• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    بسم اللہ سوائے سورۃ التوبہ کے قرآن مجید کی ہر سورۃ کا حصہ ہے

    تعوذ و بسم اللہ کو سراً پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :تعوذ و بسم اللہ کو با آواز بلند نہ پڑھنے سے نماز میں کوئی خلل واقع ہو گا یا نہیں؟ کتاب و سنت سے واضح فرمائیں۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما...
  2. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    اس روایت کے متعلق علامہ زبیر علی زئی ایک فتویٰ میں لکھتے ہیں : ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! میرے علم کے مطابق ایک محدث بھی ایسا نہیں ہے جس نے اسے صحیح یا حسن...
  3. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    یہ روایت بھی ناکارہ ہے کیونکہ امام بخاریؒ فرماتے ہیں : قال البخاري: " قال يحيى بن معين حديث أبي بكر عن حصين إنما هو توهم منه لا أصل له " (جزء رفع الیدین ) نیز دیکھئے : التلخیص الحبیر ج1 یعنی ابوبکر کی حصین سے یہ روایت اس کا وہم ہے ،جس کی کوئی اصل نہیں "
  4. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    یہ حدیث بالکل جھوٹی ،بناوٹی ہے ، علامہ ابن قیم رحمہ اللہ تعالیٰ " المنار المنیف " میں لکھتے ہیں : وحديث أورده البيهقي في الخلافيات من رواية عبد الله بن عون الخراز حدثنا مالك عن الزهري عن سالم عن ابن عمر "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود" ومن شم روائح الحديث...
  5. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    تبصرہ: اس حدیث سے عدم رفع الیدین پر دلیل لینا دیانت علمی کے خلاف ہے، کیونکہ مسند الحمیدی کے جس نسخہ سے یہ روایت ذکر کی گئی ہے، وہ جعلی نسخہ ہے، جو حبیب الرحمن اعظمی دیوبندی صاحب کی تحریف کے ساتھ چھپا ہے۔ مسند حمیدی کے اس جعلی نسخہ کی حقیقت جاننے کیلئے آپ ہمارے محسن محقق عالم شیخ زبیر علی زئیؒ...
  6. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت: اخبار الفقہاء والمحدثین ؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بعض لوگ رفع یدین کے خلاف ایک کتاب"اخبار الفقهاء والمحدثين " کا حوالہ پیش کررہے ہیں امام حافظ ابو عبداللہ محمد بن حارث الخشنی القیروانی متوفی سنہ س361 ہجری اپنی کتاب اخبار الفقہاء والمحدثین کے صفحہ 214 پر...
  7. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق چند سوالات

    ائمہ کرام اور تقلید کیلئے درج ذیل کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں اتباع سنت اور تقلید
  8. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق چند سوالات

    امام شافعی ؒ کے مشہور ساتھی امام مزنی أبو إبراهيم المزني: صاحب الإمام الشافعي لکھتے ہیں : اختصرت هذا الكتاب من علم محمد بن إدريس الشافعي - رحمه الله - ومن معنى قوله لأقربه على من أراده مع إعلامه نهيه عن تقليده وتقليد غيره لينظر فيه لدينه ويحتاط فيه لنفسه، وبالله التوفيق.(مختصر المزني ) امام...
  9. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین اور "تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ "

    فورم کے ایک نئے رکن جناب حسیب اللہ زکی صاحب نے سوال کیا ہے :
  10. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق چند سوالات

    مزید سوال ہے کہ :
  11. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق چند سوالات

    بھائی نے اگلا سوال کیا ہے : ــــــــــــــــــــــ جو بھائی جواب دینا پسند فرمائیں یہاں دے سکتے ہیں ؛
  12. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق چند سوالات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فورم کے جدید رکن محترم بھائی @حسیب اللہ ذکی صاحب نے ان باکس میں چند سوال پیش کیئے ہیں ؛ انہیں یہاں اوپن فورم میں اس غرض سے پیش ہیں تاکہ جوفاضل بھائی جواب دینا چاہیں ،وہ جواب لکھ سکیں اور جوابات سے تمام زائرین مستفید ہوں ؛؛؛؛ ـــــــــــــــــــــــ تقلیداورسلف صالحین¤...
  13. اسحاق سلفی

