و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کاروبار کا ایک مخصوص نام ہے ، جو فی الوقت میرے ذہن میں نہیں آرہا ، کچھ خاص قسم کی کمپنیوں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔
اسلامی تجارت اور شراکت داری میں نفع و نقصان دونوں چیزیں ہوتی ہیں ۔ جبکہ اس طرح کے کاروبار ایسا نہیں ہوتا ۔
کسی جگہ علماء کی اس پر کافی...