی کسی ایسے واقعہ پر ہم سے رائے جاننے کو آ...
چیچنیا کی کانفرنس
تحریر : موہب الرحیم
چند هفتے قبل چیچنیا میں ایک کانفرنس هوئی جس کا موضوع تها :اهل السنۃوالجماعۃ کون ؟
اس پروگرام میں یه طے پایا گیا که اشاعره، ماتریده، اور جنید بغدادی کیلے طریق پر چلنے والے صوفیاء هی اهل السنۃ و الجماعۃ هیں
اس کانفرنس میں دنیا بهر سے اشاعره، ماتریدیه اورصوفیاء...
اجنبی سارے جہاں میں بن گیا تیرے لیے
تحریر : ابوبکر قدوسی
کمال کر دیا مجھ کو میرے ہی گھر سے نکالنے کی باتیں ہو رہی ہیں ، مدت گزری شائد ہزار برس ہووے ، مجھے تو خود بھول گیا ، احسان بھلا کیوں یاد رکھوں کہ کبھی بھی کم ظرف نا تھا ، ہاں اتنا یاد ہے امام ابوالحسن اشعری کو گزرے کچھ ہی دن ہووے تھے ، اک...
اہل سنت ، سلفی اور صوفی ازم
تحریر : عبدالرحمن عزیز
روس کے زیر تسلط ریاستوں میں ایک چیچنیا بھی ہے ، اس کا دار حکومت گروزنی ہے ، دریا سنرہار کے کنارے ، پہاڑوں کےبیچ نہایت خوبصورت جگہ ہے ، لیکن میں یہ دیکھ کو چونک گیا کہ روسی زبان میں " گروزنی " کا معنی ڈراونا اور خوفناک ہے ۔ اس لیے کہ اس قدر...
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
تحریر : احسان الہی ظہیر
مفتی منیب الرحمٰن صاحب کو میں معتدل بریلوی علماء میں سے سمجھتا تھا لیکن کل ان کا کالم ’’ اہل سنت والجماعت کون ‘‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ’’ شریف صرف وہ ہے جسے موقعہ نہیں ملتا ‘‘۔ اپنے اس کالم میں انہوں نے چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں...
گروزنی کی صوفی کا نفرنس ..اورامام پیوٹن کے ہمنواؤں کا " سلفیوں " کے اہل سنت سے اخراج کا فتوی
تحریر : ابو بکر قدوسی
سترہ مارچ ٢٠١٦ کو نریندرا مودی ہاتھوں میں گلدستہ اٹھائے سفید کپڑے پہنے ہال میں داخل ہوے ، مودی کی کسی بھی مسلم کانفرنس میں یہ پہلی شرکت تھی - کانفرنس کے منتظم سید اشرف کچھوچھوی نے...
زمان و مکان ہر اعتبار سے بے محل کانفرنس کا تذکرہ ایک ماہ بعد دوبارہ چھیڑ کر ، مفتی صاحب پتہ نہیں اس سے کیا نکالنا چاہتے تھے ۔ دنیا نیوز والوں نے مفتی صاحب کا کالم تو چھاپا ہے ، لیکن اس پر اہل حدیث اور سلفی حضرات کے موقف کو قارئین کے سامنے رکھنے سے پتہ نہیں وہ کیوں گھبرا گئے ہیں ، بہر صورت ذیل...
تعلیم کے لیے جو پہلے حج کر چکے ہیں ، ان کی مدد لی جاسکتی ہے ،، حرمین شریفین کی ویڈیوز استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
مشق کی حجت سے الگ سے مقامات مقدسہ کے ماڈل بناکر رکھ لینا سمجھ میں نہیں آرہا ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
غیر ضروری فعل ہے ، تعلیم و تربیت کے اس کے علاوہ کئی طریقے ہوسکتے ہیں ۔
اس کے فائدے کی بجائے فتنہ زیادہ محسوس ہوتا ہے ۔
یقین نہیں آرہا کہ کسی جگہ پر یہ سب کچھ واقعتا ہورہا ہے ، اور تعلیم و تربیت کے لیے ہورہا ہے ، یہ تو بالکل بھی نہیں لگ رہا ۔