    ابراہیم علیہ السلام کی مہمان نوازی

    ایک اور کافر مہمان کا واقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ : ان کے ہاں ایک کافر مہمان آیا تو انہوں نے اس کی تکریم و میزبانی نہیں کی ، جس پر اللہ تعالی نے انہیں فرمایا کہ : آپ نے ایک رات اس کافر کی خاطر تواضع نہیں کی ،جبکہ میں پچھلے چالیس سال سے اسباب حیات عطا کرتا رہا ہوں ، صاحب نزہۃ المجالس نے یہ قصہ...
  14. اسحاق سلفی

    سفر میں پانچ سورتیں پڑھنا

    اس حدیث کی اسنادی حالت تو آپ نے ملاحظہ کرلی ، اب اسی روایت کی بنیاد پر " بوٹی مافیا " کا یہ حکیمی نسخہ ملاحظہ فرمائیں ، ـــــــــــــــــــــــ امتحان میں بار بار فیل ہونے والوں کیلئے وظیفہ خاص جو بھی یہ عمل کرکے گھر سے نکلے گا وہ سرخرو ہو کر لوٹے گا اور میں واقعی سرخرو ہو کر لوٹی، اور وہ...
  15. اسحاق سلفی

    سفر میں پانچ سورتیں پڑھنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث امام ابویعلیٰ الموصلیؒ نے اپنی مسند میں روایت کی ہے ،مکمل اسناد کے ساتھ درج ذیل ہے : حدثنا أبو هشام محمد بن سليمان بن الحكم القديدي، قال: حدثني أبي، عن إسماعيل بن خالد الخزاعي، أن محمد بن جبير بن مطعم، سمع جبير بن مطعم، وهو يقول: قال لي رسول الله صلى الله...
  16. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    اس پر مزید تحقیق کیلئے علامہ عبد الرحمن بن يحي المعلمي ؒ کی تحقیق کے ساتھ ( موضح الأوهام الجمع والتفريق للخطيب البغدادي) ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لیں شاید تراجم مل جائیں ؛
  17. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس حدیث کے متعلق علامہ البانی (سلسلہ ضعیفہ 1925 ) میں لکھتے ہیں : 1925 - " من رضي بالقليل من الرزق رضي الله منه بالقليل من العمل، وانتظار الفرج من الله عبادة ". ضعيف جدا. رواه أبو بكر الأزدي في " حديثه " (4 - 5) عن عبد الله بن شبيب: أخبرنا إسحاق الفروي قال...
  18. اسحاق سلفی

    خواجہ سرا

    اس تیسری جنس (ہیجڑے ) کے پیچھے جماعت میں نماز پڑھنا جائز نہیں ، کیونکہ ہوسکتا ہے وہ شرعاً عورت کے حکم میں ہو ، علماء کا فتوی درج ذیل ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــ فتاوى إسلام ويب عنوان الفتوى: حكم إمامة الجنس الثالث رقـم الفتوى:189089 تاريخ الفتوى:(الأحد 6 ذو الحجة 1433 21-10-2012 )...
  19. اسحاق سلفی

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    إنا لله وإنا إليه راجـعون نسأل الله أن يغفر له وأن يرحمه -----------------------------
  20. اسحاق سلفی

    خواجہ سرا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ـــــــــــــــــــــــــــــــ الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! خواجہ سرا کو عربی میں ’’مخنث‘‘ اور اردو میں ’’ہیجڑہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ جو حرکات و سکنات اور گفتگو میں پیدایشی طور پر عورتوں کے مشابہ ہو، ایسی مخلوق کو عربی میں مخنث اور اردو...
Top