الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور سعودی عرب کے علماء کی فتوی کیلئے مستقل کمیٹی(Fatwas of the Permanent Committee )
مرتد کی توبہ کے متعلق فتویٰ درج ذیل ہے :
س 2: إذا نقض المسلم إسلامه، وبعد مدة قليلة استغفر ربه. فهل في هذه الحالة يشترط عليه أن يجدد توبته ويقول الشهادتين؟
ج 2: توبة المرتد على حسب حاله، فإن كان بفعل شيء محرم...
مرتد یعنی دائرہ اسلام سے خارج ہونے والے پر شریعت اسلامیہ کا پہلاحکم تو یہ لاگو ہوگا کہ اس نے کفر کا ارتکاب کیا ،اب وہ مسلمان نہیں کافر ہے ، اس کے سابقہ تمام نیک اعمال برباد ہوچکے ، اب اس کو اللہ کے ہاں کسی نیک عمل کا کوئی اجر نہیں ملے گا
وَمَنْ يَرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ...
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آپ کے انگریزی میں لکھے سوال کا جو مطلب ہمیں سمجھ آیا وہ یہ ہے :
لفظ "ارتداد" کی معنی عربی زبان میں "مرتد" ہے، تو کیا آپ مجھے مندرجہ ذیل کے لیئے مرتد تصور فرمایں گے کہ میری والدہ کا دین یہودیت جبکہ والد کا دین اسلام ہے؟
اگر ہاں تو میرے ارتداد کی کیا سزا...
بسم الله الرحمن الرحیم
ایک شبہہ کا ازالہ
صحیح مسلم ،نسائی اور ابو داود کی حدیث سے استدلال کرتے ہوئےجس میں ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوموار کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا: (اس دن میری ولادت ہوئی ہے ۔۔۔"
(صحیح مسلم مع النووی۸؍۲۹۲،۲۹۳)
کچھ لوگوں اس غلط فہمی کا شکار ہو...
تشریح سے پہلے اس حدیث کے اسناد و متن کی متن کی تحقیق ملاحظہ فرمائیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نزول عيسى
صحیح البخاری میں یہ حدیث ان الفاظ سے منقول ہے جو اصل میں اس روایت سب سے محفوظ اور صحیح الفاظ ہیں :
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ المُسَيِّبِ...
توحید ڈاٹ کام پر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ایک مفید مضمون شائع ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
جرابوں پر مسح
بہت سے لوگ، طہارت اور وضو کے بعد، پہنی ہوئی جرابوں پر مسح کرنے میں (سخت) حرج (تنگی) محسوس کرتے ہیں حالانکہ بعض سلف صالحین کے نزدیک جرابیں موزوں کے قائم مقام ہیں۔
ہم نے اسے...
جرابوں پر مسح جائز ہے
محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
(مجلہ دعوت اہل حدیث ،حیدرآباد ،سندھ )
ج: حدیث میں آیا ہے کہ
عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین.
ترجمہ: ثوبانtسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں...
المسح علی الجوربین ، جرابوں پر مسح کے بارے میں علمی بحث
مصنف
جمال الدین بن محمد قاسمی
مترجم
محمد عبدہ الفلاح الفیروزپوری
تحقیق و تخریج
ناصر الدین البانی
نظر ثانی
عبد الحفیظ مدنی
ناشر
صادق خلیل اسلامک لائبریری فیصل آباد
صفحات
59
یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ
1180.00 (PKR)
زمانہ جس قدر خیرالقرون سے دور...
حدثنا انس بن مالك رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: "إذا سلم عليكم اهل الكتاب، فقولوا: وعليكم".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اہل کتاب تمہیں سلام کریں تو تم اس کے جواب میں صرف «وعليكم» کہو۔“ (صحیح...
اس عربی عبارت کا اردو ترجمہ پیش ہے ؛
ــــــــــــــــــــــــ
امام بخاری کے خلاف حاکم بخارا کے منظور نظر مولوی حریث بن ابی الورقاء کا تعارف بھی پیش خدمت ہے؛
حُرَيْث بِضَم الْحَاء والثاء الْمُثَلَّثَة ابْن أبي الْوَفَاء البُخَارِيّ أحد الْأَئِمَّة الْكِبَار من فُقَهَاء أَصْحَاب أبي حنيفَة رَحمَه...
فتح بیت المقدس
طلوع اسلام کے بعد خلیفہ دوم سیدنا عمربن خطاب کے دور میں 20اگست 636ء کو مجاہدین عرب فاتحین نے فلسطین کو فتح کر لیا۔
اس وقت ہیکل سلیمانی کا پورا علاقہ کھنڈر بنا ہوا تھا ، سیدنا عمرنے اس علاقے کو صاف کروایا اور اس کے جنوبی حصے میں ایک جگہ نماز پڑھنے کیلئے مخصوص فرمائی ، یہی آج کی...
عن ابي ذر رضي الله عنه، قال: قلت: يا رسول الله، اي مسجد وضع اول، قال: "المسجد الحرام، قلت: ثم اي، قال: ثم المسجد الاقصى، قلت: كم كان بينهما، قال: اربعون ثم، قال: حيثما ادركتك الصلاة فصل والارض لك مسجد".(صحیح البخاری...
ویسے تو ساری پوسٹ ہی " مفید " ثابت ہوئی ،
تاہم " جا لڑئیے " کی ترکیب "خاصی " شوخ رہی ۔
غالبؔ تمہیں کہو کہ ملے گا جواب کیا
مانا کہ تم کہا کیے اور وہ سنا کیے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک بھائی نے ذاتی پیغام سوال کیا ہے کہ :
السلام و علیکم ( اگر کسی کی نمازِ جنازہ میں دو تکبیر چھوٹ جائے تو وہ باقی دو تکبیر کیا کرے ؟
ـــــــــــــــــــــــــ
جواب :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ابن...
محدث میگزین ،شمارہ 160 ، دسمبر1987ء ،میں مشہور محقق عالم جناب غازی عزیر کا تحقیقی مقالہ
اہل بدعت کی زبان پر عام روایت (لو لاک لما خلقت الافلاک ) کے متعلق شائع ہوا ؛ اس میں ضمناً (اول ما خلق اللہ نوری ۔۔ سب سے پہلے اللہ نے میرا نور پیدا فرمایا ) روایت کے متعلق بھی اہل علم کا تبصرہ ذکر کیا گیا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ـــــــــــــــــــــــــــــ
اوپر محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب نے جس حدیث کی تحقیق پیش فرمائی ہے وہ مکمل حدیث درج ذیل ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام ترمذیؒ فرماتے ہیں :
حدثنا يحيى بن موسى، حدثنا ابو داود الطيالسي، حدثنا عبد الواحد بن سليم، قال: قدمت مكة فلقيت عطاء بن ابي...