• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    أصحاب الرأي أعداء السنن

    اس اثر کو صحیح ماننے والے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ’ اصحاب الرای یا اہل الرای ‘ کے نام سے مستقبل مکتب فکر کا ثبوت بھی پیش کرے ۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کی آپس میں ایک دوسرے کے بارے میں ایسی آراء ہوسکتی ہیں ، جو نظریہ بعد والے نہیں رکھ سکتے ۔ ویسے ہمارے دور میں...
  2. خضر حیات

    بالوں کا سٹائل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے سوال سمجھ نہیں آیا ۔
  3. خضر حیات

    وتر میں دعا کو لمبا کرنا

    فجر کی نماز کھڑی ہو جائے اور فجر کی سنتیں ادا نہ کی ہوں ، تو انہیں نماز کے بعد ادا کرلینا چاہیے ۔ تفصیل کے لیے یہاں دیکھ لیں : سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد
  4. خضر حیات

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    یہ غالبا محترم @عادل سہیل صاحب کی تحریر ہے ۔ میری نظر میں راجح بات وہی ہے ، جو شیخ مقبول سلفی صاحب نے فرمائی ہے ، جمہور علماء کا موقف بھی یہی ہے ۔
  5. خضر حیات

    یہ حدیث صحیح ہے یانہیں

    المستدرك على الصحيحين للحاكم (3/ 37) 4332 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، ثنا محمد بن موسى بن حماد البربري، ثنا محمد بن إسحاق أبو عبد الله المسيبي، ثنا عبد الله بن نافع، ثنا عبد الله بن عمر، عن أخيه عبيد الله بن عمر، عن القاسم بن محمد، عن عائشة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم...
  6. خضر حیات

    تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

    میرے ذہن میں تو @شاکر بھائی ہی ہیں ۔
  7. خضر حیات

    "ہم آپ کا حج بدل کریں گے" .... مگر رقم کتنی دیں گے؟

    جی بالکل ۔ بخاری شریف کی اس حوالے سے معروف حدیث ہے ، ایک شخص کسی کی طرف سے تلبیہ کہہ رہا تھا ، آپ نے پوچھا ، خود حج کیا ہے ، کہا نہیں ، فرمایا ، پہلے اپنا حج کرو ، پھر کسی کی طرف سے کرنا ۔ یہ روایت شبرمہ والی حدیث کے ساتھ مشہور ہے ۔ اس لیے یہاں سعودیہ میں لوگ ’ حج بدل ‘ کو ’ شبرمہ ‘ بھی کہتے ہیں...
  8. خضر حیات

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا ( ایک بہترین تحریر ، صاحب تحریر کے بارے علم نہیں ) کل فیس بک پر ایک جگہ ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ "دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور مولوی ابھی تک اسی میں لگے ہوئے ہیں کہ نماز میں ہاتھ ناف پر باندھنے چاہیئے یا سیے پر۔" یہ الفاظ پڑھ کر مجھے لکھنے والے...
  9. خضر حیات

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    ویسے میں یہی سوچ رہا ہوں ، آپ کے ساتھ مغز ماری کرنے والوں کو بھی ’ خصوصی نگرانی ‘ میں رکھا جائے ۔ امید ہے بھٹی صاحب کے ساتھ بحث و مباحثہ کرنے والے اس ’ وارننگ ‘ کو سمجھیں گے ۔
  10. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ

    اس پر حتمی رائے تو ان اقوال کے حوالہ جات دیکھ کر اور ان کی تحقیق کرکے ہی دی جاسکتی ہے ۔
  11. خضر حیات

    غزوہ احدپر اعتراض کا جواب درکار ہے جواب

    تحریر میں دو لفظ استعمال کیے گئے ہیں ’ بزدلی ‘ اور ’ دوغلہ پن ‘ ، جبکہ بطور دلیل اور شواہد جو روایات ، احادیث اور واقعات نقل کیے ہیں ، ان سے صحابہ کرام کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت ، جرأت و بہادری ، اور جنت کی طرف اشتیاق ظاہر ہوتا ہے ۔ اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ وسلم معاذ اللہ اگر...
  12. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ

    خلافت عثمانیہ مسلمانوں کی حکومت تھی ، جن عقائد کا ذکر کیا گیا ہے ، وہ انہیں کفر و شرک نہیں سمجھتے تھے ، اس لیے وہ اس میں ملوث رہے ، میرےخیال میں ان مسائل میں اختلاف کی بنیاد پر خلاف عثمانیہ کو دولۃ کافرہ کہنا مناسب نہیں ۔ اسی قسم کا رویہ کچھ لوگوں کا سعودیہ کے بارے میں ہے ، وہ اس کے حکام اور...
  13. خضر حیات

    کیا کسی صحابی نے نبی کریم علیہ السلام کا خون مبارک پیا ؟

    شیخ غلام مصطفی ظہیر صاحب نے اس سلسلے میں ایک تحقیقی مضمون قلمبند فرمایا ہے ، انہوں نے اس سلسلے میں وارد بعض روایات کے متعلق تحقیق پیش کی ہے ۔ آپ نے اوپر جو تحریر ذکر کی ، اس میں خون پینے سے متعلق در ج ذیل چار روایات کا تذکر کیا گیا ہے : ابو طیبہ رضی اللہ عنہ والی روایت ایک قریشی لڑکے والی روایت...
Top