میرا دعویٰ ہے اور آپ کے لئے دعا بھی ہے کہ ان شاءاللہ یہی ایک مقالہ آپ کو درست راستے کی جانب راہنمائی کر دے گا۔ بس نیوٹرل رہ کر مطالعہ کرنا شرط ہے۔ تحقیق کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے صراط مستقیم کی دعا کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
حقیقت صلوٰۃ میں رسالہ اہل حدیث سے جو اقتباس پیش کیا گیا ہے۔ وہ ادھورا ہے۔ مجھے...