الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان اقوال کا مقصد صرف اور صرف اپنے آپ کو سیکولر اور روادار ثابت کرنا ہے: ﴿ يُرْضُوْنَكُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ تَاْبٰى قُلُوْبُهُمْ١ۚ وَ اَكْثَرُهُمْ فٰسِقُوْنَۚ۰۰۸ ﴾ ... سورة التوبة کہ ’’اپنی زبانوں سے تو تمہیں پرچا رہے ہیں لیکن ان کے دل نہیں مانتے ان میں سے اکثر تو فاسق ہیں-‘‘
وگرنہ اگر یہ تمام...
اس پوسٹ کے سوال نمبر 11 کے جواب میں کہا گیا ہے کہ قرآن کریم کے 540 رکوع ہیں، حالانکہ رکوعات کی تعداد زیادہ ہے، گن کر دیکھ لیے جائیں!
سوال نمبر 19 کے جواب میں مکی سورتوں کی دوسری علامت یہ بیان کی گئی ہے کہ ہر وہ سورت جس میں سجدہ آیا ہو، حالانکہ سورۃ الرعد اور سورۃ الحج بھی مدنی سورتیں ہیں (جواب...
جزاکم اللہ خیراً میرے عزیز بھائی! میں قرآن کریم اور صحیح حدیث مبارکہ کی ہی بات کر رہا ہوں۔
عمر معاویہ اور سہج برادران! آپ لوگ متفق نہیں کہ قرآن کریم اور صحیح حدیث مبارکہ کے بالمقابل تقلید کو چھوڑ دینا چاہئے جبکہ بقول آفتاب بھائی یہی انہوں نے اپنے علماء سے سنا ہے اور اسی کی علمائے احناف تاکید...
عزیز بھائی! آپ نے یہ بتانا ہے کہ امام صاحب اہل الرّائے میں سے تھے یا اہل الحدیث میں سے؟ تو اس میں میرے نزدیک اہل الرّائے سے کیا مراد ہے؟ کی کیا حیثیت ہے؟! باقی اگر آپ بتانا ہی نہ چاہیں تو اور بات ہے؟
ویل ڈن مائی ڈیئرز، ویل ڈن، وی آر آل پراؤڈ آف یو!
محمد متین خالد
لفظوں کو محبت و اخلاص کا حسن و جمال بخشنے والے عاشق رسول معروف کالم نگار، ہر دلعزیز’’عالم آن لائن‘‘ مجاہد تحفظ ناموس رسالت، محترم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جنہیں بد نام زمانہ گستاخِ رسول سلمان رشدی کے خلاف کالم لکھنے کی...
اولاً: گویا آپ کو تسلیم ہے کہ امام صاحب اور صاحبین نے پہلے مسائل کو فرض کیا اور پھر ان کا حل پیش کیا اور پھر ان کو مدوّن کیا، اسی ’جرم کی بناء‘ پر انہیں اہل الرائے کہا گیا۔ معلوم ہوا کہ آپ کے نزدیک اہل الرائے کا ایک بنیادی اُصول فرضی مسائل گھڑنا اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ اور یہ آپ کے...
محترم بھائی! پیچھے اپنی پوسٹس میں آپ نے امام صاحب پر جرح کو غیبت وبہتان اور ان سے عداوت ونفرت قرار دیا، توجہ دلانے پر آپ نے مثبت یا منفی کوئی جواب نہ دیا۔ اگر آپ کے پاس جواب نہیں تھا تو معذرت تو آپ کر ہی سکتے تھے۔
علاوہ ازیں آپ نے امام ابو حنیفہ کے متبعین کی کثرت کو دلیل کے طور پر پیش کیا، جس...
تمام بھائی کوشش کریں کہ اپنے دینی بھائیوں سے حُسن ظن رکھیں اور اپنی پوسٹس میں اور خاص طور کسی کے جواب میں مہذّب اور شائستہ رویّہ اختیار کریں۔
اوپن فورم پر کوئی بھی بات سب ارکان کے سامنے ہوتی ہے، جس کا جواب کوئی بھی دے سکتا ہے، تو جواب میں یہ کہنا نا مناسب ہے کہ میں نے تو فلاں کو مخاطب کیا تھا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
الحمد للہ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحیح منہجِ فکر اختیار کرنے کی ہدایت دی۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ
جب آپ حنفی تھے تو خود کو مسلمان نہیں کہتے تھے؟!!
تو گویا آپ متفق ہیں کہ عمر معاویہ بھائی کا یہ اعتراض صحیح نہیں تھا۔ وللہ الحمد!
پیارے بھائی! پہلے بھی وضاحت کی تھی کہ میری اس سلسلے میں کسی قسم کی نئی رائے نہیں ہے۔ سلف صالحین سے اہل الحدیث اور اہل الرّائے کا جو مفہوم آپ سمجھتے ہیں میں بھی ان شاء اللہ وہی سمجھتا ہوں ...
اولاً: میرا نام انس نضر ہے، انس نظر نہیں! (ابتسامہ)
ثانیا: سوال کے جواب میں بات واضح کرنے کیلئے سوال کرنے کو بحث برائے بحث اور افہام وتفہیم کیلئے انتہائی غلط قرار دینا ميرى ناقص رائے میں زیادتی ہے۔ درج ذیل احادیث مبارکہ میں نبی کریمﷺ کے مبارک طرزِ عمل کے متعلّق کیا ارشاد فرمائیں گے؟!
أتى رجل...
انتہائی محترم بھائی! میں نے کوئی نئے سوال قائم نہیں کیے، سارے پرانے سوالات ہیں ...
اہل الرّائے اور اہل الحدیث کے متعلّق میری رائے کی کیا حیثیت ہے؟!! یہ معروف ترین اصطلاحات ہیں، جو گذشتہ تیرہ ساڑھے تیرہ سو سالوں سے چلی آرہی ہیں، جن پر علماء کرام کا اتفاق ہے۔ اگر بالفرض مجھ ناچیز طالب علم کی رائے...